انسان کی یہ فکر ہی اسے دیگر مخلوقات سے ممتاز کرتی ہے، اور انسانی فکر میں جس قدر سبب اور مسبب کے درمیان ترتیب قائم کرنے کی صلاحیت ہوگی اسی اعتبار سے اسی اعتبار سے اس کی انسانیت بھی ظاہر ہوگی اسی لیے اللہ تعالی نے فرمایا جہانِ دیگر ابن خلدون اور مسئلہ اسباب