تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org جس دن سے کرہ ارضی پر نسل انسانی کی افزائش شروع ہو ئی ہے ہر گزرتے دن کے ساتھ دھرتی کے چپے چپے پر حضرت انسان خودرو جڑی بوٹیوں کی طرح اُگتا آرہا ہے موجودہ دور میں تو دنیا کا […]
Monthly Archives: ستمبر 2020
از۔محمدقمرانجم فیضی ایک ایسے وقت میں جب کہ سارا ملک کورونا وائرس کی مار سے پریشان و بےحال ہے کسان بھی اور غریب عوام اناج کی کمی اور مہنگائی سے پریشان ہیں ،ایسے سنگین اور خوف کے ماحول میں مرکزی حکومت کسانوں اور غریبوں کی زندگیوں کے ساتھ کھلواڑ کرنے […]
مفتی محمد ضیاءالحق فیض آبادی ایک چوہا کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا، ایک دن چوہے نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے سے کچھ نکال رہے ہیں،چوہے نے سوچا کہ شاید کچھ کھانے پینے کا سامان ہے-خوب غور سے دیکھنے پر اس نے […]
ڈاکٹر معین الدین چوتھی کا چوڑا“ عصمت چغتائی کا مشہور افسانہ ہے شاید لحاف سے زیادہ مشہور۔۔۔۔چوتھی کا چوڑا “ دوکرداروں کی کہانی ہے‘ کبریٰ اور اس کی ماں۔۔۔ یہ کہانی ایک ایسے گھر کی بھی کہانی ہے جو محنت کش ہونے کے باوجود غریب ہے‘ جومحلہ والوں کی ہرطرح […]
ملک کو درپیش چیلنجس کے تناظر میں اس پالیسی کو دیکھنا چاہیئے۔ وزیراعظم نے یہ بھی اعتراف کیا کہ اس پالیسی کے مختلف پہلوؤں پر سوالات بھی ا ٹھائے جا رہے ہیں۔ حکومت ان سوالات پر توجہ دے رہی ہے اور کھلے ذہن کے ساتھ ہر فریق کی بات سُنی جا رہی ہے
انسان کی یہ فکر ہی اسے دیگر مخلوقات سے ممتاز کرتی ہے، اور انسانی فکر میں جس قدر سبب اور مسبب کے درمیان ترتیب قائم کرنے کی صلاحیت ہوگی اسی اعتبار سے اسی اعتبار سے اس کی انسانیت بھی ظاہر ہوگی اسی لیے اللہ تعالی نے فرمایا
ڈاکٹر راحت اندوری کو طالب علمی کے زمانے سے ہی شعر و شاعری کا شوق تھا۔ اسی شوق نے انہیں اردو کا ایک بے باک اور انقلابی شاعر بنادیا۔ ڈاکٹر راحت اندوری نے درس و تدریس کا پیشہ بھی اختیار کیا مگر پھر انہوں نے درس و تدریس کو خیرباد کہہ کر شعر و شاعری اور مشاعروں کے لئے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو وقف کردیا
سیداحمد قادری بھی ایسی ہی شخصیت کے مالک ہیں ان سے میری ملاقات کب ہوئی،کس نے کرائی یاد کرنے کی کوشش کرتاہوں،پیچھے مڑکربہت دوردیکھ آتاہوں
افضل رضوی – آسٹریلیا گزشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔۔۔۔۔قسط دوم مشتاق یوسفی کی ”زرگزشت“1976ء میں زیورِ طباعت سے آراستہ ہوئی۔انہوں نے اس کتاب کی اشاعت پر لکھا،”میں نے اس کتاب کی بنیاد اپنی ذات پر رکھی ہے جس سے ایک مدت سے آزردہ ہوں“۔چنانچہ اس کتاب میں جب انہوں نے اپنا […]
کالم : بزمِ درویش - عشق روگ - میں بارہ سال کو ہ مری کی قدرتی مناظر سے بھر پور وادی میں مقیم رہا جہاں پر عبادت ریاضت مراقبہ تزکیہ نفس روحانی اشغال کے ساتھ ساتھ وہاں کے موسم اور قدرتی پھلوں سے بھی بھر پور لطف اُٹھاتا رہا۔
سود : یعنی انسانوں کو ہلاک کرنے والا گناہ ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) (سرکاری بینک سے حاصل شدہ سود کی رقم کو انکم ٹیکس میں دینے کی گنجائش ہے) مال اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے، جس کے ذریعہ انسان اللہ تعالیٰ کے حکم […]
نئی قومی تعلیمی پالیسی اور ہماری سرد مہری –1 عبد الرشید مصباحی جامعہ سکینہ اشرف البنات دھانے پور کسی بھی نظام میں تبدیلی ایک فطری و وقتی تقاضہ ہے جب نظام زندگی کے بنیادی اصول فرسودگی کا شکار ہونے لگیں تو اس میں تجدیدی عمل وجدید تقاضوں سے ہم آہنگ […]
نہ رکھی لاج کعبہ کی نہ حرم کے مصلے کی جاوید اختر بھارتی یہود و نصاریٰ سے روابط قائم کرنا اسلامی اصول و ضوابط اور اسلامی روح کے قطعاً خلاف ہے اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا کہ اے ایمان والوں تم یہود و نصاریٰ سے ہرگز دوستی نہ رکھو […]
افسانہ : قیدی ڈاکٹر صفیہ بانو. اے. شیخ ”میں نے پولیس کو بہت سمجھایا کہ میں بے قصور ہوں۔“ ”میں نے کچھ نہیں کیا۔“ ”میرے آنے سے قبل یہ کام تمام ہو چکا تھا۔‘ میں تو اس شوروم میں آج سب سے لیٹ آیا۔“
کیا روزی روٹی کے لیے جدوجہد توکل کے خلاف ہے؟ ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) اللّہ پر توکل (بھروسہ کرنا) انبیاء کرام کا خصوصی شعار اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِےْن، وَالصَّلاۃُ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِےْم ِ وَعَلٰی آلِہِ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعِےْن۔ اللہ تعالیٰ پر توکل یعنی بھروسہ کرنا انبیاء کرام کے […]
کالم : بزمِ درویش – جذبہ عشق پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org مری کی خوبصورت بہشت نظر وادی‘آسمان زمین پر بادلوں کے آوارہ غول در غول‘شبنمی پھوار سے مامور ہوا کے مست جھونکے، خوشبوؤں میں مہکے ہوئے بادلوں کے غول در غول‘میرے جسم و جاں کو […]
کیا ادب میں تقلید ضروری ہے پروفیسر مجید بیدار سابق صدر شعبہ اردو، جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد دنیا کی ہر زبان کے ادب کے مطالعہ سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ ابتداء کے ادیبوں نے دوسری زبانو ں کی اہم نگارشات سے تقلید کا رویہ اختیار کیا‘جس کے نتیجہ میں نئی […]
اردو ادب کا مزاح اور عہدِ یوسفی : ایک طائرانہ نظر -1 افضل رضوی – آسٹریلیا دولت قطر تیل اور گیس جیسے قدرتی وسائل سے مالا مال شرق الاوسط کا چھوٹا سا ملک ہے جس کا دارالحکومت دوحہ اس کا سب سے بڑا شہرہے۔ گزشتہ دو دہائیوں میں یہاں بے […]
محرکہ (Motivation) موثر تدریس کا طلسماتی عنصر فاروق طاہر عیدی بازار، حیدرآباد 9700122826 انسانی زندگی میں کسی بھی کام کو بحسن و خوبی انجام دینے کے لئے ترغیب اور تحریک کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔بناء تحریک کااکتسا ب بے فیض ہوتا ہے۔ایک تجربہ کار اور قابل استاذ بچوں میں جوش […]
اَمَرْ بِالْمَعْرُوْفِ وَنَھِیْ عَنِ الْمُنْکَرِ کی تبلیغ کون کرے گا؟ حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی رب تبارک وتعالیٰ نے بنی نوع انسان کی ہدایت کے لیے پیغمبرانِ عظام کو مبعوث فرمایا اور سارے پیغمبرانِ عظام نے اس کام کو خوب سے خوب تر انجام دیا، دعوتِ توحید کے ساتھ ساتھ […]
ہندوستانی جیلوں میں مسلمانوں کا بڑھتا تناسب محسن رضا ضیائی پونہ،مہاراشٹر 9921934812– این سی آر بی کی حالیہ رپورٹ کے تناظر میں ایک چشم کشا تحریر ہندوستان کو آزاد کرانے میں جہاں بہت سے ہم وطنوں نے اپنی جان و مال کی قربانیاں پیش کی تھیں، وہی مسلمانوں نے بھی […]
ناول گراں : پوٹھوہاری تہذیب کی شکست وریخت کا نوحہ ڈاکٹر عبدالعزیز ملک شعبہ اردو،جی سی یونیورسٹی،فیصل آباد اردو ناول نے جوسفر انیسویں صدی میں شروع کیا تھا وہ کٹھن اور دشوار گزاررستوں سے ہوتا،اکیسویں صدی کے مابعد جدید دور میں داخل ہو چکا ہے۔نئی بیانیہ تکنیکوں،ادبی پیرایوں اور اُسلوب […]
کالم : بزمِ درویش – اولیاء کرام ؒ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org آج کرہ ارض پر اربوں انسان موجود ہیں اِن میں سے اکثریت اپنے مزاج،فطرت اور ضرورت کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں، زیادہ تر کھا یا پیا افزائشِ نسل کا حصہ بنے اور […]