ماہ محرم الحرام اور آج کا مسلمان محمدقمرانجم قادری فیضی محرم الحرام ہجری کلینڈر کا پہلا مہینہ ہے،محرم کے لغوی معنی حرمت والا، حرام کیا گیا،ممنوع وغیرہ ہیں۔قمری کیلنڈر میں اس مہینے کا نام صفر الاولیٰ تھا، جو اسلام کی روشنی پھیلنے کے بعد محرم الحرام سے بدل دیا گیا […]