افسانہ : داداجی آبیناز جان علی موریشس میں نے دونوں ہاتھوں سے پھاٹک پر زور دیا اور داداجی کے گھر کا دروازہ اندر کی طرف کھل گیا۔ پھاٹک پر کچھ ہفتے پہلے کالا رنگ چڑھایا گیا تھا اور اس میں لگے پھول اور بیل پر سنہر ہ رنگ دور سے […] افسانوی ادب افسانہ : داداجی :- آبیناز جان علی