مولانا عبد الواحد صاحب گلشن تیری یادوں کا مہکتا ہی رہے گا امانت علی قاسمی استاذ ومفتی دارالعلوم وقف دیوبند ابھی چند دنوں قبل شہر بھاگل پور کے معیاری ادارہ مدرسہ رشید العلوم کے مہتم مولانا انعام الحق صاحبؒ کی رحلت کا اندوہناک واقعہ پیش آیا تھا،ذہن و دماغ سے […]
Monthly Archives: جولائی 2020
کورونا کی تباہ کاریاں کیا بڑھتی ہی جائیں گی ؟ ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد ہر گزرتے دن کے ساتھ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کورونا کی وباء دنیا بھر میں پھیلتی ہی جارہی ہے۔ گزشتہ سال ڈسمبر میں جب چین کے شہر وہان سے یہ خبریں آنے لگی تھیں […]
اُردو زبان کی فروغ میں صوفیائے کرام کا حصہ ریاض احمد ریسرچ اسکالر شعبہ اُردو او پی جے ایس یونیورسٹی – چُورو راجستھان ماہر لسانیت کے فراہم کردہ اور بزرگانِ دین کے ملفوظات اور اُردو زبان کی اولین تحقیقات کے مطابق اُردو زبان کے فروغ اور اسکے نشونما کے متعلق […]
افسانہ : سبکدوش آبیناز جان علی – موریشس آنٹونی کی وفات کا مجھے بہت افسوس ہوا۔ یوں جب اچانک کسی قریبی رشتہ دار کے جانے کی خبر ملتی ہے تو طرح طرح کے خیالات آنے لگتے ہیں۔ دماغ گھنٹوں اس کے بارے میں سوچتا رہتا ہے۔ جب تک کوئی تسلی […]
کالم : بزمِ درویش رزق حلال پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org کئی مہینوں سے جاری وبا کرونا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ گیا تھا مسلسل گھر رہ کر مسلسل وہی چہرے بار بار دیکھ کر انسان ڈپریشن کا شکار […]
اذان کرہ ارض پر ہر سیکنڈ گونجنے والی آواز ڈاکٹر اظہار احمد گلزار ﷲ تعالیٰ حق سبحانہ کی کبریائی ، عظمت و بزرگی اور حاکمیت کا ہر روز پانچ بار سرعام اور سربام اعلان کرنا۔ دوسرے الفاظ میں اﷲ تعالیٰ کو جو کچھ کسی نے جانا اور سمجھا ہے، اﷲ […]
کرونا عذاب ‘ وائرس یا بزنس یس۔ یم۔ نعیم اللہ ظہوری پی ہچ ڈی اسکالر،مدراس یونیورسٹی، ٹمل ناڈو۔ اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کا اظہا ر کچھ اس طرح سے کر رہا ہے کہ انسان کی بنائی ہوئی ہر ٹکنالوجی اور مڈکل سائنس عاجز ہیں،قادر مطلق کے سامنے گھٹنے ٹیک […]
ادب اور ادبی خصوصیات کی ہمہ گیری پروفیسر مجید بیدار سابق صدر شعبہ اردو، جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد ادب اور ادبی خصوصیات کی نمائندگی پر اظہار خیال بنیادی طور پر حد درجہ دشوارمرحلہ ہے کیونکہ انسان کو حاصل ہونے والی خوشی یا پھر اس کے دل میں موجود غم کی کیفیت […]
مسجد سے افضل امام اور مؤذن ہوتاہے مفتی محمد ضیاء الحق قادری فیض آبادی اسلامک ریسرچ اسکالر، رابطہ نمبر 9721009708 سمجھ میں نہیں آتا کہ چھیڑوں داستاں کیسے ہنساؤں تو بغاوت ہے رولاؤں تو بغاوت ہے۔ خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے بڑھی جاتی ہے ظالم اپنی حد […]
رانا دلدار احمد خاں قادری آسمان نعت خوانی کا درخشندہ ستارہ ڈاکٹر اظہار احمد گلزار فیصل آباد ۔۔ پاکستان نعت خوانی کے مقدس ذوق کو سات عشرؤں سے اپنی زندگی کا حصہ بنانے والے ممتاز نعت خواں اور دانشور رانا دلدار احمد قادری نے 16/ جون 2014ع بمطابق 17/ شعبان […]
آن لائن تعلیم صحت و سماجی مسائل کے آئینے میں فاروق طاہر حیدرآباد – انڈیا 9700122826 کورونا وائرس ایک ناگہانی بلا کی صورت دنیا پر مسلط ہواہے۔ دنیا کا کوئی ملک اس بلائے ناگہانی کا سامنا کرنا تو کجا اس سے بچاؤکا متحمل نہیں ہے۔کورونا وباء کے پھیلاؤ کا سب […]
سنجیدگی و سادگی کے پیکر مولانا انعام الحق صاحب امانت علی قاسمی استاذ ومفتی دارالعلوم وقف دیوبند ۳/جولائی بروز جمعہ صبح نو بجے دارالافتاء میں فتوی نویسی کا کام کررہاتھا کہ اطلاع ملی کہ حضرت مولانا انعام الحق صاحب،صاجبزادہ حضرت مولانا علامہ اکرام علی صاحب سابق شیخ الحدیث جامعہ تعلیم […]
کالم : بزمِ درویش توبہ کا مرتبہ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org دین میں توبہ کا ایک اہم مقام ہے راہ حق کے مسافر سب سے پہلے توبہ کا راستہ اختیار کرتے ہیں، توبہ راہ گم شدہ لوگوں کے لیے استقامت کی کلید ہے گناہوں سے […]
سُنَّتِ اِبْرَ اھِیْمِیْ۔ ” قربانی “ کی احتیاط ہم کیاکریں، کیا نہ کریں؟ حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور دنیا کے سبھی مذاہب میں عبادت کا تصور پایا جاتا ہے اور سبھی مذاہب کے ماننے والے اپنے اپنے مذاہب کے اعتبار وعقیدے اور احکام کے مطابق عبادت کرتے ہیں۔ […]
افسانہ ” خوفِ ارواح “ ایک تجزیہ ڈاکٹر نور الصباح کہا جاتا ہے کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے جو انسانی کی طمانیت کا ذریعہ ہوتی ہے اور یہی طمانیت اسے تکمیلیت کا درجہ عطا کرتی ہے۔ اسی طرح ضرورت کے تحت فرصت کے اوقات میں داستان طرازی نے […]
حضورتاج الشریعہ کا لقب کس وجہ سے ملا مولانا محمد قمر انجم قادری فیضی اللہ جل مجدہ قادر مطلق ہے وہ جسے چاہے عزت بخشے اور جسے چاہے ذلیل وخوار کرے فرمان باری تعالیٰ ہے وتعزمن تشاء وتذل من تشاء، اللہ جسے عزت بخشے کوئی ذلیل نہیں کرسکتا اور جسے […]
تلنگانہ حکومت کے اقدامات جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کر ے ! ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد الیکشن کے مو قع پر عوام کے دل لبھا کر ووٹ حاصل کرنا اور اس کے بعد من مانی کرنا ملک کی سیاسی پارٹیوں کا ایک مزاج بن چکا ہے۔ اس […]
کالم : بزمِ درویش باپ کا دکھ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org مجبور بے بس لاچار غمزدہ باپ کی آہوں، سسکیوں، ہچکیوں اور آہ و بکا ہ سے کمرے کے درو دیوار لرز رہے تھے ماحول کی سوگواریت ہما رے اندر تک اتر چکی تھی لگ […]
افسانہ : بے زر ڈاکٹر صفیہ بانو .اے .شیخ Email: آج میرا اس گھر میں آخری دن تھا۔ میں نے اپنی ساس سے کئی دفعہ کہا کہ میرے امیّ ابّو آپ کی یہ فرمائش پوری نہیں کرسکتے ہیں۔ ساس مجھ سے کہنے لگی کہ بھئی ہم نے تو شادی وقت […]
سُستی : ایک دلکش دشمن فاروق طاہر عیدی بازار ، حیدرآباد 9700122826 ایک طالب علم ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہنے لگاسرمیرا دل کام میں بالکل نہیں لگتا ہے۔مجھے کوئی دوا تجویز فرمادیجیئے۔ ڈاکٹر نے کہا بیٹا آ پ کو کوئی بیماری لاحق نہیں ہے بلکہ آپ سُستی اور کاہلی […]
افسانہ جڑوں سے جو اکھڑے…… سَّیداَحْمَدْ قَادرِیْ مرزاصفیرالدین ہجرت درہجرت کے کرب کوجھیلتے ہوئے،اب سے دس سال قبل جب وہ یہاں آئے تھے،تو انہیں ایسالگاتھا ’جیسے کڑی دھوپ کی تیز نو کیلی تمازت اورلوکے تھپیڑوں میں مسلسل چلتے ہوئے اچانک ایک ہرے بھرے باغ کی پر بہار فضا میں آگئے۔
مجتبیٰ حسین – ایک منفرد مزاح نگار اسما امروز کھمم تلنگانہ اردو کے ممتاز طنز و مزاح نگار مجتبیٰ حسین کا شمار عصر حاضر کے نمائندہ اردو ادیبوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے بہت لکھا اور بہت اچھا لکھا۔ ان کی تحریروں میں مزاح کے پس پردہ معاشرے کی ناہمواریوں، […]
استاذ بادشاہ نہیں ہوتا مگر بادشاہ ضرور بناتا ہے مولانا محمدقمرانجم قادری فیضی آج کے اس ترقی یافتہ سائنس وٹیکنالوجی، ڈیجیٹل دورمیں دنیا نے نِت نئے جدید ایجادات کی وجہ سے ایک طرف جہاں انسانی زندگی میں زبردست انقلاب برپاکیاہے وہیں دوسری جانب ان جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے انسان […]
اخلاقی اصلاحات کے بغیر معاشی اصلاحات بیکار صباء ناز – کراچی قوموں کا عروج و زوال حکمران کے کردار پر منحصر کرتا ہے – آج اسی کا دوسرا حصہ لکھنے جا رہی ہوں، حکمران کے کردار میں حکمران کی سوچ کا رول سب سے اہم ہے،جو حکمران سوچتا ہے وہی […]
اتحاد و اتفاق کامیابی کی شاہ کلید امانت علی قاسمی استاذ و مفتی دار العلوم وقف دیوبند اتحاد واتفاق کی اہمیت اور اس کی ضرورت ہر کوئی محسوس کرسکتا ہے، یہ کامیابی کی شاہ کلید ہے، ترقی کا زینہ، فتح و کامرانی کا شامیانہ اور عزت و سر بلندی کا […]
مایوس نہ ہو، امید کی جلو میں فاروق طاہر حیدرآباد،انڈیا۔ 9700122826 فی زمانہ سائنس اور ایجادات کی ترقی عروج پر ہے ہر شخص سائنس کی کرامات سے فیض و حظ اٹھارہا ہے۔کل تک سائنس جن حضرات کے زیر عتاب تھی آج وہی لوگ سائنس کے لذیذ اور میٹھے پھلوں سے […]