کالم : بزمِ درویش دو بکرے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org کو ئی مسلسل ڈور بیل پر ہاتھ رکھ کر مجھے اپنی طرف متوجہ کر نے کی مسلسل کو شش کر رہا تھا میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے دیر تک جا گنے کی وجہ سے […]
Monthly Archives: جولائی 2020
پریم چند : اردو افسانہ کے امام ڈاکٹر سید احمد قادری پریم چند اردو افسا نوی ادب کا ایک ایسا نام ہے،جو آج بھی افسانوی سفر کے ہر مسافر کو روشنی دکھا رہا ہے۔ کسی نے یہ بھی کہا ہے کہ پریم چند افسانوی ادب کاایک ایسا دیو ہے، جسے […]
قربانی : ایمان ‘خلوص اور محبت کی معراج تحریر :جاوید اختر بھارتی سابق سکریٹری یوپی بنکر یونین دنیا میں بیشمار ایسی چیزیں ہیں جن سے انسان محبت کرتا ہے اور کچھ ایسے انسان بھی ملیں گے جو ایسی محبت کرتے ہیں کہ وہ جانتے ہی نہیں کہ محبت کا اصل […]
افسانہ : شرمندہ مینا یوسف صفاپورہ ، مانسبل میرے مالک! میں بے سہارہ ہوں اُس کو کچھ دے نہیں سکتی۔میری بوڑھی آنکھیں اس کی بڑائی کے خواب دیکھتی ہیں۔یہ بوڑھی آنکھیں اس کی راہ دیکھتی ہیں۔میری دعائیں اس کے راستے میں آنے والی ہر مشکل کو دور کردے گی۔اے میرے […]
آرٹسٹ مزدور کی مفلوک الحالی سرکارکی نظرعنایت کی منتظر عظمت علی کورونا جیسی بھیانک وبا کی آمد سے پوری دنیا اتھل پتھل ہوگئی ہے۔ حالات روز بروز بدسے بدتر ہوئے جا رہے ہیں۔ عظیم ترقی یافتہ ممالک بھی اس کے سامنے گھٹنے ٹیک چکے ہیں۔سپر پاور امریکہ تو حقیقت میں […]
اخلاق حیدر آبادی : حیات و خدمات ڈاکٹر اظہار احمد گلزار ۔فیصل آباد – پاکستان ممتاز دانشور ،ماہر لسانیات ،مایہ ناز استاد ، مترجم ،ماہر عمرانیات ،تاریخ ، نفسیات ، ہندی اور فلسفہ کے یگانہ روزگار فاضل اخلاق حیدرآبادی 11/ مئی 1958 کو ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلع لائل پور (فیصل […]
کالم : بزمِ درویش یہ کیسی قربانی ہے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org میں رات دس بجے واک کر کے گھر آیا تو ایک عورت سیاہ برقعے میں ملبوس میرا انتظار کر رہی تھی میری یاد داشت کے مطابق مجھے کسی سے نہیں ملنا تھا نہ […]
ماہنامہ آجکل کے چند افسانے : ایک جائزہ (اپریل 2019 سے اپریل 2020 تک) محمد علیم اسماعیل ناندورہ، مہاراشٹر ماہنامہ آجکل اردو کا ایک معتبر اور موقر ادبی جریدہ ہے۔ اس رسالے نے ادب کی بڑی خدمت کی ہے۔ 1942 میں اس کا پہلا اردو ایڈیشن شائع ہوا۔ اس وقت […]
قربانی کی فضیلت اور کچھ مسائل مفتی محمد ضیاءالحق قادری فیض آبادی اسلامک ریسرچ اسکالر ، رابطہ نمبر9721009708 قربانی اسلام کے شعائر میں سے ایک شعار ہے، جس کی بہت فضیلت و اہمیت ہے۔ اس کی فضیلت کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ قربانی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی […]
ہندوستانی مدارس اسلامیہ کا نظام تعلیم و تربیت فیاض احمد برکاتی مصباحی جنرل سکریٹری ٹیچرس ایسوسی ایشن مدارس عربیہ – اکائی بلرامپور اس وقت پوری دنیا کے مدارس اسلامیہ کا حال یہ ہے کہ ” ایک دھارے میں چلنے کو معیوب سمجھ کر ، پوری قوم کے نفع ونقصان سے […]
میرزا ادیب اردو زبان وادب کا ایک منفرد افسانہ نگار افضل رضویؔ ۔ آسٹریلیا بیسویں صدی کے معروف افسانہ نگار، تمثیل نگار، خالہ نگار، سوانح نگار، شاعر،نقاداور کالم نویس، میرزا ادیب جن کا اصل نام میرزا دلاور علی تھا، جنگِ عظیم اول کے چھڑنے سے چند ماہ قبل لاہور میں […]
کالم : بزمِ درویش داستان غم پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org آج مسلسل دوسری رات تھی کہ نیند نہیں آرہی تھی، اِس میں کوئی شک نہیں کہ میں دن رات بہت زیادہ مصروف ہوتا ہوں لیکن بچپن سے آج تک یہ اللہ تعالی کا خاص احسان […]
’ بھارت میں سب ٹھیک ہے……‘.بس ذرا ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ: 8969648799 اس وقت ہمارا ملک بھارت بہت ہی مشکل حالات سے دو چار ہے اور یہاں کے عوام سخت ترین،بلکہ بدترین وقت سے گزر رہے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے ایسے مشکل حالات سے کبھی سامنا نہیں ہوا۔ […]
حیدرآباد میں مساجد کا انہدام کس کو الزام دیں کس سے منصفی چاہیں ! ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد ایک سو سال پرانی بات ہے۔ ملک میں انگریزوں کی حکو مت تھی۔ گوروں کے خلاف کچھ کہنا بغاوت کے زمرے میں آ تا تھا۔ سا مراج کا دبد بہ اپنی […]
افسانوی مجموعہ – رنجش افسانہ نگار : محمد علیم اسماعیل مبصر: وسیم عقیل شاہ، ممبئی ان دنوں سوشل میڈیا پر افسانوں کی آئی باڑھ کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ سوشل میڈیا شاعری کی طرح صنف افسانے کو بھی نئی جہتوں سے روشناس کرانے میں ناکام رہا ہے۔ البتہ […]
ڈاکٹر شبیر احمد قادری اک عہدِ بے مثال ،اک فردِخوش خصال ریاض احمد قادری گورنمنٹ پوسٹ گریجو ایٹ کالج سمن آباد فیصل آباد یادوں کے دریچے سے ذرا جھانکوں تو مجھے یاد ہے کہ جب میں نے 1978 میں روزنامہ امروز بچوں کی دنیا میں کہانیاں لکھنا شروع کیں اس […]
کالم : بزمِ درویش انسان کے روپ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org تنویر میرے سامنے کھڑا تھا اُس کی غیر متوقع آمد میرے لیے حیران کن تھی مجھے دیکھتے ہی وہ شرمندہ لہجے میں بو لا سر میں بہت شرمندہ ہوں اتنی تیز گرمی میں آپ […]
افسانہ : ننھی کلی تحریر : منیب مسعود وہ سٹریچر پر بے سدھ پڑی تھی مگر ٹوٹتی سانسیں اب بھی چل رہی تھیں۔ دل کی دھڑکن مدھم پڑ چکی تھی، یوں محسوس ہوتا تھا جیسے دل دھڑک دھڑک کر اب تھک چکا ہو اور ابدی سکون کا متمنی ہو۔ ننھی […]
دکنی غزل کی روایت اور دکن کی پہلی غزل گو شاعرہ ڈاکٹر ایم۔معین الدین حیدرآباد ۔ دکن اردو ادب کی تاریخ میں سرزمین دکن کوکئی اعتبار سے انفرادی حیثیت حاصل ہے۔اسی سرزمین کواردو کی پہلی ادبی تخلیق کدم راؤ پدم راؤ‘محفوظ کرنے کا شرف حاصل ہے۔اس مثنوی کاخالق فخردین نظامی […]
بےبسی کےعالم میں دنیا کو ایک مسیحا کا انتظار صباءناز – کراچی آج ایسےہی بیٹھے بیٹھائےعورت مارچ کا ایک نعرہ ذہین میں آگیا "میرا جسم میری مرضی” بہت اس نعرے پر سوچاکچھ غلط باتیں ذہین میں آئیں، کچھ سہی باتیں ذہین آئیں ـ اگرانسان پر ظلم و ستم کے حوالے […]
مسلمان محلوں میں بیوٹی پارلروں کا بڑھتا جال غورو فکر کا مقام؟ محمد ہاشم قادری مصباحی رب تبار ک وتعالیٰ جو سارے آسمانوں وزمین کا پیدا فر مانے والا ہے۔اُس کا لاکھ لاکھ شکر واحسان ہے کہ اسنے ہمیں انسان بنایا،اِیمان والا بنایا۔ انسان اپنے رب کا جتنا بھی شکر […]
کالم : بزمِ درویش روحانی بلیک میلنگ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org جولائی کے دوسرے ہفتے کی ایک آگ برساتی تپتی دوپہر چرخ نیل عام پر سورج دیوتا پو رے جلال کے دہکتا ہوا گو لا بن کر زمین کو ابلتے ہو ئے کڑاہے کی طرف […]
اسم محمّد کا اعجاز — صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ڈاکٹر اظہار احمد گلزار اسلام کے رکن اول یعنی شہادت توحید و رسالت کے دو حصے ہیں ۔۔ پہلا حصہ عقیدہ توحید یعنی لا الہ الا اللہ پر مشتمل ہے دوسرا شہادت رسالت یعنی محمد عبدہ و رسولہ سے عبارت […]
حج بیت اللہ کے مراحل پوری طرح سبق آموز جاوید اختر بھارتی (سابق سکریٹری یوپی بنکر یونین) اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے یعنی مذہب اسلام کے پانچ رکن ہیں توحید، نماز، روزہ، زکوٰۃ اور پانچواں رکن حج ہے اور آجکل حج کا سیزن بھی چل رہا ہے مطلب […]
انشائیچہ – نفی تحریر : منیب مسعود نوٹ : یہ ایک مختصر تحریر ہے ۔مصنف نے اسے انشائیہ کہا ہے لیکن ہم اس کو’’ انشائیچہ ‘‘کا نام دیتے ہیں ۔ آج کی بے پناہ مصروف اور ٹینشن سے بھرپور زندگی میں ’’ انشائیچہ ‘‘ کچھ کام کرجاے اور اس ذیلی […]
خودنوشت لالٹین – ماضی کے جھروکوں سے ڈاکٹر اظہار احمد گلزار اپنے تعلیمی سفر کے آٹھ سال ۔۔اول تا ہشتم تک میں اس لالٹین کی روشنی میں پڑھتا رہا ہوں۔ روزانہ شام کو لالٹین کا شیشہ صاف کرنا میرے بچپن کا معمول ہوتا تھا ۔۔شام ہوتے ہی میرے ایک پسماندہ […]
معروف اردو صحافی خورشید ہاشمی بھی داغ مفارقت دے گئے ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ: 8969648799 آج صبح صبح دل دہلا دینے والی خبر ملی کہ معروف صحافی خورشید ہاشمی13 / جولائی2020 ء کی شب 11 / بجے کے آس پاس اپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔ یہ ایسی افسوسناک […]