ٹڈی دل اللہ کا قہر یا اللہ کا لشکر محمدقمرانجم قادری فیضی ملک ہندوستان ابھی کوروناوائرس کی پریشانی سے اُبر بھی نہیں پایا،اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہندوستان کی عوام بےحال وپریشان نظر آرہی ہے، اسی اثناء میں ٹڈی دلوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیاہے،ہندوستان کے بہت سارے […]
Daily Archives: 05/06/2020
3 posts
ایمان کے ساتھ عملِ صالح کی بھی ضرورت ہے محمد ہاشم قادری مصباحی – جمشیدپور اہلِ اسلام کے عقائد و ایمان کی بنیاد وحدت الٰہ اور نبوت محمد رسول اللہ ہے۔ یعنی ہماری دینی اساس کلام اللہ اور حدیث ِ رسول ہے،بس۔ اللہ نے اپنے رسول سے فرمایا:(ترجمہ)میں نے تم […]
موسیو وڈوک کی زندگی کےمختلف روپ صباء ناز – کراچی زندگی میں ہم اچھے اورباکردار لوگوں کےبارے میں پڑھتےہیں،ان کے بارے میں جانتے ہیں،ان کی زندگی سے کچھ اچھا سیکھنےکی کوشش کرتےہیں،مگر کبھی غلط یا جرائم پیشہ لوگوں کو اچھا نہیں سمجھتے نہ ان سے زندگی میں کچھ سیکھنا پسند […]