مسلمانوں کی نفسیات اور موجودہ حالت کی وجوہات ؟ محمدقمرانجم قادری فیضی رابطہ۔6393021704 جب تک انسان ذہنی طور پر آزاد ہوتا ہے تب تک اسے غلام نہیں بنایا جاسکتا، ایک آزاد ذہن والے انسان کو قیدی تو بنایا جاسکتا ہے مگر غلام نہیں،انسان جسمانی طور پر غلام تب بنتا ہے […]
Monthly Archives: جون 2020
کالم : بزمِ درویش کوئی ہے؟ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org آخر کار کرونا کی جان لیوا دہشت ناک وبا نے کرہ ارض کو اپنی گرفت میں لے ہی لیا اب تو اس کے منحوس قدم دنیا کے ہرملک کو اپنی گرفت میں لے چکے ہیں […]
افسانہ : زندگی آبیناز جان علی موریشس ’زندگی کو ایک معمہ، ایک راز اور ایک بھید کہا گیا ہے۔اس میں ایک عجیب سی بات ہے۔ یہ الگ الگ رنگ دکھلاتی ہے۔ کبھی ہنساتی ہے اور کبھی رلاتی ہے۔ یہ ہر موڑ پر چونکا دیتی ہے۔ نشیب و فراز زندہ رہنے […]
والدین کی آغوش اور اساتذہ کی درسگاہ جاوید اختر بھارتی (سابق سکریٹری یوپی بنکر یونین) یوں تو استاد استاد ہی ہوتا ہے چاہے وہ کسی بھی شعبے کا استاد ہو اور ایک شاگرد کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنے استاد کا احترام کرے جب کئی استاد ایک جگہ ہوتے ہیں […]
افسانہ : زندگی کے رنگ ڈاکٹر صفیہ بانو .اے .شیخ Email: میں ہر وقت کام کی دھن میں لگا رہتاتھا۔میری ماں اکثر مجھ سے یہ کہتی بیٹا پرکاش سنبھل کر کام کیا کرو،اتنی جلد بازی اچھی نہیں۔میں اپنی ماں سے کہتا ماں تم بہت پرانے خیالات رکھتی ہو، تمہیں نہیں […]
چینی جارحیت ہندوستان کی خارجہ پالیسی کی ناکامی تو نہیں ؟ ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد) 9885210770 آزاد ہندوستان کی تا ریخ میں 15/ اور 16/ جون 2020کی درمیانی رات ایک ڈراؤنا خواب بن کر ہندوستانی قوم کا پیچھا کر ے گی۔ اس بھیانک رات میں پھر ایک بار […]
حضور تاج الشریعہ کا تفقہ فی الدین حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور Mob.: 09279996221 رب ذوالجلال و الا کرام کا فر مان عالیشان ہے۔فَا تَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ۔(القرآن،سورہ آل عمران3،آیت31) تر جمہ: تم میرے فرما بردار بن جاؤ اللہ تمھیں دوست رکھے گا۔اس آیت کریمہ نے فیصلہ کر دیا […]
کالم : بزمِ درویش پرائیویٹ ہسپتال ذبح خانے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org چند دن پہلے میں نے ایک کالم میں لکھا تھا ”کرونا ہا ئی الرٹ“ جس میں میرے میرے دوست کی بیوی شدید بخار کھانسی پھیپھڑوں کی شدید انفیکشن کے بعد موت کے دھانے […]
ممتاز میلسی ریڈیو دنیا کی ایک مضبوط آواز ڈاکٹر اظہار احمد گلزار 1990 کی دہائی میں ایک چھوٹے سے ریڈیو سے بڑھ کر اور کیا تفریح ہو سکتی تھی ۔۔رات کے آخری پہر سونے سے پہلے تھکا ماندہ جسم جب ایک بینڈ کے چھوٹے سے ریڈیو کو آن کرتا تو […]
حکمران کا کردار قوموں کا عروج و زوال میں صباء ناز ، کراچی دیکھا جائے تو دنیا کے پہلے حکمران اللہ تعالی ہیں ، جن کے پاس پوری کائنات کے اختیا رات ہیں ـ اللہ تعالی کی صٖفات” وہ رحیم بھی ہیں ،کریم بھی ہیں، غفار بھی ہیں ، کہار […]
ڈاکٹر رئیس احمد صمدانی کی کالم نگاری افضل رضوی ۔ آسٹریلیا پروفیسرڈاکٹر رئیس احمد صمدانی ایک ہمہ جہت شخصیت ہیں، انہوں نے سوانح نگاری، خاکہ نگاری، کالم نگاری کے ساتھ ساتھ دوسری اصنافِ ادب میں بھی اپنے قلم کے جو ہر دکھائے ہیں؛ جن میں شعر وسخن، رپور تاژ، تبصرے […]
کالم : بزمِ درویش میرا سوہنا سید بچھڑ گیا پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org اٹھارہ سال پہلے جب کوہ مری میں بارہ سال قیام خدمت خلق کے گزرے ہزاروں کے مجمعے کو چھوڑ کو میری ٹرانسفر لاہور ہوئی تو میں نے انسان کا ایک نیا روپ […]
کورونا کا قہر اور تعلیمی بحران ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد 9885210770 کورونا کی عالمی وباء کی قہر سامانی کا زور ابھی تک ختم ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے۔ دنیا کے بہت سارے ملکوں میں اس مرض کو پھیلنے سے روکنے کی تمام تر کوششوں کے با و جود […]
افسانہ : صدمہ ڈاکٹر صفیہ بانو .اے .شیخ Email: پنکی تم کہاں ہو؟ پنکی میری پیاری بہنا تم کہا ہو؟ میں نے کہا : پنکج بھیا میں یہاں ہوں صوفے کے پیچھے۔ پنکج بھیا جیسے ہی صوفے کے پیچھے مجھے ڈھونڈنے آئے،اتنی دیر میں، میں وہاں سے نکل کر ممی […]
باپ کا احترام ہمیشہ کریں ایک دن فادرز ڈے منانا بے ڈھنگا مذاق حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور 09386379632 اِنسان کے وجود کاحقیقی سبب اللہ تعالیٰ کی تخلیق اور ایجاد ہے،جبکہ ظاہری سبب اس کے ماں باپ ہیں،اس لئے اللہ تعالیٰ نے پہلے انسانی وجود کے حقیقی سبب(ماں […]
کالم : بزمِ درویش کرونا اور وینٹی لیٹر پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org رات کے آخری پہر جب گلی کی ساری بتیاں کرونا کے خوف اور گرمی کی چادر اوڑھے سو چکی تھیں۔ گرم ہواؤں نے دن بھر کے تھکے ماندے انسانوں کو تھپک تھپک کر […]
سارا عالم ہے منور آپ ﷺ کے انوار سے ( غیر مسلم شاعروں کا نعتیہ کلام ) تحقیق و تدوین : ڈاکٹر اظھار احمد گلزار تبصرہ : الیاس گھمن نعت شریف شعرو ادب کی وہ پاکیزہ صنف ہے جس میں حضور سید المرسلین خاتم النبیین،حضرت رسول اکرم کی تعریف و […]
افسانچہ : کوئل تم کہاں ہو ڈاکٹر اشفاق احمد 41، اے۔ نزد مرکز اسلامی ٹیچرس کالونی، جعفرنگر، ناگپور۔13 ایک دن میں گھر میں بیٹھا ٹی وی دیکھ رہا تھا کہ اچانک کوئل کی کوک نے مجھے چونکا دیا۔ بہت دنوں بعد میرے کانوں نے کوئل کی کوک سنی تھی۔ میں […]
جوشؔ ملیح آبادی ایک ایسے شاعر جو ہر دور میں متنازعہ رہے یا بنائے گئے! افضل رضوی – آسٹریلیا لیلائے سخن کو آنکھ بھرکر دیکھو قاموس و لگات سے گزر کر دیکھو الفاظ کے سر پر نہیں اڑتے معنی الفاظ کے سینے میں اتر کر دیکھو
نسل پرستی کی آگ میں جھلستا امریکہ ! ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد 9885210770 ایک ایسے وقت جب کہ ساری دنیا میں کورونا وا ئرس نے تبا ہی مچا رکھی ہے۔ ہزاروں لوگ اس بیماری کی تاب نہ لا کر لقمہ اجل بنتے جارہے ہیں۔ حکو متیں اس وباء کی […]
تنہائی اور خودکشی عظمت علی دنیا بہت ترقی یافتہ ہوچکی ہے۔غریب تو پھانسی لگاتے ہی ہیں لیکن اب امیروں نے بھی شراکت داری دکھادی ہے۔ابھی کل ایک اداکار کا دنیا سے خصت ہوجانا ، اسی جانب اشارہ کررہا ہے۔بظاہر ، سب کچھ تو تھا لیکن پھر …!دراصل ، مسئلہ انسان […]
باتیں لطف اندوز بھی اور نصیحت آموز بھی جاوید اختر بھارتی (سابق سکریٹری یوپی بنکر یونین) ایک عالم اپنے ایک شاگرد کو ساتھ لئے کھیتوں میں سے گزر رہے تھے۔چلتے چلتے ایک پگڈنڈی پر ایک بوسیدہ جوتا دکھائی دیا۔ یعنی جوتا بہت ہی خستہ حالت میں تھا جس سے صاف […]
کالم : بزمِ درویش کرونا کا علاج پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org آخر کار کرونا نے گلی گلی میں ڈیرے جما کر گھروں پر دستک دینا شروع کر دی ہے حکومت کی لا پرواہی بے حسی نان پروفیشنل رویہ کتنا ہے یہ بات اب پرانی ہو […]
افسانہ : بھیگ گیا آنچل ڈاکٹر صفیہ بانو .اے .شیخ Email: وہ بوڑھی عورت ممبئی کے باندرہ ریلوے اسٹیشن کے باہر بیٹھی رو رہی تھی۔ میں نے قریب جاکر ان سے پوچھا آپ کون ہے؟ اور اس لوک ڈاؤن کے درمیان آپ یہاں کیا کر رہی ہیں؟وہ رو رہی تھی […]
حاملہ ہتھنی کی موت افسوس ناک حاملہ صفورا زرگر جیل میں بند شرمناک حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور اسلام میں جس طرح اِنسانوں کی جان کی قدر وقیمت ہے۔اسی طرح جانوروں کی بھی قدرو قیمت ہے،اسلام میں تعلیم کی بہت اہمیت ہے،ساتھ ہی ساتھ تر بیت پر بھی […]
حرمت مصاہرت کا مسئلہ امانت علی قاسمی ؔاستاذ و مفتی دار العلوم وقف دیوبند اسلام نے جنسی خواہش کی تکمیل کے لئے ایک پاکیزہ اور جائز طریقہ دیا ہے،جسے نکاح کا نام دیا جاتا ہے، دو گواہوں کی موجودگی میں ایجاب و قبول کے ذریعہ دو اجنبی اس مبارک رشتے […]
الیاس گھمن : پنجابی ادب کا قد آور تخلیق کار ڈاکٹر اظہار احمد گلزار عہد حاضر میں پنجابی زبان کے لیے نمایاں خدمات سر انجام دینے والی سب سے سر برآوردہ اور قدآور شخصیت الیاس گھمن کی ہے ۔۔الیاس گھمن وہ محور ہے جس کے گرد پورا پنجاب گھومتا ہوا […]