کورونا کا قہر‘لوک ڈاؤن اور رمضان المبارک کا پہلا جمعہ حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور مذہب اسلام میں عبادت کی بہت اہمیت ہے،کلمہ پڑھنے کے بعد اسلام کے پانچ بنیادی ارکانوں میں (1)ایمان کی گواہی، (2)نماز،(3)زکوٰۃ،(4)رمضان کے روزے،(5) حج بیت اللہ۔ سب کی اہمیت قرآن وحدیث میں موجود […]