تاریخ کے حسین اوراق میں عدالت فاروقی کے سنہرے نقوش محمد شعیب رضا نظامی فیضی گورکھ پوری ایڈیٹر: ہماری آواز، گولابازار، گورکھ ہور یوپی 9792125987 ایک خوب صورت اور پروقار معاشرہ کی تعمیر وتشکیل کے لیے عدالتی نظام کا مضبوط، منظم اور مستحکم ہونا ضروری ہے۔ تاریخ کی ورق گردانی […]
Monthly Archives: اپریل 2020
سیاق و سباق (تنقیدی مضامین کا مجموعہ) مصنف : صابر علی سیوانی مبصر : ڈاکٹر عزیز سہیل ڈاکٹرصابر علی سیوانی نسل نو کے ادیبوں میں انفرادیت رکھتے ہیں ان کے بیشتر مضامین روزنامہ سیاست حیدرآباد اور شمالی ہند کے معتبر اخبارات و رسائل میں مسلسل شائع ہوتے رہتے ہیں۔ان کے […]
مایوسی ،خوف و غم کیسا ! آﺅ قرآن کی طرف فاروق طاہر حیدرآباد،انڈیا۔ ,9700122826 اللہ تعالیٰ نے انسان کو زمین پر اپنا نائب و خلیفہ بنا یا۔خلافت زماںکی اہم ذمہ داریاں تفویض کرنے سے پہلے اس نے انسان کو علم و عرفان کی دولت سے سرفراز کیا تاکہ وہ کائنات […]
اذان کا چوتھا کلمہ – حَیَّ عَلَی الصَّلٰوۃ (1) مفتی کلیم رحمانی پوسد(مہاراشٹر) 09850331536 اذان کا چوتھا کلمہ حَیَّ عَلَی الصَّلٰوۃ ہے (یعنی آؤ نماز کی طرف)اذان کا جہاں اہم مقصد دعوتِ دین ہے، وہیں ایک اہم مقصد نماز کی دعوت و اقامت بھی ہے، اس لئے قرآن و حدیث […]
مولانا محمد سراج الحسن کی یاد میں مولانا مفتی محبوب شریف نظامی صدر رحمت سوسائٹی ونائب صدر وفاق العلماء تلنگانہ، و اڑیسہ کہاں سے تو نے اے اقبال سیکھی ہے یہ درویشی کہ چرچا بادشاہوں میں ہے تیری بے نیازی کا حضرت مولانا محمد سراج الحسن کی ولادت 03-03-1933سمستان گرکنٹہ، […]
کالم : بزمِ درویش اسلحہ نہیں صحت پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org عزت دولت شہرت اور اقتدار بہت بڑے نشے ہیں لیکن اِ ن مین طاقت اور اقتدار یہ سب سے بڑے خطرناک نشے ہیں یہ بخار کی طرح اگر کسی انسان کو چڑھ جائیں تو […]
” گریہ بر کنارِ دریا “پر ایک نظر تحریر: ڈاکٹر عبدالعزیز ملک شعبہ اردو، جی سی یونیورسٹی، فیصل آباد پاؤلو کویلھو کا شمار دورِ حاضر کے معروف ناول نگاروں میں ہوتا ہے جس نے 1982ء میں Hell Archive سے اپنے تخلیقی سفر کاآغاز کیالیکن اُس وقت عالم گیرشہرت حاصل کر […]
کووڈ-19 , لاک ڈاؤن اور خدمت خلق حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور e-mail: کووڈ۔19 کا زہر پوری دنیا میں پھیلا ہواہے لاکھوں لوگوں کو موت کے گھاٹ اُتار کر خراماں خراماں ہندوستان کی دھرتی پر قدم جمارہا ہے۔ گھبراہٹ میں مودی جی نے بغیر پلاننگ لاک ڈاؤن کا […]
تراویح میں دیکھ کرقرآن پڑھنے کا حکم مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذومفتی دار العلوم وقف دیوبند E-mail: Mob: 07207326738 واٹس ایپ ایک منڈی ہے جس میں دن بھر میں نہ جانے کتنی رطب و یابس چیزیں آتی رہتی ہیں، ہر چیزکو دیکھنے اور پڑھنے لگ جائیے تو پھر کسی دوسرے […]
کورونا وائرس، لوک ڈاؤن اور نیکیوں کے موسمِ بہار کی آمد ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) نیکیوں کا موسم بہار شروع ہونے والا ہے۔ مگر دنیا میں کورونا وبائی مرض کے پھیلنے کی وجہ سے امسال اللہ کے گھروں میں ہر سال کی طرح نمازیوں کا جم غفیر نظر […]
اردو ویب سائٹ” میرا نظام آباد “ ایک تعارف مدیر : مجید عارف نظام آبادی مبصر : ڈاکٹر عزیز سہیل ، حیدرآباد ضلع نظام آباد ادبی اعتبار سے اپنی منفرد شناخت رکھتا ہے،یہاں سے اردو زبان وادب فروغ کی سرگرمیاں پوری ریاست بھر میں عروج پر رہتی ہیں یہاں کی […]
کالم : بزمِ درویش لاک ڈاؤن پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org پو ری دنیا لاک ڈاون کے شکنجے میں کسی ہوئی تھی وطن عزیز پر بھی کرونا کی یلغار اور شروع میں حکومت کی نا اہلی روایتی سستی کی وجہ سے کرونا کی وبا کا دائرہ […]
نوازشات (مجموعہ مضامین) مصنف : دستگیر نواز مبصر : محسن خان دستگیر نواز حیدرآباد دکن کے ایک درد مند شخصیت‘ افسانہ نگار‘ شاعر اور سماجی جہدکار ہیں۔ وہ فروغ اردو کے لیے مختلف اردو کی تنظیموں کا قیام عمل میں لاتے ہوئے دن رات ادبی سرگرمیاں انجام دیتے ہیں۔ وہ […]
تانیثیت کے بنیادی محرکات و مبادیات اوردرپیش مسائل محمد لطیف شاہ (ریسرچ اسکالر، شعبہ اُردو، کشمیر یونیورسٹی) 9797130907, تانیثیت (Feminism) ایک کثیرالجہات (Multi-Dimensional) اصطلاح ہے۔ جو اپنے اندر مختلف النوع محرکات، مبادیات، رجحانات، نظریات اور مدلولات رکھتی ہے۔ اس تحرک کا بنیادی اور سب سے بڑا محرک مردوں اور عورتوں […]
خوفِ خدا سے دوری،گناہوں پر دِلیری کورونا سب پر بھاری حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی رابطہ: 09431332338 آج کا اِ نسان جس سے ڈر نا چا ہیے اُسی سے یعنی”رب ذوالجلال والا کرام“ سے ہی نہیں ڈرتا باقی ساری دنیا سے ڈرتا ہے۔ صرف!اک ربِ ذُوا لجلال کا خوف انسان […]
یادِ رفتگاں ن۔ م۔ راشد کی شاعری — ایک جائزہ افضل رضوی ایڈیلیڈ، آسٹریلیا جمود یا انرشیا(inertia)کو توڑنے کا عمل تحریک کہلاتا ہے اور وہ تمام عوامل جو اس میں حصہ لیتے ہیں اور اس عمل کو تیز کرنے کا سبب بنتے ہیں،عمل انگیز یا catalyst کہلاتے ہیں۔انسانی زندگی پر […]
تعلیم و تدریس میں انفارمیشن و کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کا لزوم تیسری اور آخری قسط فاروق طاہر حیدرآباد،انڈیا کمپیوٹر بحیثیت ایک تحقیقی آلہ و وسیلہ:- تعلیمی فضیلت و برتری کے مراکز بننے کی سعی و کاوش میں بہت سارے مدارس اپنے تدریسی پروگراموں کواز سر نو ترتیب دینے میں جٹے ہوئے […]
اے حرمین شریفین ! ترے دید کو ترسے ہیں میری آنکھیں ڈاکٹر حافظ محمد فضل اللہ شریف اسٹنٹ پروفیسر شعبہ عربی’ اے کے ایم اورنٹیل کالج (ملحقہ جامعہ عثمانیہ) کاچی گوڑہ،حیدرآباد، انڈیا تو رحیم ہے، تو کریم ہے، تو علیم، تو فہیم ہے، یہ جتا دیا میرے ہر عمل کا […]
عورت اور اس کا مقام الطاف حسین ساکنہ:بلال کالنی گزربل بانڈی پورہ 7006647163 ہمارے سماج میں عورت کا مقام کیا ہے اس سے ہم بخوبی واقف ہے۔اسلام سے پہلے عورت کو کس نظر سے دیکھا جاتا تھا اس سے ہم بھر پور واقف ہے۔ آج سے چودہ سو سال پہلے […]
کرونا وائرس سے متعلق چند سوالات کے جوابا ت (دوسری قسط) مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذو مفتی دار العلوم وقف دیوبند کرونا وائرس کی وجہ سے آئے دن نئے مسائل پیدا ہورہے ہیں اور لوگ ان کا حل جاننے کے لیے مختلف طریقوں سے رابطہ کرتے ہیں، گزشتہ ہفتہ چند […]
تحقیقی مضامین اور تبصرے مصنف : ڈاکٹرعطا ء اللہ خان، امریکہ مبصر: ڈاکٹرعزیز سہیل،حیدرآباد حیدرآباد دکن سے شعبہ درس وتدریس اور شعروادب میں یکساں طورپر اپنی پہچان بنانے والی شخصیت کواردودنیا ڈاکٹرعطا اللہ خان کے نام سے جانتی ہے ان کا شمار حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کے ممتاز فرزندوں میں ہوتا […]
ماہ شعبان المعظم میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول جاوید اختر بھارتی سابق سکریٹری یوپی بنکر یونین شعبان،، شعب سے بنا ہے” اور شعب پہاڑی کے راستے کو کہا جاتا ہے جو خیر اور بھلائی کا ذریعہ ہوتا ہے اس مبارک مہینے کا نام شعبان اسی لئے […]
زکوٰۃ : فلسفہ و فوائد ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ لیکچرر’ علیمیہ اسلامک ڈگری کالج اللہ رب العزت نے حضرت انسان کی تخلیق جنت کے لئے فرمائی یہی اس کا ابتدائی مسکن بھی ٹھہرا اوریہیں اس کا ابدالابادمستقر بھی قائم کردیا گیا ۔ماسوائے ان لوگوں کے جو جنت میں اپنے اصل […]
فاتح سندھ و ہند ” محمد بن قاسم " محمد شعیب رضا نظامی فیضی گورکھ پوری ایڈیٹر: ہماری آواز، گولابازار، گورکھ ہور یوپی 9792125987 مؤرخین نے بیان کیا ہے کہ ہمارے اور تمام انسانوں کے باپ حضرت آدم علیہ السلام کو جب جنت سے اس زمینی دنیا پر اتارا گیا […]
کالم : بزمِ درویش کرونا سے بچاؤ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org پچھلے کئی دنوں سے شہر لاہور کیا پو رے پاکستان میں لاک ڈاؤن بلکہ کرفیو کا سا سماں ہے‘ ہر انسان کرونا کی وبا بلکہ دہشت اور گورنمنٹ کی ہدایات کے تحت اپنے ہی […]
کتاب : شعر کے پردے میں مصنف : محمد دانش غنی تجزیہ : ڈاکٹر صفیہ بانو. اے. شیخ Email: ؎ ادب نوازی سے دانش غنی کی اے اخترؔ ہم آشنا ہوئے، نا آشناتھے جن سے کبھی (اختر حسین اخترؔ) مہاراشٹر کے ضلع رتنا گری کے گوگٹے جوگلے کر کالج کے […]
ناول ”شجرِ حیات“ پر تنقیدی نظر ڈاکٹر عبدالعزیز ملک شعبہ اردو، جی سی یونیورسٹی، فیصل آباد ریاض احمد عصرِ حاضر کے چند اہم لکھاریوں میں سے ایک ہیں۔وہ محض ناول نگار ہی نہیں،متعددجہتوں کے مالک ہیں۔ وہ مصور بھی ہیں،گرافک ڈیزائنر بھی،ٹی وی میں سکرپٹ رائٹر بھی اور عمدہ ترجمہ […]