انشائیہ : میری مرضی یحییٰ علیم انسان کی مرضی چلتی کب ہے؟ پیدا ہوتا ہے نرسوں کے ہاتھ میں،پھر ماں باپ کی مرضی،استاد کی مرضی،بیمار ہو تو ڈاکٹر کی مرضی،عدالت میں پیش ہوتو جج کی مرضی،جہاز میں پائلٹ کی مرضی،دریا میں گرا پانی کی مرضی،آگ میں گھرا آگ کی مرضی، […]