ماہِ رجب اور واقعہ معراج النبی ﷺ ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) اسلامی سال کا ساتواں مہینہ رجب المرجب ہے۔ رجب اُن چار مہینوں میں سے ایک ہے جنہیں اللہ تعالیٰ نے حرمت والے مہینے قرار دیا ہے: اللہ کے نزدیک مہینوں کی تعداد بارہ مہینے ہیں، جو اللہ […]