علامہ ظفرالدین بہاری علیہ الرحمہ : ایک تعارف وزیر احمد مصباحی (بانکا) شعبہ افتا ،جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ رابطہ نمبر: 6394421415 "پٹنہ” بہار کا ایک قدیم، تاریخی اور مردم خیز شہر ہے۔ ملک العلما علامہ ظفرالدین بہاری علیہ الرحمہ نے اسی شہر کے قریب میں واقع عظیم آباد […]
Yearly Archives: 2020
کالم : بزمِ درویش تحفے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل : ویب سائٹ: www.noorekhuda.org پچھلے دس دنوں سے وہ میرے پاس آرہا تھا آج اُس کا پانچواں چکر تھا وہ جب بھی آتا اُس کے دو ملازم اُس کے ساتھ ہو تے‘ ملازموں کے علاوہ وہ تحائف کی بارات […]
کتاب : وہ ایک کہانی (فکشن پرتحریریں) مصنف : ڈاکٹر غضنفر اقبال 9945015964 مبصر : ڈاکٹرعزیز سہیل 9299655396 ہندوستان کے ادبی منظرنامہ پرجن نوجوان قلمکارو ں نے اپنے ادبی کارناموں اور تخلیقات کی بنیاد پرشہرت حاصل کی ہے،ان میں ایک اہم اور معتبر نام ڈاکٹرغضنفر اقبال کابھی ہے جنہوں نے […]
افسانچہ : کیا تھا ؟ جمشید احمد میاں کشمیر میز پہ چاندی کے دو گلاس پڑے تھے، میں نے ایک کو ہاتھ میں اٹھا کر پی لیا۔ اتنا میٹھا تھا کہ یاد کرکے ہی سرور آجائے ، گالوں پہ تبسم کلیوں کی طرح کھل گیا ، ہونٹ خوشی سے پھیلنے […]
کہانی : میں، تم اور….وہ! ڈاکٹر صفیہ بانو.اے.شیخ Email: ایسا الگتا ہے کہ ان پچیس سالوں میں سب کچھ بدل گیا، مگر نہیں بدلا تو ہمارا رشتہ۔ کبھی لگتا ہے کل ہی کی بات ہے، تو کبھی لگتا ہے ان باتوں کی عادت ہوچکی ہے،تو بعض دفعہ لگتا ہے کہ […]
کالم : بزمِ درویش دوستی کا جال پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org جنوری کا پہلا ہفتہ موسم سرما اپنے جوبن پر سورج دیوتا بادلوں کے اُس پار گہری نیند سو گیا تھا مسلسل ابر آلود موسم برفیلی ہوا ئیں پہاڑی علاقوں میں مسلسل برف باری کی […]
کتاب ۔ نقد و مقال (تنقیدوتحقیق) مصنف : ڈاکٹربی۔ محمدداؤد محسن 09449202211 مبصر : ڈاکٹرعزیز سہیل جنوبی ہند کے ممتاز ادیب‘ افسانہ نگار‘شاعر‘ترجمہ نگار اور خاکہ نگار کی حیثیت سے ڈاکٹرداؤد محسن کو انفرادیت حاصل ہے۔ ان کا تعلق پیشہ درس و تدریس سے ہے وہ ملت کالج داؤنگرمیں پرنسپل […]
کورونا وائرس اور حفاظتی تدابیر محسن رضا ضیائی پونہ مہاراشٹر 9921934812 ہمارے ملکِ ہندوستان میں بھی اس مہلک وائرس نے بہت ہی آسانی کے ساتھ انٹری کرلیا ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں اس کے کئی ایک واقعات رکارڈ بھی کیے گئے۔
کالم : بزمِ درویش مالک کائنات پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org جب بھی کو ئی مجھ سے یہ سوا ل کر تا ہے کہ کیا واقعی خدا ہے اور ہم موت کے بعد پھر ایک با ر زندہ ہونگے تو یقین ما نیے اس کی عقل […]
کتاب : پھول کھلے ہیں گلشن گلشن مصنف : محمدعبدالمجید صدیقی 9848057810 مبصر : ڈاکٹرعزیز سہیل اردو شعروادب کی فروغ میں مختلف ادارے‘انجمنیں اورشخصیات مسلسل متحرک رہتے ہوئے اردو زبان و ادب کو زمانے سے ہم آہنگ کرنے میں اپنی کوششیں انجام دے رہے ہیں اسی لئے کہا جارہا ہے […]
ملک کی جمہوریت کو ناقص جمہوریت کا مقام ڈاکٹر سید احمد قادری رابطہ: 993439110 عجب اتفاق ہے کہ ہمارا ملک بھارت جب اپنے 71 ویں یوم جمہوریہ کا جشن منانے کی تیاری میں مصروف ہے۔اس خصوصی موقع پر ملک کی جمہوریت کے سلسلے میں ایسی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے، […]
بین الشخصی تعلقات اور اساتذہ دوسری اور آخری قسط فاروق طاہر حیدرآباد،انڈیا۔ 9700122826 تعلیمی عمل میں استاد، طالب علم تعلقات کی اہمیت؛۔ اساتذہ کا طلبہ کی تعلیم کے تئیں احساس فکر مندی شاگردوں کے لئے اطمینان کا باعث ہوتا ہے۔یہ ایک آفاقی حقیقت ہے کہ فی زمانہ درس و تدریس […]
اذان کا تیسرا کلمہ ، اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمّداً رَّسُوْلُ اللہ ِ (2) مفتی کلیم رحمانی پوسد(مہاراشٹر) 09850331536 اذان کا تیسرا کلمہ ، اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمّداً رَّسُوْلُ اللہ ِ (1) پہلی قسط کے لیے کلک کریں لیکن افسوس ہے کہ ابھی بہت سے مسلمانوں نے قرآن مجید کے سننے اور سمجھنے […]
پانچ افسانچے ڈاکٹر اشفاق احمد ناگپور – مہاراشٹرا Mobile : 9422810574 1) اپنا دکھ صبح ہوتے ہی بیٹے نے ملازمہ کے ہاتھوں ایک چٹھی دیکر اپنی والدہ کے پاس بھیجا۔۔۔ چٹھی میں لکھا تھا۔ ”امی جان!
کالم : بزمِ درویش اللہ سے ڈرو پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org ان کے چہروں پر عقیدت کے پھو ل کھلے تھے وہ محبت احترام عقیدت اور خوشی کا اظہار کر رہی تھیں میرے سامنے پشاور یو نیورسٹی کی دو نوجوان طالبات بیٹھی تھیں ان کے […]
کتاب : نورلھدی‘ شاعر: ہمّتؔ احمد نگری مبصر : ڈاکٹر صفیہ بانو.اے.شیخ لغت کے اعتبار سے نعت کہنا یا لکھنا یعنی کسی کی ستائش یا مدح کرنا یا لکھنا۔بقول اختر حسین اختر ؔ:”محمد الرسول اللہ (ﷺ) کی شان میں کسی بھی صنف سخن میں کہی گئی یا تحریر کی گئی […]
ظلم سے باز آجاؤ، ورنہ اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) ہندوستان میں تقریباً ایک ماہ سے CAA، NPR اور NRC کے خلاف احتجاجات ہورہے ہیں۔ ہندوستانی قوانین کے مطابق ہر شخص کو یہ حق حاصل ہے کہ حکومت کے کسی فیصلہ کے خلاف […]
کالم : بزمِ درویش ماڈرن صوفی پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org ہزاروں سال پہلے روم کے بازاروں میں ایک مجذوب دن کی روشنی میں ہاتھ میں چراغ لیے پھرتا رہا تھا لوگوں نے جب پوچھا کہ تم کس کی تلاش میں ہو تو مجذوب بو لا […]
اسلام نے ہر مسلے کا حل پیش کیا ہے جاوید اختر بھارتی سابق سکریٹری یوپی بنکر یونین انسانوں کے جو بھی مسائل ہیں چاہے وہ انفرادی ہوں یا اجتماعی مذہب اسلام نے اس کا سب سے بہتر حل پیش کیا ہے احکام خداوندی اور سنت رسول صل اللہ علیہ وسلم […]
اذان کا تیسرا کلمہ ، اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمّداً رَّسُوْلُ اللہ ِ (1) مفتی کلیم رحمانی پوسد(مہاراشٹر) 09850331536 اذان کا تیسرا کلمہ، اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمّداً رَّسُوْلُ اللہ ِہے،ترجمہ:(میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدﷺ اللہ کے رسول ہیں)۔ لَااِلٰہَ اِلّاَاللہُ مُحَمّدُ رَسُوْلُ اللہِ در اصل یہ کلمہ اسلام کے پہلے کلمہ لَااِلٰہَ […]
کالم : بزمِ درویش اللہ والے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org روز اول سے آج تک ہر دور میں اہل حق کا ایسا طبقہ موجود رہا ہے جو اپنے کردارسے حق گوئی کی خوشبو پھیلاتا رہا ہے، ان کی حق گوئی اور کردار کی روشنی سے […]
ملک کی سلامتی کے لئے دعاؤں کا بھی اہتمام ضروری ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی www.najeebqasmi.com ہندوستان کی موجودہ صورت حال میں جہاں ایک طرف سیکولر ذہن رکھنے والی طاقتیں خاص کر طلبہ وطالبات ملک کے دستور کی حفاظت کے لئے سڑکوں پر احتجاج کررہے ہیں، وہیں بھارتیہ جنتا پارٹی […]
میڈیا سچائی کا دامن تھامے، اپنا کھویا وقار حاصل کرے! جاوید اختر بھارتی (سابق سکریٹری یوپی بنکر یونین) رابطہ 8299579972 ملک میں احتجاج اور مظاہرے کا ماحول ہے ہر ایک کے چہروں پر این آر سی اور سی اے اے کی لکیریں نظر آرہی ہیں اکثر و بیشتر لوگ یہی […]
کالم : بزمِ درویش بڑا آدمی پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org رات کا آخری پہر کُہر برفیلی ہواؤں سے درجہ حرارت صفر سینٹی گریڈ کے قریب تھاشدید برفیلی سردی سے انسان چرند پرند جانور کونوں بستروں میں جا گھُسے‘ ہر ذی روح نیند کی آغوش میں […]
افسانہ : سچ بولنے والا…..! ڈاکٹر صفیہ بانو .اے .شیخ Email: میرا نام شاہد ہے میرے والد کا برسوں سے آئینہ کا کاروبار ہے۔ہمارے یہاں ہر طرح کے آئینے خرید و فروخت کیے جاتے ہیں۔ ہمارے یہاں کے آئینے اکثر فوٹو گرافی اور ٹیلی وائز شوز میں سب سے زیادہ […]
بین الشخصی تعلقات اور اساتذہ کا کردار پہلی قسط فاروق طاہر حیدرآباد،انڈیا ۔, 9700122826 معاشرت انسان کی فطری ضرورت ہے۔ اللہ نے انسان کو محض ایک فرد کی حیثیت سے نہیں بلکہ اجتماعی زندگی کے لئے پیدا کیا ہے۔اسلام انسانوں کے باہمی میل جول سے پیدا ہونے والی اجتماعیت کو […]
کتاب : بین الاقوامی سیاست مصنف : ڈاکٹر عبدالقیوم 9441277497 تبصرہ نگار : ڈاکٹر سیدہ گوہر میں اپنے لئے یہ بات باعث فخر سمجھتی ہوں کہ آج مجھے ڈاکٹر عبدالقیوم کی کتاب ”بین الاقوامی سیاست“ پر تبصرہ کرنے کا موقع ملا ہے۔ ڈاکٹر عبدالقیوم کی یہ کتاب اگرچہ کہ بیسویں […]