پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org تجسس کھوج مختلف چیزوں کے بارے میں جاننا اور کل کیا ہو گا‘آنے والے دور میں کونسے واقعات کب کس طرح ظہور پذیر ہو نگے‘کس کو عروج کس کو زوال کب کیسے ہو گا فتح کی دیوی کس کے سر پر بیٹھے […]
Yearly Archives: 2020
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) ہمیں سال کے اختتام پر، نیز وقتاً فوقتاً یہ محاسبہ کرنا چاہئے کہ ہمارے نامہ اعمال میں کتنی نیکیاں اور کتنی برائیاں لکھی گئیں۔ کیا ہم نے امسال اپنے نامہ اعمال میں ایسے نیک اعمال درج کرائے کہ کل قیامت کے دن ان کو […]
کومل شہزادی ، سیالکوٹ کلچر لاطینی لفظ کلتورا سے ماخذ ہے جو کہ خود کو لیرے سے نکلا ہے جس کا مطلب کاشت کرنا ہے -کسی بھی معاشرے کے افراد کے طرز ندگی یا راہ عمل میں اقدار .عقائد اور رسم ورواج اور معمولات شامل ہیں -ثقافت ایک وسیع مفہوم […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org روحانیت‘ تصوف‘خواب‘ کشف‘ الہام‘ چھٹی حس‘ و جدان‘ فقر‘ معرفت الٰہی ‘ روحانی اشغال‘ مستقبل کے پردوں کے پار جھانکنا‘ آنے والے وقت حالات کے بارے میں اگر کوئی بات کی جائے تو روحانیت کے منکرین انگڑائی لے کر اِس قدر غیض […]
ڈاکٹر سیّد اسرارالحق سبیلیاسسٹنٹ پروفیسر و صدر شعبہئ اردوگورنمنٹ ڈگری کالج سِدّی پیٹ۔۳۰۱۲۰۵،ریاستِ تلنگانہ،ہندموبائل:9346651710 ماریہ آپی کی شادی تھی،برقی قمقمے سے شادی خانہ سجا ہوا تھا،دولہے کا اسٹیج غباّروں سے سجایا گیا تھا،جسے دیکھ کربچوں کا جی للچارہا تھا،وہ غبّاروں کو للچائی نظروں سے دیکھ رہے تھے،اگر ان کا بس […]
ڈاکٹرسید اسلام الدین مجاہد کویڈ۔ ۹۱ کے دوران علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کی برادری نے متا ثرین کی جس انداز میں مدد کرتے ہوئے اپنی انسانی ہمدردی کا ثبوت دیا ا س کی بھی زبردست ستائش کر تے وزیراعظم نے کہا کہ ایک ایسے وقت جب کہ پورا ملک […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org تاریخ انسانی کے ظالم ترین انسانوں میں ارتھ شیکر‘ زمین کو ادھیڑے والے امیر تیمور کا نام بہت نمایاں ہے چنگیز خان ہلاکوخان سکندر اعظم ہٹلر بھی بلاشبہ کر ہ ارضی کے ظالم سفاک ترین انسان تھے جنہوں نے کروڑوں انسانوں کو […]
ڈاکٹر صفیہ بانو.اے.شیخ میں ابھی بھی اُسی خواب کی تذبذب میں تھا کہ امّی کچھ کہنے والی تھی اِدھر حقیقت میں امّی نے مجھے زور زور سے ہلا ہلا کر اسکول جانے کے لیے اُٹھا رہی ہوں کہہ کر اٹھانے میں مصروف تھی۔ میں نے نیند سے بیدار ہوتے ہی […]
جاوید اختر بھارتی یہ سچ ہے کہ اتحاد زندگی ہے،، اور اختلاف موت ہے ،، اسے سمجھنے کی اور غور کرنے کی ضرورت ہے،، اگر جماعت میں اختلاف ہوجائے تو جماعت کی موت، قوم میں اختلاف ہوجائے تو قوم کی موت، آبادی میں اختلاف ہوجائے تو آبادی کی موت، شناخت […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org خالق کائنات نے انسان کو ظاہری باطنی طور پر ایک شاہکار تخلیق کیا‘ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسان اپنی ظاہری خصوصیات سے تو زمانے کو حیران کر تا ہی آیا ہے لیکن اُس کے باطن میں جو جہاں آباد ہیں جو […]
ڈاکٹر سید احمد قادری اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے ذریعہ جاری جون 2020ء کی رپورٹ کے بموجب دنیا کے مختلف ممالک میں اس وقت 8 کروڑ سے زیادہ مہاجروں کی تعداد ہے۔ صرف اس سال مہاجروں کی تعداد میں ایک کروڑ کا اضافہ درج کیا گیا ہے اور […]
فاروق طاہر ۔ حیدرآباد،انڈیا,970012282 اسکول سے یونیورسٹی تک کی معیاری تعلیم گھربیٹھے حاصل کرنے کے موثر ذرائعکووڈ(Covid-19)نے دنیا کے معمولات کویکسر بدل کر رکھ دیا ہے۔ آن لائن کام اور آن لائن تعلیم کارحجان اس وبائی مرض کی وجہ سے بہت زیادہ زور پکڑتا جارہا ہے اور حالات کے معمول […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org روحانیت کے منکرین جب روحانی انٹیلی جنس پر تنقید کر تے ہیں تو وہ سرور دوجہاں ﷺ کی ان احادیث کو بھی بھول جاتے ہیں جن میں آقا کریم ﷺ نے قیامت تک کے واقعات کے بارے میں بتا دیا ہے کہ […]
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی پیدائش کا جو عمومی ضابطہ بنایا ہے، وہ یہ ہے کہ مرد وعورت کا نکاح کرکے صحبت کرنا، اس کے بعد اللہ کے حکم سے حمل ٹھہرنا اور ولادت کا ہونا۔ البتہ اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت سے اس ضابطہ […]
جاوید اختر بھارتیرابطہ 8299579972 1947 میں ہمارا ملک آزاد ہوا،جمہوریت ہمارے ملک کی شان ہے، ملک کا آئین باوقار ہے، ملک کی عوام کو حق رائے دہی کے استعمال کا اختیار ہے، ممبر اسمبلی سے لے کر وزیر اعلیٰ تک اور ممبر پارلیمنٹ سے لے کر وزیراعظم تک عوام کے […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org جب سے انسان نے شعور سنبھالا ہے اُس دن سے اِس میں ایک خامی بھی پیدا ہو گئی ہے وہ ہے بلا وجہ اورخواہ مخوا ہ تنقید کر نا۔ دوسروں میں خامیاں نکالنا خود کو عقل کل اور سارے علوم کا جاننے […]
تحریر: ثنا صفدر – بہاول نگر حضرت امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”سب انسان مردہ ہیں زندہ وہ ہیں جو علم والے ہیں۔“میں نے آج جس ہستی کو موضوعِ تحریر بنایا ہے وہ نہ صرف علم والی بلکہ عمل والی بھی ہیں۔ ایک ایسے اردو دان جنھوں نے اردو […]
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) 28 سال قبل 6 دسمبر 1992 کو پانچ سو سالہ پرانی بابری مسجد شہید کی گئی تھی۔ گزشتہ سال 11 ربیع الاول 1441 مطابق 9 دسمبر 2019 کو حالانکہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں تسلیم کیا تھا کہ بابری مسجد کی تعمیر کسی […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org رب تعالیٰ نے زمین سے مٹی اٹھا کر حضرت انسان کو احسن ترین تخلیق کے عمل سے گزار کر ایک شاہکار کے طور پر شکل و صورت عطا کر کے پھر اُس میں علم کے نور کے ساتھ اپنی روح کو پھونکا […]
تسنیم فرزانہ (بنگلور، کرناٹک) زخموں کے پھول، داغ جگر چھوڑ جاؤں گادامن میں زندگی کے گہر چھوڑ جاؤں گادنیا سنے گی میرے ترانوں کی بازگشتمیں جاؤں گا تو اپنا اثر چھوڑ جاؤں گا عزیز بگھروی مرحوم اردو کے ایک معتبر اور مستند شاعر ہوتے ہوئے بھی اردو کے قارئین کے […]
کومل شہزادیسیالکوٹ کرونا نے جہاں پوری دنیا میں سبھی شعبوں کو تباہی سے دوچار کیا وہیں اس وبا نے تعلیمی شعبوں کو زیادہ متاثر کیا ہے-احتیاطی تدابیر کے لیے فورا تعلیمی اداروں کو بند کیا گیا-تاکہ اس وبا پر قابو بآسانی پایا جاسکے- وہیں طلبہ کے تعلیمی خرج سے بچنے […]
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) مشہور اردو شاعر وادیب ڈاکٹر حنیف ترین صاحب جمعرات کی صبح وادی کشمیر میں واقع اپنی رہائش گاہ پر 69 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال فرماگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ موصوف کی انقلابی اور جذباتی شاعری خاص […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org تاریخ ِ انسانی کے سب سے بڑے ولی اللہ کا با رعب خطاب جاری تھا آپ کی پر جلال آواز گو نج رہی تھی اہل بغداد کا ہزاروں کا مجمع تصویر حیرت سے ساکت آپ کا خطاب سن رہے تھے کہ اچانک […]
ڈاکٹر عبد العزیز ملک شعبہ اُردو ،جی سی یونیورسٹی، فیصل آباد کرشن چندر نے ناولوں،افسانوں اور رپورتاژوں کے توسط سےجس تخلیقی وفورکا مظاہرہ کیا اس نے انہیں اُردو کے صف اوّل کےتخلیق کاروں میں لا کھڑا کیا ہے۔ویسےتودہ نومبر2014میں پنجاب کے شہر وزیر آباد میں پیدا ہوئے لیکن بچپن کے […]
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی سورۃ الہمزۃ کا ترجمہ: بڑی خرابی ہے اُس شخص کی جو پیٹھ پیچھے دوسروں پر عیب لگانے والا، (اور) منہ پر طعنے دینے کا عادی ہو، جس نے مال اکٹھا کیا ہو اور اُسے گنتا رہتا ہو۔ وہ سمجھتا ہے کہ اُس کا مال اُسے […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org اہل بغداد حیرت سے شیخ صدقہ بغدادی کو دیکھ دہے تھے جو بآواز بلند دنیا و مافیا سے بے خبر ایک ہی بات کہے جارہے تھے کہ ایسا کوئی نہیں ہے جو مجھ جیسا ہے۔ عالم ِ جذب و سکر میں وہ […]
عظمت علی (مبارک پور، اعظم گڑھ)موبائل نمبر: 9517269196 لکھنؤ کو علم و ادب کا گہوارہ کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ علمائے کرام اور نوابین اودھ کاوجود تھا۔وہاں قدیم زمانہ سے خاندان اجتہاد کا علمی سکہ چلتا آرہا ہےاور ہر دور میں اس خاندان نے قوم و ملت کو ایسے […]