افسانہ : اشک پشیمانی کے محمد علیم اسماعیل خون میں لت پت،مجبور و لاچار ہوکر وہ سڑک کے درمیان پڑی تھی۔آنے جانے والے لوگ دور دور سے دیکھ رہے تھے۔ وہ تڑپ رہی تھی اور جانکنی کے عالم میں اپنی پوری قوت مجتمع کرتے ہوئے مدد کو پکار رہی تھی،پر […] افسانوی ادب افسانہ : اشک پشیمانی کے :- محمد علیم اسماعیل