مصطفےٰ جانِ رحمت ﷺ کا خلق’ قرآن ہے حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی hhmhashim786 @gmail.com مالکِ کائنات اللہ رب العزت کے بعد سب سے بزرگ و برتر ، سب سے اولیٰ و اعلیٰ ،حبیب کبریا،امام الانبیا ، فخر رسل ، باعثِ تخلیق ہر جز و کل ، خیر البشر، […]
Monthly Archives: نومبر 2019
گلستانِ وادی لولاب کا تازہ گلاب مولانا غلام نبی کشمیریؒ مفتی امانت علی قاسمی استاذ و مفتی دارالعلوم وقف دیوبند Email: 07207326738 Mob: فروغ شمع تو باقی رہے گا صبح محشر تک مگر محفل تو پروانوں سے خالی ہوتی جاتی حدیث شریف میں ہے کہ اللہ تعالی علم کو ایک […]
کالم : بزمِ درویش فریدی جلال پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org گلشنِ تصوف کا ہر پھول ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت اور خوشبودار ہے کہ بندہ پچھلے کو بھول جاتا ہے لیکن کچھ پھول تو ایسے انوکھے خوبصورت اور مہک دار ہیں کہ زمانے گزر […]
افسانہ : اشک پشیمانی کے محمد علیم اسماعیل خون میں لت پت،مجبور و لاچار ہوکر وہ سڑک کے درمیان پڑی تھی۔آنے جانے والے لوگ دور دور سے دیکھ رہے تھے۔ وہ تڑپ رہی تھی اور جانکنی کے عالم میں اپنی پوری قوت مجتمع کرتے ہوئے مدد کو پکار رہی تھی،پر […]
سیاست کیا ہے؟ عظمت علی سیاست عربی زبان کی لفظ ہے جس کے تین معانی بیان کئے جاتے ہیں۔ ۱۔ لوگوں کے امور کا ولی ہونا اور راہ راست کی طرف ان کی ہدایت کرنا ۲۔ عدل کی بنیاد پر لوگوں کے درمیان خوشگوار زندگی بسر کرنا
انصاف سب کی ضرورت! سب کی ذمہ داری حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی اللہ تعالیٰ ساری دنیا کا پیدا فر مانے والا ہے اور اپنے بندوں کی تمام ضرو رتوں کو پو ری کرنے والاہے۔اس دنیا میں جس طرح انسانوں کو زندہ رہنے کے لیے کھانے پینے کی ضرورت […]
اذان کا دوسرا کلمہ، اَشْھدُ اَنْ لّآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ (7) مفتی کلیم رحمانی پوسد(مہاراشٹر) 09850331536 اذان کا دوسرا کلمہ، اَشْھدُ اَنْ لّآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کی پانچویں (6) قسط کے لیے کلک کریں دنیا میں موجودہ انتخابی سیاست کی تائید و حمایت کھلے طور پر سیاست میں ظلم و […]
افسانہ : خُونی بھیڑ ڈاکٹر صفیہ بانو.اے.شیخ اُس روز میں اپنے دوست رمیش کے گھر پر گیا تھا، وہاں جانے پرپتہ چلا کہ وہ تو وکالت کی پڑھائی کے سلسلے میں امریکہ گیا ہے۔میں اپنے دوسرے بچپن کے دوست کنہیالال، جس کو ہم پیار سے کانہ کہتے ہے گھر پر […]
کوکن میں بچوں کا ادب ایم مبین 3/106′ تلسی نگر’ بھیونڈی (مہاراشٹر) دنیا کی ہر زبان اور ادب کے نصف قارئین اگر خواتین ہیں تو ہر زبان و ادب کے قارئین کی بنیادرکھنے والے بچے ہیں۔ بچوں میں پڑھنے کا شوق ہی انہیں مستقبل کا قاری بناتا ہے اور بچے […]
کالم : بزمِ درویش کرامت فرید ؒ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org خالقِ ارض و سماء کے رازوں میں سے ایک راز یہ بھی ہے کہ جب بھی کو ئی طالبِ حق عبادت ریاضت مجاہدے تزکیہ نفس کے مشکل ترین مراحل سے گزار کر کثافت سے […]
دربھری کہانی چودھری امتیاز احمد ماہِ ستمبر اپنے اختتام کو اتنی تیز رفتاری سے بڑھ رہا تھا جیسے قیامت برپا ہونے والی ہو۔ عاقل اپنے معمول کے مطابق یونیورسٹی جاتا تھا۔25ستمبر کو بھی وہ یونیورسٹی سے واپس آکر نمازِ عصر ادا کر کے اس وہم و گمان میں تھا کہ […]
امجد حیدرآبادی بحیثیت صوفی شاعر ڈاکٹرمحمد عطا اللہ خان ۔ (شکاگو) فون ۔ 17732405046+ دکن میں حضرت خواجہ بندہ نواز سے لیکر موجودہ دور تک سیکڑوں صوفی شعراء گذرے ہیں ان میں حیدرآباد کے ایک قابل احترام مشہور ومعرف حقیقی صوفی شاعر حضرت امجد حیدرآبادی تھے۔ سید احمد حسین نام […]
کالم : بزمِ درویش مزارِ مرشد پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org خواجہ قطب الدین بختیار کاکی ؒ دہلی شہر کے حقیقی سلطان تھے آپ ؒ کی مجلس روحانی میں گدا گر سے لے کر بادشاہ وقت تک سر جھکائے حاضرہو تا تھا آپ ؒ کے وصال […]
رسول اکرم – مرکز اتحاد عظمت علی 9517269196 علمائے اہل سنت کا ماننا ہے کہ رسول اکرم کی ولادت 12 ربیع الاول کو ہوئی جبکہ شیعہ علما نے آنحضرت کی آمد 17 ربیع الاول کو تسلیم کیاہے۔ لیکن یہ کوئی اختلاف نہیں۔اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ آپ نے […]
طنز و مزاح ہیں میرے بھی غمخوار کیسے کیسے سید عارف مصطفیٰ زندگی میں کچھ نہ کچھ کمی رہ تو گئی ہے اور اسکی بابت کبھی کبھی کچھ شکوے سے بھی کرتا سنا جاتا ہوں البتہ ایک معاملے میں قدرت بڑی فیاضی سے ‘سہولت کار’ بنی ہے اور وہ ہے […]
افسانہ – مَٹھّا محمدعلیم اسماعیل ”کتنی دفعہ سمجھایا تمھیں۔ کیا کمی چھوڑی تھی میں نے۔ جی جان سے تمھیں پڑھاتاہوں۔
کالم : بزمِ درویش خرقہ مرشد پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل : ویب سائٹ : www.noorekhuda.org جس دن سے پیکر خالی نے اِس دھرتی کو رونق بخشی اور افزائش نسل کا آغاز ہوا اُس دن سے عشق و محبت کے ایک سے بڑھ کر ایک مظاہرے ہر دور میں […]
تقسیم ہند کے ہمیشہ مخالف رہے مولانا آزاد ڈاکٹر سیّد احمد قادری 9934839110 مولانا ابولاکلام آزاد ایک ہمہ جہت شخصیت کا نام ہے۔ ان کے کارناموں کے جس پہلو پر نظر ڈالئے،وہاں ان کی ایک عالمانہ،مدبرانہ اور دانشورانہ شان جھلکتی ہے۔ ان کے افکار و نظریات پر نظر ڈالی جائے […]
معاشرے کو امن کاگہوارہ بنانے میں اسلام کا کردار حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور دین ِاسلام ان کاموں سے روکتا ہے جو معاشرتی امن کی راہ میں رکاوٹ بنتے ہیں اور وہ کام کرنے کا حکم دیتا ہے جن سے معاشرہ امن و سکون کا گہوارہ بنے ،جیسے کہ […]
انسانیت کے لئے مشعل راہ، پیارے نبی ﷺ کی سنہری تعلیمات ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) فصاحت وبلاغت کے پیکر اور بے مثال ادیب عرب حضرت محمدمصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ مجھے جوامع الکلم (اقوال زریں) سے نوازا گیا ہے۔ (صحیح بخاری) جس کا حاصل یہ ہے کہ […]
کالم : بزمِ درویش بابا فرید ؒ کا جلال پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org پیکر خالی خلیفہ خدا حضرت انسان کو مٹی کے پتلے میں تخلیق کر کے خدا ئے لازوال نے اپنی روح پھونک کر کرہ ارض پر اتار دیا‘ یہیں سے افزائش نسل کا […]
اذان کا دوسرا کلمہ، اَشْھدُ اَنْ لّآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ (6) مفتی کلیم رحمانی پوسد(مہاراشٹر) 09850331536 اذان کا دوسرا کلمہ، اَشْھدُ اَنْ لّآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کی پانچویں (5) قسط کے لیے کلک کریں در اصل 1857 ہی میں انگریز حکومت نے یہ سمجھ لیا تھا کہ مسلمانوں کے جہاد […]
شانِ خاتم الانبیاء ﷺ محمد ہاشم قادری صدیقی اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب حضور ختمی مرتبت ﷺ کو ایک مکمل شریعت دے کر مبعوث فرمایا جس میں نہ کسی تبدیلی کی ضرورت باقی رہی نہ کمی کی کوئی گنجائش رہی۔ گزشتہ انبیاء کسی خاص قوم یا علاقے کے لئے معبو […]
قدیم عرب : شہری اور صحرائی زندگی عظمت علی جزیرہ العرب کے اجتماعی حالات بتاتے ہیں کہ وہاں کی اکثریت صحرا یا ایسے علاقوں میں جہاں ایک حد تک امن و امان ہو، زندگی بسر کرتے تھے، ایسی زندگی اونٹ کے مثل مستحکم حیوان کے ساتھ ہی پائیدار رہ سکتی […]
کالم : بزمِ درویش مرید کی واپسی پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org محبوب کی ناراضگی بلا شبہ اِس دنیا کا سب سے بڑا غم ہے محبوب اگر مرشد بھی ہو تو پھر یہ غم جان لیوا بن جاتا ہے مرشد اگر نگاہ پھیر لے یا مرشد […]
نام کتاب : ابراہیم جلیس:شخصیت اور فن مصنف : رحمت یوسف زئی مبصر : ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی حیدرآباد دکن میں اردو کی خدمت کے حوالے سے تین بھائی ابراہیم جلیس‘محبوب حسین جگر اور مجتبیٰ حسین مشہور ہوئے ہیں۔ محبوب حسین جگر نے روزنامہ سیاست کی نصف صدی تک خدمات […]
کہانی : مشکلیں اور بھی — ! ڈاکٹر صفیہ بانو.اے.شیخ ہماری زندگی میں مشکل وقت کیوں آتا ہے؟ میں اب تک سمجھ نہیں پائی۔ نادیہ تم اب تک اسی بات کو لے کر بیٹھی ہو، یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہے ابھی حریم آپی کی شادی ہوئے دن ہی کتنے […]