کہانی : شور ڈاکٹر صفیہ بانو .اے .شیخ مجھے بالکل بھی سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ آخر یہ شور میرے کانوں سے گزر کر میرے دل و دماغ پر بھی کیوں اثر کر رہا تھا؟ اکبر ابھی کم سن عمر کا لڑکا تھا اسکول اور گھر کا فاصلہ درمیانی […] افسانوی ادب کہانی : شور :- ڈاکٹر صفیہ بانو .اے .شیخ