کیا ایسا زلزلہ بھی آئے گا جو پوری دنیا کو ہی ختم کردے؟ ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی www.najeebqasmi.com 24 ستمبر 2019ء کی شام کو پاکستان اور ہندوستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.3 رہی۔ جس میں کچھ لوگوں […]
ہندو ازم- تعارف و تجزیہ مفتی امانت علی قاسمی استاذ دارالعلوم حیدرآباد E-mail: 0720732673 Mob: ہندوستان میں صدیوں سے مسلمان آباد ہیں اور ہر جگہ غیر مسلموں کے ساتھ ان کا اٹھنا،بیٹھنا، کاروبار کرنا، معاملات کرنا ہوتا ہے، زیادہ تر جگہوں میں مسلمان،ہندوؤں کے پڑوسی ہوتے ہیں ہر جگہ ہندو […]
کتاب : کچھ درد سوا ہوتا ہے (افسانوں کا مجموعہ) مصنف : محمد قمر سلیم مبصر : سلمان فیصل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن حکومت دہلی محمد قمر سلیم تعلیم کے میدان میں تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں لیکن صرف تعلیم و تدریس کے راستے سے ہی نہیں گزرتے ہیں بلکہ […]
طالب علم آپ اپنی قسمت کے معمار فاروق طاہر – حیدرآباد،انڈیا 970012286 دنیا کے معروف نقاش،سنگ تراش،مصور مائیکل انجیلو کا نا م کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔دنیا میں اس سے بہتر کوئی سنگ تراش اور مصور شاید ہی پیدا ہوا ہو۔ ملکہ بر طانیہ نے لندن کے مشہور و […]
کالم : بزمِ درویش گنج شکرؒ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org شہنشاہ ہندحضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ نے جس نوجوان طالب حق کے لیے کہا تھا کہ یہ ایسی شمع ہے جس کی روشنی درویشوں کے گھروں کو منور کر نے والی ہے یا […]
ٹک ٹاک ( tik tok ) اسلامی تعلیمات کے تناظر میں مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ ومفتی دار العلوم وقف دیوبند E-mail: Mob: 07207326738 ٹک ٹاک یہ ایک وڈیو ایپ ہے جس کے ذریعہ چھوٹے چھوٹے وڈیو بنائے جاتے ہیں اور انٹر نیٹ پر اپلوڈ کرکے اسے پھیلاجاتا ہے جو […]
اذان کا دوسرا کلمہ، اَشْھدُ اَنْ لّآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ (4) مفتی کلیم رحمانی پوسد(مہاراشٹر) 09850331536 اذان کا دوسرا کلمہ ۔ تیسری قسط کے لیے کلک کریں اللہ کے عذاب کا ایک بڑا سبب مسلمانوں کا دین کی کچھ باتوں کو ماننا اور کچھ باتوں کو نہیں ماننا ہے، جس […]
کالم : بزمِ درویش تین درویش پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org حضرت آدم ؑ نے جب سے کرہ ارض پر قدم رنجہ فرمائے ہیں اُس دن سے آج تک گردش افلاک اور قافلہ شب و روز نے ناجانے کتنی شاندار‘ عظیم الشان تہذیبوں کو ہڑپہ موہنجودڑومیں […]
ایک غلط فہمی اقبالؔ کے نام سے فرہاد احمد فگار مظفرآباد صاحبان آج ایک اور شعر ہم اقبال کے کلیات سے خارج کرتے ہیں۔ گزشتہ روز جامعہ فیصل آباد میں ایک بورڈ پر یہ شعر معمولی تحریف کے ساتھ علامہ اقبالؔ کے نام سے درج دیکھا۔
ذہانت اب کسی کی میراث نہیں فاروق طاہر – حیدرآباد،انڈیا 9700122826 ماہر علم نفسیات جین پیاجے (Jean Piaget) ذہانت کی تعریف کر تے ہوئے لکھتا ہے کہ ”ذہانت ما حول سے مطابقت پیدا کر نے کے عمل کا نام ہے اور فرد کا ذہنی ارتقاء اس کے ما حول سے […]
کالم : بزمِ درویش خدا کا روپ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org ستر سالہ بوڑھی ماں اپنی تیس سالہ جوان بیٹی کے ساتھ میرے سامنے بیٹھی تھی ماں کے چہرے پر بڑھاپے کی جھریوں کا جال بچھا ہوا تھا وہ معصوم چہرے اور دھندلی آنکھوں سے […]
کہانی : بلّی کا بدلہ ڈاکٹر سیّداسرارالحق سبیلی اسسٹنٹ پروفیسر وصدرشعبہ اردو گورنمنٹ ڈگری کالج سدّی پیٹ۔ تلنگانہ موبائل: 9346651710 جانوروں کے حقوق پر عالمی سیمینار جاری تھا،علی گڑھ کے ایک پروفیسر صاحب جانوروں کے دستوری حقوق و تحفّظ پر جذباتی انداز میں تقریر فرما رہے تھے،انہوں نے جانوروں کے […]
ادب ِ اطفال میں حب الوطنی ڈاکٹر صفیہ بانو۔ اے۔ شیخ حب الوطنی پر دنیا کی ہر زبان میں لٹریچر ملتا ہے۔ہندوستان کی سبھی زبانوں پر اردو کو یہ فخر حاصل ہے کہ وہ حب الوطنی سے متعلق عالمی معیار کے ادب کی حامل ہے۔ ہندوستان کی سبھی اقوام میں […]
زبان کی تدریس اور عام ملحوظات محمد قمر سلیم موبائل ۔ 9322645061 تدریس ایک پیچیدہ اور کثیر رکنی عمل ہے۔ اس عمل میں ایک استاد جانے انجانے میں نہ جانے کتنے مراحل سے گذر تا ہے۔ عام طور سے استاد جن مراحل سے گذرتا ہے ان میں تمہید، سوالات و […]
کالم: بزمِ درویش عشق رنگ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org روز اول سے آج تک کروڑوں انسان اِس کرہ ارض پر اپنے اپنے وقت پر آئے اور مٹی کا حصہ بنتے چلے گئے روز اول سے جو بھی انسان اِس جہان سنگ خشت میں آیا اس […]
کتاب : کہکشاں (ادبی‘تہذیبی ومعلوماتی مضامین) مصنف : ڈاکٹرمحمداسلم فاروقی مبصر : ڈاکٹر عزیز سہیل اکیسویں صدی سائنس وٹکنالوجی کی صدی ہے، اس صدی میں اردوزبان بھی ٹکنالوجی کے ساتھ آراستہ ہورہی ہے،اردوزبان و ادب کو کو ٹکنالوجی سے جوڑنے،ٹکنالوجی کی اہمیت کو اجاگرکرنے اوراس سے متعلق شعوربیدار کرنے میں […]
حسن نیت کے ساتھ عمل کریں فائدہ ہی فائدہ حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی مولائے رحیم وکریم علیم بذات الصدور ہے۔ اللہ رب العزت دلوں کی بات ہی نہیں بلکہ وہ دل کی ہر دھڑکن کو جانتا ہے۔ اور جاننے کے ساتھ ساتھ حساب بھی لے گا۔ چنانچہ قرآن مجید […]
مرکوز توجہ – موثر اکتساب فاروق طاہر – حیدرآباد،انڈیا۔ , 9700122826 تعلیم کے لئے توجہ لازم ہے۔اخبار بینی و غیر نصابی کتب کا مطالعہ بھی مطالعہ کے درجہ میں آتا ہے لیکن اس میں اور حصول علم کے مطالعہ میں نمایا ں فرق پایاجاتا ہے۔ حصول علم کے لئے کئے […]
کالم: بزمِ درویش قاتل پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org صبح کے وقت چند ملاقاتی مُجھ سے ملنے کے لیے آئے ہو ئے تھے میں ایک ملاقاتی کی باتیں سن رہا تھا جب مجھے ملاقاتی کا مسئلہ سمجھ آگیا تو اب میں نے اُس کو بولنے کا […]
اذان کا دوسرا کلمہ، اَشْھدُ اَنْ لّآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ (3) مفتی کلیم رحمانی پوسد(مہاراشٹر) 09850331536 اذان کا دوسرا کلمہ ۔ ۔ ۔ کی دوسری قسط کے لیے کلک کریں کچھ نادانوں کو دور مکی میں آنحضورﷺ اور صحابہ کرامؓ کی سیاسی مغلوبیت کو دیکھ کر یہ شبہ ہوگیا ہیں، […]
کتاب : احساسات (دوم) مصنف : مصطفی علی سروری مبصر : ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی حیدرآباد دکن کی اردو صحافت نے عالمی شناخت بنائی ہے۔یہاں کے صحافی اپنی پیشہ وارانہ سرگرمیوں کے علاوہ سماجی سرگرمیوں سے بھی وابستہ ہیں اور ہفتہ وار کالم لکھ کر عہد حاضر کے تقاضوں پر […]
کالم : بزمِ درویش حسین ابن علی ؓ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org روز اول سے لے کر آج تک ہر دور میں کرہ ارض پر ایک سے بڑھ کر ایک انسان اپنی پوری توانائیوں اور شان و شوکت سے طلوع ہوا، اپنی شخصیت آن بان […]
واقعہ کربلا : اسلام کی سربلندی حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور محرم: اسلامی تقویم (Calendar) کا پہلا مہینہ ہے اس سے سن ہجری کا نقطئہ آغازہے۔اسلامی سال نو کا وہ مقدس اور متبرک مہینہ ہے جسے رب کریم نے حرمت ،عظمت ا ور امن کا ’’شہر حرام‘‘ قرار دیاہے […]
مرثیوں کی تہذیبی اہمیت تقریر : نیر مسعود ٹرانسکرائبر : عبدالعزیز ملک نیر مسعود اردو ادب میں مرثیہ پر نقد لکھنے والوں میں اہم حوالہ ہیں۔اس حوالے سے ان کی کتب ”انیس“ اور مرثیہ خوانی کا فن“ خاص اہمیت کی حامل ہیں۔” مرثیوں کی تہذیبی اہمیت “ ان کی تقریر […]
تعمیر حیاتِ اور قوتِ فیصلہ فاروق طاہر – حیدرآباد،انڈیا ۔ 9700122826 قوتِ فیصلہ سے عاری شخص کو جہاں اندیشے کا پوتا اور ڈرکا بیٹا کہا گیا ہے وہیں اسے تفکر کا پوتا اور تساہل کا فرزند بھی قرار دیا گیا ہے۔ ایک جھنگا مچھلی (Lobster)جب موجوں کی تھپیڑیں کھا کر […]
کالم : بزمِ درویش بابا فرید پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org بابا فرید گنج شکر شہنشاہِ پاک پتن کی پیدائش کا واقع بہت مشہور ہے آپ ایک نیک عابد زاہدخاتون کے بیٹے تھے۔ کہا جاتا ہے کہ جب آپ شکم مادر میں تھے تو ایک رات […]
نواسہ رسول!(ﷺ) حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا بچپن الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی پیدائش سے لیکر شہادت عظمیٰ تک آپ کے فضائل میں بہت سی حدیثیں مو جود ہیں۔ پھر جو دو نوں شہزادوں حضرت امام حسن وحضرت امام […]