موثر گفتگو کی عادت اور قرینہ اظہار کی تدریس فاروق طاہر – حیدرآباد،انڈیا۔ farooqaims@gmailcom 9700122826 رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا فرمان عالی شان ہے ّ ”اچھی بات کہنا خاموشی سے بہتر ہے اور خاموش رہنا بری بات کہنے سے بہتر ہے۔“(شعب الایمان،ج4,ص256،حدیث 4993)۔ گفتگوافکار، خیالات،تصورات اور اعتقادات […]