افسانہ : آرزو ڈاکٹر صفیہ بانو .اے .شیخ ایک آرزو ہی تھی کہ وہ پوری ہو کر بھی نہیں پوری ہو پائی۔ ہم دونوں صرف بہنیں ہی نہیں بلکہ ایک دوسرے کی ہم راز تھیں۔ مگر قسمت کا کھیل کہے کہ نصیب کا کھیل کہے، ہم دونوں کی زندگی سب […]
Monthly Archives: جولائی 2019
اردو افسانے میں عصر حاضر کے مسائل اور سماجی تعمیرکے موضوعات قمرالدین صابری فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام محفل افسانہ و مشاعرہ۔دانشوروں کا خطاب حیدرآباد (29جولائی۔راست) افسانہ نگار‘ادیب و شاعر اپنے عہد کا حصہ ہوتا ہے اور اپنے مشاہدات کو فنکاری کے ساتھ پیش کرتے ہوئے ایک شاہکار تخلیق کرتا ہے۔ […]
کالم : بزمِ درویش حاجی صاحب (پارٹ 1) پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org حاجی صاحب نے مزے دار موتی چور لڈوؤں کا ڈبہ کھولا‘ مغزیات سے سجے بڑے سائز کے لڈو کو میری طرف بڑھا دیا‘میں نے آدھا لڈو منہ میں ڈالا تو لذت شرینی‘مغزیات کی […]
مدینہ منورہ کے تاریخی مقامات ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی www.najeebqasmi.com مسجد نبوی: جب حضور اکر م ﷺ مکہ مکرمہ سے ہجرت کرکے مدینہ منورہ تشریف لائے توآپ ﷺ نے ۱ ہجری میں مسجد قبا کی تعمیر کے بعد صحابہئ کرام کے ساتھ مسجد نبوی کی تعمیر فرمائی، اس وقت […]
کہانی : عید کی خوشی ڈاکٹر سیّداسرارالحق سبیلی اسسسٹنٹ پروفیسر و صدر شعبہ اردو گورنمنٹ ڈگری کالج سدّی پیٹ ۔ تلنگانہ چنکو منکو دو بھائی تھے۔دونوں عمر میں فاکہہ سے چھوٹے تھے،لیکن شرارت میں بہت آگے تھے۔ کبھی پڑوس میں چھوٹی آمنہ کو ستاتے،کبھی فاکہہ کو منھ چڑاتے۔ایک دن تو […]
کالم : بزمِ درویش چھوٹا آدمی پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org جنوبی پنجاب کے دوردراز گاؤں سے میرا ایک روحانی دوست پچھلے کئی دنوں سے مجھے بار بار ایک ہی فون کررہا تھا کہ ہمارے علاقے کی معروف روحانی گدی کا سجادہ نشین جو بہت بڑا […]
اذان کا پہلا کلمہ اَللّٰہُ اَکْبَرْ (2) مفتی کلیم رحمانی پوسد مہاراشٹر 09850331536 جمہوری نظام کی تاریخ میں آج تک ایک بھی الیکشن کسی حکومت کو لانے اور گرانے کے لئے نہیں ہوا ہے، بلکہ الیکشن صرف کسی پارٹی کو حکومت کے صرف بعض معاملات میں مشورہ کے لیے ہوتے […]
مبارک پور علمی شاہراہ پر گامزن (سمر کلاسز رپورٹ) عظمت علی قوم و ملت کی ترقی کا جذبہ کس کے دل میں نہیں بستا…!؟ ہر کوئی اس کے روشن مستقبل کا خواہاں ہوتاہے مگر بعض اوقات زمانے کی ستم ظریفی اور حالات کی بے وفائی سد راہ بن جاتے ہیں۔ […]
حجاج کرام ان امور پر خاص توجہ دیں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی www.najeebqasmi.com حج ایسی عبادت ہے جوزندگی میں ایک مرتبہ صاحب استطاعت پر فرض ہے، اگرچہ ایک سے زیادہ مرتبہ حج کی ادائیگی کی ترغیب حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات میں واضح طور پر ملتی ہیں، چنانچہ حضور […]
کالم : بزمِ درویش دھوکہ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org پچاس سالہ مشہور وکیل لاہور سے تقریبا ً ایک سو کلو میڑ دور سے پچھلے دو سال سے اپنی بیوی اور پانچ سالہ بچے کے ساتھ میرے پاس لگاتار آرہا تھا موصوف گفتگو کے آرٹ سے […]
حج سنت کے مطابق ادا کیجیے مولانا محمد جہان یعقوب حج کی تعریف : لغت حجِ عرب میں کے معنی”کسی عظیم الشان چیز کی طرف جانے کا ارادہ کرنے“کے ہیں۔اصطلاح شریعت میں حج سے مراداسلام کے بنیادی پانچ فرائض، جن پر اسلام کی پوری عمارت قائم ہے،میں سے پانچواں فریضہ […]
ناسک میں صحیفہء محبت کا اجراءِ ثانی ناسک 21 جولائی : بھتڑا فاؤنڈیشن ،ناسک کی جانب سے بھساول سے جاری ہونے والے ادبی رسالہ صحیفہء محبت کی تقریب اجراءِ ثانی ہمسفر،چوپڑا لان، ناسک میں نہایت ہی شاندار طریقے سے منعقد ہوئی ـ یہ تقریب دو سیشن پر مشتمل رہی اور […]
رسالہ : روشن ستارے جولائی 2019 مدیر : سردار سلیم ناشر : اردو اکیڈیمی تلنگانہ اسٹیٹ حیدرآباد مبصر : ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی اردو اکیڈیمی تلنگانہ اسٹیٹ کی جانب سے فروغ اردو کے عملی اقدام کے طور پر ماہ جون 2019 سے بچوں کے لیے ایک مکمل رنگین رسالہ”روشن ستارے“جاری […]
تخلیقی تدریس (1) (Creative Teaching) فاروق طاہر Mob:9700122826 نوٹ: موضوع کی طوالت، اہمیت و افادیت کے پیش نظر اس مضمون کو دو قسطوں میں پیش کیا جارہا ہے۔ پہلی قسط میں تخلیقی طریقہ تدریس کی مبادیا ت،تخلیقی سوچ اور تخلیقی تدریس کے لئے درکار ضروریات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ […]
کالم: بزمِ درویش سفید پوش پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org پچھلے دو گھنٹے سے میں اور میرا دوست شہر کے مصروف جدید ترین شاپنگ مال میں گھو م رہے تھے ہم دونوں شاپنگ کے مشکل ترین عمل سے گزر رہے تھے آخر کار یہ مشکل پیچیدہ […]
اذان کا پہلا کلمہ اَللّٰہُ اَکْبَرْ (1) مفتی کلیم رحمانی پوسد مہاراشٹر 09850331536 اذان کا پہلا کلمہ اَللّٰہُ اَکْبَرْ ہے، یعنی اللہ سب سے بڑا ہے، اَللّٰہُ اَکْبَرْ یہ وہ جامع کلمہ ہے جو اللہ تعالیٰ کی ہر طرح کی بڑائی کے اعلان کو اپنے اندر لئے ہوئے ہے، اللہ […]
دکنی کی مخصوص شعری اصناف (5) مکاشفہ – ہیئت و ماخذ (سہیلا‘ جکری ‘ حقیقت ‘ عقدہ ‘ مکاشفہ) ڈاکٹر حبیب نثار صدر شعبہ اردو‘ سنٹرل یونیورسٹی آف حیدرآباد حیدرآباد۔ دکن قاضی محمود دریائی(۴۷۸ ھ۔۱۴۹ء/۹۶۴۱۔۲۳۵۱ء)(۶۱) گجرات کے خواجہ خضر کہلاتے تھے۔ اپنے والدقاضی حمید عرف شاہ چیلندہ کے مرید تھے […]
کالم: بزمِ درویش تیزاب پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org لاہور شہر کا پرائیوٹ مہنگا ترین ہسپتال مریضوں اور ان کے لواحقین سے بھرا پڑا تھا پاکستان کے دور دراز کے علا قوں سے لوگ شفا ء کی تلاش میں اِدھر آئے ہو ئے تھے‘ گو رنمنٹ […]
مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) بیت اللّٰہ: بیت اللہ شریف اللہ تعالیٰ کا گھر ہے جس کا حج اور طواف کیا جاتا ہے۔ اس کو کعبہ بھی کہتے ہیں۔ یہ پہلا گھر ہے جو اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کے لئے زمین پر […]
گجراتی کہانی ۔ آر’و (Aaru) مصنفہ: دھیرو بہن پٹیل مترجم : ڈاکٹر صفیہ بانو۔ اے۔ شیخ Email: ”ماں ! تم دوبارہ اس کمرے میں چلی گئیں؟“ ”نہیں تو ! میں تو یوں ہی ذرا دھول جھٹک رہی تھی ! “ ” کس لیے؟ “ ” ارے، گھر میں ذرا صاف […]
اردو شاعری میں ہندوستانی مشترکہ تہذیب کے عناصر غلامِ مصطفی ریسرچ اسکالر جامعہ ملّیہ اسلامیہ نئی دہلی رابطہ نمبر: 9149977425 ای میل: اردو زبان ہندوستان میں پیدا ہوئی،خسرو،نانک،قطب اور میر کی بولی بنی۔اردو ہندوستان کی مشترکہ تہذیب کی امین ہے۔ جس طرح ہندوستان کی مشترکہ تہذیب مختلف قوموں کے […]
کالم: بزمِ درویش چوہدری صاحب پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org تیزآندھی اور مسلسل ایک گھنٹہ بارش کے بعد گردو غبار بیٹھ چکا تھا بارش میں وقفہ آگیا تھا لیکن آسمان ابھی بھی سر مئی سیاہ بادلوں سے ڈھکا ہوا تھا ساون بھادوں کی بارشوں کا سلسلہ […]
اصلاحی تدریس (REMEDIAL TEACHING) فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ Mob: 9700122826 آج کے ترقی پذیر تعلیمی دور میں فلسفیانہ اقدار پر قائم، نفسیاتی اسلوب سے لیس،سائنسی طرز پر استوار اورسماجی اسا س پر مبنی و تسلیم شدہ حقائق کو تعلیم سے معنون کیا گیا ہے۔ طلبہ کی ذہنی استعداد،رجحان اور میلان […]
حضرت شاہ ولی اللہ آزادی ہند کے پہلے ہیرو ڈاکٹر محمد عطا اللہ خان سابق پرنسپل ‘ اورینٹل اردو پی جی کالج ‘ حیدرآباد ہندوستان کی آزادی کی تحریک انیسویں صدی کے وسیع آخر میں شروع ہوئی اس سے ڈیڑھ سو سال قبل ہندوستان کو آزاد مملکت بنانے کا خواب […]
دکنی کی مخصوص شعری اصناف (4) عقدہ – ہیئت و ماخذ (سہیلا‘ جکری ‘ حقیقت ‘ عقدہ ‘ مکاشفہ) ڈاکٹر حبیب نثار صدر شعبہ اردو‘ سنٹرل یونیورسٹی آف حیدرآباد حیدرآباد۔ دکن حقیقت اور جکری کے علاوہ گجرات کے صوفی شعرا کے یہاں عقدہ کے نام سے گیت ملتے ہیں۔ عقدہ […]
کالم : بزمِ درویش مایوسی ہی کیوں پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org وہ میرے سامنے رونی صورت بنائے پچھلے ایک گھنٹے سے بیٹھا تھا اور مایوسی رونے پیٹنے کی باتیں کیے جا رہا تھا۔ میں بار بار اس کو حوصلہ اور ہمت دینے کی کوشش کررہا […]
اذان اور دعوت میں تعلق مفتی کلیم رحمانی پوسد مہاراشٹر 09850331536 اذان کی ابتداء اورکلمات ِ اذان آنحضرت ﷺ ہجرت سے پہلے جب تک مکہ میں تھے، تب تک نہ اذان کی ضرورت تھی اور نہ اس کے لیے حالات ساز گار تھے، لیکن آنحضرتﷺ جب مکہ سے ہجرت کرکے […]