دکنی کی مخصوص شعری اصناف (3) حقیقت – ہیئت و ماخذ (سہیلا‘ جکری ‘ حقیقت ‘ عقدہ ‘ مکاشفہ) ڈاکٹر حبیب نثار صدر شعبہ اردو‘ سنٹرل یونیورسٹی آف حیدرآباد حیدرآباد۔ دکن اردو میں سب سے قدیم”حقیقت“ راگنی کے تحت حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو درازؒ کے ملتے ہیں۔(۲۸) لیکن زبان […]
Monthly Archives: جون 2019
تعلیم سب کیلئے تحریر: مہر عمر دراز جھاوری ڈپٹی ڈائریکٹر نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ وفاقی وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت حکومتِ پاکستان وفاقی ادارہ برائے انسانی ترقی،ایک وفاقی ادارہ ہے جو کہ وزارت وفاقی تعلیم وپیشہ وارانہ تربیت حکومت پاکستان کے ماتحت ضلع سرگودھاسمیت پورے ملک میں […]
کالم : بزمِ درویش شہید کا باپ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org انسان کا خمیر اِسی مٹی سے اٹھا ہے اِس لیے جب بھی آپ فطرت کے حسین ترین مناظر کے قریب ہو تے ہیں ایسی جگہ جہا ں پر فطرت اپنی تمام تر رعنائیوں کے […]
اسلام کو سیاسی لحاظ سے غالب کرنے میں مولانا سید ابو اعلیٰ مودودیؒ کی قربانی مفتی کلیم رحمانی پوسد ۔ مہاراشٹر موبائیل:09850331536 حکومتِ وقت کے عتاب کا نشانہ بننے والی ماضی قریب کی ایک اسلامی شخصیت مولانا سید ابواعلیٰ مودودیؒ کی ہیں چنانچہ جب مولانا مودودیؒ نے اپنی تحریروں اور […]
محمد حسن اشرفی کی کتاب ” محرم اسر ار “کی تقریبِ رونمائی حافظ ؔشیرازی فارسی غزل گویوں کے امام تھے : خان حسنین عاقبؔ پونہ : (نامہ نگار) ”اردو زبان و ادب کا تعلق فارسی زبان وادب سے بہت دیرینہ ہے۔ اردو کی رگوں میں عربی اور ہندی کے ساتھ […]
کالم: بزمِ درویش شہید کی ماں پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org سطح سمندر سے ساڑھے سات ہزار فٹ کی بلندی مری سے ایوبیہ جاتے ہوئے باڑیاں کینٹ کی پہاڑی‘چوٹی پر ٹھنڈے ٹھار بادلوں بھرے موسم میں آسمان شفاف موتیوں کی طرح‘بوندا بوندی میں ننھا دس سالہ […]
متن کا تدریسیاتی تجزیہ محمد قمر سلیم موبائل۔09322645061 تدریسیات ”Pedagogy“کا لفظ یونانی لفط ” pedagoge“سے نکلا ہے جو دو الفاظ”pais, paid” اور "agogos” سے تشکیل پایا ہے۔ لفظ”pais, paid” کے معنی "Boy, Childیعنی ’بچہ، لڑکا‘ ہیں اور” agogos” کے معنی” guide” یعنی ’رہنما‘ ہیں۔ اس طرح ” pedagoge” کے معنی […]
منافع بخش کاروبار کرنا ہے، تو اسکول کھولئے ندیم عبدالقدیر اردو ٹائمز – ممبئی ایک زمانہ تھا جب اسکول جذبۂ ملّی کے تحت کھولے جاتےتھے لیکن وقت کا دیمک جہاں ہر قابل تحسین جذبہ کو چاٹ گیا وہیں یہ جذبہ بھی اس سے محفوظ نہیں رہ سکا ۔ اب اسکول […]
دکنی کی مخصوص شعری اصناف (2) جکری : ہیئت و ماخذ (سہیلا‘ جکری ‘ حقیقت ‘ عقدہ ‘ مکاشفہ) ڈاکٹر حبیب نثار صدر شعبہ اردو‘ سنٹرل یونیورسٹی آف حیدرآباد مضمون کی پہلی قسط (شعری صنف سہیلا) کے لیے کلک کریں حقیقت کی ہیئت اور مواد کے تعلق سے ہمیں کوئی […]
کالم : بزمِ درویش نوجوان فوجی پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org جون کا مہینہ گر می اپنے جوبن پر سورج دیوتا حالتِ جلال میں مسلسل زمین پر آگ کے گو لے بر سا رہا تھا‘ سورج کی مسلسل گو لہ باری لاہور میں ٹریفک کا سیلاب […]
کاروباری و سماجی و گھریلو زندگی میں ہمیشہ سچ بولنا چاہئے ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی www.najeebqasmi.com بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيْم اَلْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعَالَمِيْن،وَالصَّلاۃ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِيم وَعَلیٰ آله وَاَصْحَابه اَجْمَعِيْن۔ سچائی ایسی صفت ہے جس کی اہمیت ہر مذہب اور ہر دور میں یکساں طورپر تسلیم کی […]
اسلام کو سیاسی لحاظ سے غالب کرنے میں شیخ الہند مولانا محمود الحسن دیوبندی ؒکی قربانی مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: حق گوئی اور حق کی حمایت و باطل کی مخالفت کے نتیجہ میں ماضی قریب میں حکومتِ وقت کے عِتاب کا نشانہ بننے والی ایک ا ہم دینی، علمی […]
کالم: بزمِ درویش کیسی محبت پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org آج مسلسل دوسری رات تھی کہ نیند نہیں آرہی تھی، اِس میں کوئی شک نہیں کہ میں دن رات بہت زیادہ مصروف ہوتا ہوں لیکن بچپن سے آج تک یہ اللہ تعالی کا خاص احسان ہے […]
افسانہ : کس سے کہوں – – – ! ڈاکٹر صفیہ بانو .اے .شیخ Email: مجھے آج بھی وہ دن یاد ہے۔ جب میں حیدرآباد کے رحیم نگر کے گھر نمبر۱۰۲ میں پیدا ہوا تھا۔میرے پیدا ہونے پر کسی کوکو ئی خوشی نہیں ہوئی تھی۔ میں سمجھتا تھا کہ لڑکیوں […]
اردو لسانیات کے مقالات و مضامین کا وضاحتی اشاریہ ڈاکٹر رضیہ دانش زبان سے متعلق ماہرین کا قول ہے کہ کوئی بھی زبان بچپن ہی میں سیکھی جاسکتی ہے اور ایک بار یہ وقت گزر جائے پھر کسی نئی زبان پر مکمل عبور حاصل کرنا محال ہے۔ انسان کو دوسرے […]
دکنی کی مخصوص شعری اصناف (1) سہیلا – ہیئت و ماخذ (سہیلا‘ جکری‘ حقیقت‘ عقدہ‘ مکاشفہ) ڈاکٹر حبیب نثار صدر شعبہ اردو‘ سنٹرل یونیورسٹی آف حیدرآباد قدیم اردو میں ہمیں کئی ایسی نظمیں ملتیں ہیں جو بطور نغمہگائی جاتیں تھیں۔ یہ نظمیں موسیقی کی محفلوں میں روح پھونک دیا کرتی […]
کرکٹ ‘موبائل اور اخلاقی بحران حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور کھیل صحت مند زندگی کے لیے نہایت ضروری ہے۔”کھیل“ یعنی کوئی بھی ایسا کام جو ہماری ذہنی اور جسمانی نشونما میں اہم رول اداکرے۔ کھیل صرف تفریح کا ذریعہ ہی نہیں بلکہ جسم کو چاق و چوبند اور […]
غیرافسانوی ادب کے فروغ میں خواتین کا حصہ مصنفہ:ڈاکٹرحمیرہ سعید مبصر:ڈاکٹرعزیز سہیل اکیسویں صدی میں اردوادب میں نسائی ادب کے فروغ میں خواتین کی انجمنیں، جامعات کے شعبوں کی جانب سے اور انفرادی طورپر بھی قلمکارحضرات خواتین سے متعلق ادب کو پروان چڑھانے کے لیے سرگرم عمل ہیں۔ نسائی حسیئت […]
حضرت علامہ شاہ عبد العلیم الصدیقی آخری قسط ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ واہ سبحان اللہ! کیا ہی پاک طینت نفوس قدسیہ میں سے آپ کا وجود تھا ۔ حجاز مقدس میں ذی الحجہ کی ٢٣ویں تاریخ کو١٣٧٣ھ بمطابق ٢٢، اگست ١٩٥٤ء اس فانی اوربے ثبات عالَم سے روانہ ہوئے ۔ آپ […]
گلو بل وارمنگ اور شجرکاری اسلامی نقطہ نظر الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی Mob.: 09279996221 خالق کائنات نے اپنی مخلوق کے لیے ہر ضرورت کی چیز پیدا فر مائی، سب کی ضروریات الگ الگ ہیں کچھ ضروریات تو تمام مخلوق کی ایک ہی طرح کی ہیں جیسے ہوا، […]
کالم: بزمِ درویش عاشق رسول ﷺ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org عاشقانِ رسول ﷺ کے اِس گلدستے میں ہر پھول کی خوشبو تازگی اور خوبصورتی نرالی ہے اِس گلدستے میں ایک پھول ایسا ہے جس کی معطر خوشبو سے کائنات کا کونہ کونہ مہک رہا ہے۔یہ […]
روشنی کاسفر شاعر : رحیم قمر مبصر: ڈاکٹر عزیز سہیل صالح فکر اور پاکیزہ کردار کے شعراء اور ادباء کی ملک گیرتنظیم ادارہ ادب اسلامی ہند،جو اسلامی ادب کے فروغ کے لیے شعراء اورادباء میں پاکیزہ فکر‘پختگی فکر اور روشن خیالات جیسی صفت پیدا کرنے کا کام انجام دیتی آرہی […]
افسانہ : عید کا تحفہ ڈاکٹر صفیہ بانو .اے .شیخ Email: طاہر نے پوچھا ،ارے۔۔ اشفاق تم کہا ں جا رہے ہو؟میں نے اس کا کوئی جواب نہیں دیا۔ میں کبھی نہیں چاہوں گا کہ کبھی بھی طاہر کو میرے گھر کے حالات کا پتہ چلے۔ طاہر میرا اچھا دوست […]
اسی ہے میرے ہندوستان کی عید محمد قمر سلیم موبائل:09322645061 میں عید کی نماز ادا کرکے اپنے ہاسٹل کے کمرے میں داخل ہوا۔میرے تین ساتھی بے خبر سو ر ہے تھے جبکہ ایک ساتھی ہاتھ میں کتاب لیے ہوئے اونگھ رہا تھا۔کل ہم سب کا ایناٹومی کا پیپر تھا۔عید کی […]
اردو شاعری اور عید ڈاکٹر عزیز سہیل،حیدرآباد سیکڑوں اور بھی دنیا میں زبانیں ہیں مگر جس پہ مرتی ہے فصاحت وہ زباں ہے اردو اردو کے لغوی معنی لشکر،لشکر گاہ کے ہیں،یہ ہند و پاک کی وہ مقبول عام زبان ہے جو مختلف زبانوں سے مل کر بنی ہیں،یہ وہ […]
شوال کے چھ روزوں کی فضیلت واہمیت حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور اللہ عزوجل اپنے بندوں پر ہر آن مہر بان ہے،اپنی رحمتیں،نعمتیں بر ساتا رہتا ہے۔وہ بڑا کریم ہے کہ اس نے رمضان المبارک جیسا بابرکت مہینہ ہمیں عطا کیا۔روزہ،تلاوت قرآن،نوافل،صدقات وخیرات کی توفیق عطا فر مائی۔ اور […]
عیدالفطر کے ایمانی تقاضے حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی – جمشیدپور عید الفطر مسلمانوں کا سب سے بڑا تہوار( Festival) ہے عیدالفطر کی خوشی امت مسلمہ کی سب سے بڑی خوشی ہے، اللہ رب ا لعزت نے سب سے بڑا اجر و ثواب بھی عید ا لفطر میں رکھا ہے۔ […]