ماہ رمضان کا آخری عشرہ ڈاکٹر محمد نجیب سنبھلی قاسمی www.najeebqasmi.com اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِےْن، وَالصَّلاۃُ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِےْم ِوَعَلٰی آلِہِ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعِےْن۔ شب قدر کی عبادت: رمضان کی راتوں میں ایک رات شب ِقدر کہلاتی ہے جو بہت ہی خیر وبرکت والی رات ہے اور جس میں عبادت […]