اخلاق حیدر آبادی کی افسانہ نگاری اکیسویں صدی کے تناظر میں ڈاکٹر اظہار احمد گلزار اکیسویں صدی کے ابتدائی دس بارہ برسوں کے اردو ادب کے تجزیے کا یہ سوال بالعموم اور افسانے کے جائزے کا بالخصوص کئی اعتبار سے غور طلب اور اہم ہے۔ اس کا سبب یہ ہے […]
Monthly Archives: اپریل 2019
تبسم فریدی کی علمی و صحافتی خدمات مصنف:محمداسحاق مبصر:ڈاکٹرعزیز سہیل شہرنظام آباد اپنے علمی و ادبی سرگرمیوں کی وجہ سے ہندوستان بھر میں مقبول ہیں۔یہاں کی ادبی انجمنوں نے اپنی سرگرمیوں کے ذریعہ سے ادب کا شستہ مزاج لوگوں میں پیدا کیاہے،یہاں کے اردو مشاعرے بھی کافی مقبول ہیں۔ نظام […]
مرزا اسد اللہ خاں غالب 27 ڈسمبر۔ 221 ویں یوم پیدائش پر خراج تحسین ڈاکٹر مسعود جعفری شاعر مشرق اقبال سے پہلے اور ان کے بعد اگر کسی شاعر کو دائمی شہرت نصیب ہو ئی ہے تو وہ نجم الدولہ دبیر الملک مراز اسد اللہ خاں غالب ہیں۔غالب کی شخصیت […]
زندگی کو میری عقدۂ مشکل نہ بنا بچوں میں ذہانت اور تخلیقی صلاحیت کو کیسے مہمیز کریں فاروق طاہر حیدرآباد،انڈیا۔ ,9700122826 تعلیم کا بنیادی مقصد خودی کی تلاش اوربازیافت ہے۔ملک و قوم اور دنیا کا مستقبل نئی نسل کی تخلیقی و ذہنی نشوو نما کے رہین منت ہے۔طلبہ کے پوشیدہ […]
کالم: بزمِ درویش خود کشی – حصہ دوئم پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org خودکشی حصہ اول کے لیے کلک کریں شکست خورد شکستہ حال اُجڑا ہوا چلتی پھرتی زندہ لاش جیسا شخص پھوٹ پھوٹ کر رو رہا تھا اُس کا رونا سسکیوں ہچکیوں آہوں کے درمیان […]
ماہ صیام : رمضان المبارک ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ رمضان کامہینہ ہم پر سایہ فگن اورجلوہ افروز ہونے والا ہے۔ یہ ماہ عظیم نیکیوں کاموسم برسات اور خیر وبرکت سمیٹنے کا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں ہم پر روزے فرض ہیں ، اس کی راتوں میں قیام تطوع(نفلی عبادت)ہے۔اس مہینے میں […]
ذہنی صلاحیت کیسے بڑھائی جائے ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ بظاہر صرف مادی اشیاء حجم (Volume)وابعاد(Dimensions) اور(Mass) رکھتی ہیں جن کا بوجھ واضح طورپر محسوس ہوتا ہے لیکن تصورات وخیالات (بالخصوص منفی)بھی ایک ذہنی بوجھ ہے جو مادی بوجھ سے کہیں زیادہ خطرناک ہوتاہے۔ ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کے لئے اپنے ذہن […]
اترپردیش ویلفیئر ایسوسی ایشن ( اپوا ) کا اعزازیہ و استقبالیہ پروگرام تعلیم انسان کو روشن مستقبل کی ضمانت دیتی ہے اور یہی وہ شئ ہے جو زندگی کے ہر گوشوں میں ہمیں ممتاز کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی انٹر نیشنل انڈین اسکول – ریاض کی مینیجنگ […]
افسانہ : مجھے یقین نہیں ہوتا ہے ! ڈاکٹر صفیہ بانو.اے.شیخ موبائل پر ٹن ٹن ہو کر گھنٹی بجی اور بند ہوگئی ،میں نے فوراً اُسے اٹھا کر دیکھ ہی رہا تھا کہ اچانک زور دار دھماکے کی آواز سنائی دی ۔دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ ایسا محسوس […]
حیدرآباد دکن میں مرزا غالب اکیڈیمی کا افتتاحی اجلاس و مشاعرہ محسن خان موبائیل: 9397994441 ای میل: نواب مرزا اسد اللہ خان غالب اردوادب کا ایسا بلندنام ہے جن کا ذکر کیئے بغیر اردو کی تاریخ مکمل نہیں ہوتی۔ دہلی میں اردواکیڈیمی کے قیام کے پچاس سال بعد تلنگانہ کے […]
اساتذہ اکتساب کو کیسے فروغ دیں فاروق طاہر 9700122826 زمانے قدیم میں بچوں سے بڑوں جیسی توقعات وابستہ کی جاتی تھیں حتی کہ بچوں کے سائز کی پوشاک (لباس) کا بھی کوئی رواج نہیں تھا۔ ما ہر تعلیم و نفسیات جان پیاجے نے بیسویں صدی کے نصف میں بڑے وثوق […]
کالم : بزمِ درویش بندہ خدا پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org روز اول سے حضرت انسان اِس کو شش میں لگا ہوا ہے کہ وہ شہرت کے اس مقام تک پہنچ جائے کہ جس کے سامنے کوئی سر اٹھا کر نہ دیکھ سکے، خود کو قیامت […]
خلافت الٰہیہ ہی امن کی ضامن مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: آج کل عالمی سطح پر باطل پرستوں کی طرف سے بڑے زوروشور سے اسلام کو دوناموں سے پیش کیا جارہا ہے، باطل کا ایک گروہ اسلام کو دہشت گردی کے نام پیش کررہا ہے اور باطل ہی کا دوسرا […]
لیلۃ البراءت : ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں حافظ محمد ہاشم صدیقی مصباحی مولاے رحیم و کریم نے امتِ محمدیہ پر جہاں بہت سارے انعامات کی بارش فرمائی ہے وہیں رجب المرجب ، شعبان المعظم، رمضان المبارک کے مہینے اور ان ماہِ مکرم کی مبارک […]
کہانی : مجھے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسین بنادیا ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ یہ نیک با ہمت نوجوان کی کہانی ہے جو اپنے خاندان کی عزت و وقار کا سبب بنا ۔اس نے بچپن ہی سے انتہائی محنت ،جانفشانی اورتندہی سے کام کرنا شروع کیا۔اس شخص کا نام حارب […]
تاریخِ رسالہ دلگداز محمد قمر سلیم 9322645061 رسائل کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے۔ رسائل اپنے دور کی تہذیب، تمدن ، معاشرتی حالات، معیشت کی نوعیت، طرز حکومت ، ثقافتی اور تہذیبی لین دین، حرف و تجارت یعنی زندگی کے ہر شعبے کی عکاسی کرتے ہیں۔ رسائل […]
کالم : بزمِ درویش شکاری پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org بڑی سی سفید چادر میں لپٹی خو برو خوش شکل عورت جس کی عمر پچاس سال کے قریب ہو گی میرے سامنے آکر بیٹھ گئی ‘ اُس کی سفید دودھیا مخر وطی انگلیوں میں سچے موتیوں […]
افسانہ : خوفِ ارواح محمد علیم اسماعیل اسے یاد ہے۔ وہ رات بہت بھاری ہو گئی تھی،جب وہ شہر سے اپنے گاؤں جا رہا تھا۔ رات کے گیارہ بج گئے تھے اور وہ پیدل چل رہا تھا ۔ چاروں طرف سیاہ تاریکی چھائی ہوئی تھی ۔ اندھیرے میں جب وہ […]
رہنمائے والدین (آخری قسط) ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ رہنماے والدین کی پہلی قسط کے لیے کلک کریں جذباتی نشوونما: بچوں کی جذباتی نشوونما بتدریج ہوتی ہے۔ ابتداء میں بچے براہ راست جذبات کا اظہار کرتے ہیں اور یہ کوئی معیوب بات نہیں ۔ اس سادگی وبرجستگی میں بھی حسن ہوتاہے۔اسی مخصوص […]
پروفیسر رحمت یوسف زئی ایک ہمہ جہت شخصیت ، جشن اعتراف خدمات سہء روزہ تقاریب ، قومی سمینار،شام غزل،‘کل ہند مشاعرہ اور کتاب کی رسم رونمائی حیدرآباد۔10؍ اپریل ( پریس نوٹ)سابق صدر شعبہ اردو حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی پروفیسر رحمت یوسف زئی کی نصف صدی سے زائد عرصہ پر […]
تعلیم و تدریس میں ماحول کا کردار فاروق طاہر 9700122826 تعلیم کا اولین مقصد انسانیت کی تعمیر ہے ۔دنیاوی تجربات سے آگاہی اور واقفیت ہی تعلیم کا لازمی جزو ہے۔طلبہ کو زندگی کے نشیب و فراز سے آشنا کرنا اور زندگی کی کشمکش کے لئے تیار کرنا ہی تعلیم کااولین […]
کالم : بزمِ درویش اللہ کا فضل پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org مو لوی صاحب کے منہ سے آگ برس رہی تھی اور میں خا موشی سے سن رہا تھا مو لو ی صاحب پچھلے کئی گھنٹے سے اپنی لمبی چوڑی عرصہ دراز سے جا ری […]
کھانے، پینے، سونے اور لباس کے احکام و مسائل ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی خالق کائنات نے دنیا کے نظام کو اس طرح بنایا ہے کہ چھوٹی بڑی کروڑوں مخلوقات انس وجن کے تابع کردی گئی ہیں۔ اور حضرت انسان کو اشرف المخلوقات بناکر اللہ تعالیٰ انس وجن کی تخلیق کا […]
افسانہ میرا کیا قصور تھا! ڈاکٹر صفیہ بانو.اے.شیخ میں الماس ہوں ۔ میں دہلی کی رہنے والی ہوں ۔ میں نے اس سوفٹ ٹوم کمپنی کو آج ہی جوائن کیا ہے ۔ باری باری سے سب اپنا انٹروڈکشن بتا رہے تھے جب وہ لڑکا کھڑا ہوا تو وہ بالکل ٹوٹی […]
ووٹ ڈالنا ایک انتہائی اہم فریضہ حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی ہمارے ملک ہندوستان میں عام انتخابات کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ عام انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد انتخابی مہم زور پکڑتی ہے اور قائدین اور عوام انتخابی جلسوں میں ایک دوسرے کے روبروہوتے ہیں۔ پارٹی قائدین یہ […]
شعبان ماہ رسول ﷺ ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ جس طرح بعض مقامات (مثلاًمسجد الحرام اورمسجد نبوی وغیرہ) دوسرے مقامات پرفضیلت رکھتے ہیں اوران مقامات پر نیکیوں کے اجر و ثواب میں بھی کئی گنااضافہ ہوجاتاہے۔ اسی طرح کچھ دن ، مہینے اورساعتیں زیادہ فضیلت والی ہیں۔ان میں نیکیوں کی طرف […]
کالم : بزمِ درویش بندہ خدا پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org روز اول سے حضرت انسان اِس کو شش میں لگا ہوا ہے کہ وہ شہرت کے اس مقام تک پہنچ جائے کہ جس کے سامنے کوئی سر اٹھا کر نہ دیکھ سکے، خود کو قیامت […]