سائنس کی تدریس کے نفسیاتی پہلو فاروق طاہر حیدرآباد،انڈیا انگریزی لفظ ‘‘Science’’ دراصل لاطینی لفظ ‘‘Scientia ‘‘سے مستعار لیا گیا ہے جس کے لفظی معنی ’’ علم‘‘کے ہیں۔سائنس، طبعی حقائق کی وقوع پذیری کی دریافت اور انہیں سمجھنے کی کوشش کا نام ہے۔ سائنس ایک ایسے علم کا مجموعہ ہے […]