اپریل فول (April Fool Day) حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی کسی بھی قوم کی تہذیب و ثقافت اس قوم کی پہچان ہوتی ہے، اگر وہ اپنی تہذیب سے منھ موڑ کر اغیار کی ثقافت پر عمل پیرا ہوجائے تو اس قوم کی پہچان مٹ جاتی ہے۔ افسوس آج قوم مسلم […]
Monthly Archives: مارچ 2019
افسانہ : انتظار محمد علیم اسماعیل پریشاں ہو چکا میرا وجود پریشانی کے لق دق صحرامیں چلنے کے لیے مجبور تھا۔ لیکن ہر منزل پر سراب ہی سراب دکھائی دیتاتھا۔میں اذیت سے گھرا گھر کی جانب قدم بڑھائے جا رہا تھا۔زمین کا سینہ چیر کر اس میں سما جانے کو […]
’’ بیٹیاں پھول ہیں ‘‘:چند تاثرات عبدالعزیز ملک شعبہ اردو جی سی یونیورسٹی فیصل آباد محمود شام کا تخلیقی سفر ساٹھ کی دہائی سے شروع ہو ااور وقت کی کشتی کھیتا بیسویں صدی کی دوسری دہائی کو عبور کر رہا ہے لیکن جس کی تلاش تھی وہ منزل ابھی نہیں […]
پروفیسر یوسف سرمست کی تنقید نگاری نظیر احمد گنائی ریسرچ اسکالر ،شعبہء اردو ،دہلی یونیورسٹی پروفیسر یوسف سرمست بحیثیت محقق و ناقد سے اردو ادب میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ ان کی تحقیقی و تنقیدی تصانیف اردو ادب میں اعتبار حاصل کرچکی ہیں۔ خصوصاً تنقید نگاری میں انہوں نے […]
اکستابی معذوری – Learning Disability فاروق طاہر حیدرآباد،انڈیا۔ ,9700122826 دنیا ایک امتحان گاہ ہے یہاں ہر ایک کو امتحان سے گزر نا ہوتا ہے۔ہر شخص کسی نہ کسی آزمائش سے گزرتا ہے۔کوئی دولت شہرت اور اقتدار کے ذریعے تو کوئی غربت بھوک افلاس اور محکومی کے ذریعے توکوئی صحت تندرستی […]
کالم : بزمِ درویش دِلوں کے لیڈر پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org حضرت آدم ؑ اور اماں حوا کی دھرتی پر آمد کے ساتھ ہی نسل انسانی کی تاریخ کا آغاز ہو گیا تھا‘ انسان نے لباس آدم سے پتوں چمڑوں جنگل پتھر کپڑے سے تہذیب […]
خلافت الٰہیہ کے لیے دو بنیادی چیزیں مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: سورہ بقرہ کے بتیسویں رکوع میں اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کے ایک تاریخی واقعہ کو بیان فرمایا ، جس کا خلاصہ یہ ہے کہ جب جالوت بادشاہ نے بنی اسرائیل پر ظلم و ستم ڈھائے اور انہیں […]
افسانہ : اژدہا مینا یوسف سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر واہ!کیا کاریگری ہے،کیا حسن ہے،کیا دلکش نظارہ ہے۔باخدا!بہت ہی فرصت سے بنایا ہے بنانے والے نے۔ ارے او میرے بھائی کس کی بات کر رہے ہو ؟ ’ ’آفاق نے عامر کو ترچھی نگاہوں سے دیکھتے ہوئے کہا‘‘۔ ہا ہا۔ارے یار […]
افسانچہ بے پناہ نفرت سے جنم لیتی اک محبت کی کہانی ابنِ عاصی اس نے بے پناہ نفرت سے ہونٹ سکیڑے ،بڑبڑا کر ایک موٹی سی گالی بکی اور گن سیدھی کرکے مسجد مین موجود سب نمازیوں کو ڈھیر کردیا۔
ہومیوپیتھی طریقہ علاج ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ وَاِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْنِ (الشعراء:80)۔اورجب میں بیمار ہوں وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ "حضور نبی کریم رحمت عالم ﷺ کی حیات مطہرہ کے دوران ہی لوگ حضور کی ہدایات اورارشادت کو قلم بند کرکے محفوظ کرنے کی کوشش کرلیاکرتے تھے۔ ان کے بعد ارشادات […]
افسانہ : نقشۂ قہر ڈاکٹر صفیہ بانو.اے.شیخ آج کی تازہ خبر کہتے ہوئے اخبار والا میرے گھر کے باہر سے نکل رہا تھا میں نے اُسے آواز دے کر کہاکہ اے اخبار والے ایسی کیا تازہ خبر ہے ؟جو تو چیخ چیخ کر خبر اور اخبار دونوں بیچ رہا ہے […]
کالم : بزمِ درویش یا غریب نوازؒ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org زندگی کاسفرایک نازک پل صراط ہے جسے ہر زی روح نے طے کر نا ہے سکندرچنگیزخان اورتیمور لنگ نے زندگی گھوڑے کی پیٹھ پر گزاری بادشاہان وقت مسندِ اقتدارکے پایوں سے لپٹے رہے دیو […]
خداداد اور غیر معمولی صلاحیت کے حامل طلبہ کی تدریس فاروق طاہر حیدرآباد،انڈیا۔ 9700122826 بچے خداداد صلاحیتیں لے کردنیا میں آتے ہیں ۔جو بچے خداداد صلاحیتوں سے لیس ہوتے ہیں انھیں غیر معمولی یا خداداد صلاحیتوں کے حامل بچوں سے تعبیر کیا جاتا ہے۔خداداداورغیر معمولی صلاحیت کے حامل طلبہ اپنی […]
حضرت علی المرتضیٰ کر م اللہ وجہہ‘بحیثیت خلیفۃالمسلمین حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی محمد ر سول اللہ ﷺ کی اصل حیثیت تو اللہ کی طرف سے بھیجے ہوئے رسول کی ہے۔ اور آپ کے طرز عمل میں سب سے گہرا رنگ وحی کی صورت میں اللہ سے رہنمائی لینے اور […]
حیاتی تنوع (بائیو ڈائی ورسٹی) ڈاکٹر عزیز احمد عرسی زمین کی پیدائش کا معمہ آج تک راز ہائے سر بستہ ہے اس راز میں ارتقائی کہانیاں بھی پوشیدہ ہیں اور کسی قوت کا بطور خاص پیدا کرنا بھی شامل ہے۔اگر اس دنیا کو ہم بطور خاص تخلیق کی جانے والی […]
اکیسویں صدی بھی میر تقی میرؔ کی ڈاکٹر محمد عطا اللہ خان سابق پرنسپل اورینٹل اردو کالج حال مقیم شکاگو اُردو ادب کی تین صدیاں گذر گئیں میر تقی میرؔ کا مقابل کوئی شاعر پیدا نہیں ہوا میر کی شاعری آج بھی ممتاز مقام رکھتی ہے۔ میر کی غزل گوئی […]
افسانہ : پرانی ڈائری محمد قمر سلیم ایسوسی ایٹ پروفیسر انجمنِ اسلام اکبر پیر بھائی کالج آف ایجوکیشن واشی ، نوی ممبئی پہلا روزہ تھا۔شریبہ فجر کی نماز پڑھ کر سجدے میں پڑی مالکِ حقیقی سے لو لگائے ہوئے تھی۔وہ رو رو کر دعائیں مانگ رہی تھی۔ روتے رو تے […]
لب پہ صلوٰۃ و درود ،دل میں صلوٰۃ و سلام ابو عبدالقدوس محمدیحییٰ ایک دورتھا جب مساجد رسمی وغیررسمی ہردوتعلیم کا مراکز تھیں۔عہدنبویﷺ اورعہدخلفاء راشدین میں مسجد بطور عدلیہ، مقننہ، دیوان وغیرہ کی ذمہ داریاں بھی اداکرتی رہی ہے ۔ کسی ملک پر لشکر کشی کرنی ہوتو لشکرکی روانگی کا […]
پروفیسر محمد قمر سلیم بھارتیہ شکھشا رتن ایوارڈ سے سرفراز نئی دلی کے شکتی پیٹھ آڈیٹوریم میں ایک پر وقار تقریب میں انجمن اسلام اکبر پیر بھائی کالج آف ایجوکیشن ، نوی ممبئی کے ایسو سی ایٹ پروفیسرمحمد قمر سلیم کو بھارتیہ شکھشا رتن ایوارڈ سے نوازا گیا۔
افسانہ : خطا محمد علیم اسماعیل یہ میرے ہاتھ قلم و قرطاس کی جانب کیوں بڑھ رہے ہیں۔ رہ رہ کر چند لکیریں تحریر کرنے کی خواہش میرے باطن میں یوں انگڑائیاں لے رہی ہے جیسے بنا پانی کے مچھلیاں پھڑ پھڑاتی ہو۔ یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے میں […]
اردو کی بے لوث خدمت گزار اور تعلیم نسواں کی علمبردار : ڈاکٹر کشور جہاں زیدی گلشن جہاں ریسرچ اسکالر اے ۔ایم ایو ، علی گڑھ ماہ مارچ کے آغاز سے ہی عالمی یوم خواتین کو لے کر ہنگامہ برپا ہے ہر شخص اپنی رائے دینے میں مصروف ہے ۔گزشتہ […]
تقریب رسم رونمائی ’’ منظورالامین کے منتخب غنائیے ‘‘ پروفیسرمنظور الامین یادگار دوسرا توسیعی لیکچر محسن خان ای میل : موبائیل : 9397994441 حیدرآباد دکن میں ہرہفتہ مختلف ادبی تنظیموں کی جانب سے اردو کے کئی ادبی پروگرامس مختلف ہالس‘اردو گھروں اوردیگر تعلیمی اداروں میں پابندی سے منعقدہوتے ہیں۔
آہ ! الیاس مرزا تحریر ؛ ڈاکٹر اظہار احمد گلزار اب یاد رفتگاں کی بھی ہمت نہیں رہی یاروں نے کتنی دور بسائی ہیں بستیاں ممتاز پاکستانی ادیب ،نقاد ، محقق ، انشاییہ نگار ، ماہر لسانیات اور دانشور جناب محمد الیاس مرزا بھی یہ دھوپ بھری دنیا چھوڑ گئے۔ […]
آنحضور ﷺ بحیثیت سربراہ خلافت الٰہیہ مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: جس طرح آنحضور ﷺ اللہ کے رسول ہیں اسی طرح آپ ﷺ حکومتِ الٰہیہ کے سربراہ بھی تھے اور رسول ہونے کے ساتھ حکومتِ الٰہیہ کا سربراہ ہونا آپ ﷺ کی ایک اہم خصوصیت ہے جو کم ہی نبیوں […]
آلمائٹی انٹر نیشنل سوسائٹی (رجسٹرڈ) مالیرکوٹلہ کی جانب سے دو روزہ قومی سیمینار بعنوان ’’مشرقی پنجاب میں اردو‘‘کا انعقاد ڈاکٹر مشتاق عالم قادری اور ڈاکٹر یوسف رامپوری ایوارڈ سے سرفراز مشرقی پنجاب میں اردو کا چراغ روشن ہے جو ہمیشہ روشن رہے گا، ڈاکٹر مشتاق عالم قادری
حضرت ڈاکٹر حافظ محمد فضل الرحمن الانصاری القادری علیہ الرحمہ مختصر تعارف ابو عبدالقدوس محمدیحییٰ ولادت باسعادت: ١٤ شعبان ١٣٣٣ھ بمطابق ١٤، اگست ١٩١٤ء ، مظفر نگر ، یوپی انڈیا سلسلہ نسب: آپ کا نسب میزبان رسول سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جا ملتاہے۔ تعلیم: آپ نے […]
اردو کی چند اہم کتب کا مطالعہ : چند تاثرات عبدالعزیز ملک شعبہ اردو جی سی یونیورسٹی ، فیصل آباد انگریزی ڈراما نگاری،ناول نگاری اور افسانہ نگاری سے شہرت حاصل کرنے والے ولیم سومرسٹ(William Somerset Maugham) کا خیال ہے کہ دنیا کی بد صورتیوں اور تلخیوں سے فرار حاصل کرنے […]