مرد باید کہ ہراساں نشود عظمت علی آج کے اس ترقی یافتہ دور میں دنیا کا ہر انسان کامیابی کی ہمالیائی چوٹی فتح کرنے میں کوشاں ہے۔ طالب علم، استاد بننا چاہتاہے۔ استاد، پروفیسر کی جگہ حاصل کرنے میں تگ ودو میں لگا ہے۔ پروفیسر، وائس چانسلر کے عہدہ پر […]
Monthly Archives: فروری 2019
صادق الوعد الامین کے جانشین’’ صدیق و عتیق ‘‘ حضرت ابو بکر صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کی شان و عظمت الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی رب تبارک وتعالیٰ ہمیشہ اپنے بندوں کی رہنمائی کے لیے انبیاءِ کرام کو مبعوث فر مایا حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر […]
کالم : بزمِ درویش جگنو پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org میں پچھلے آٹھ گھنٹوں سے بنا کھائے پئے آرام کے بغیر لوگوں سے مسلسل مل رہا تھا ‘ صبح کا ناشتہ نظام ہضم کے عمل سے گزر گیا تھا مسلسل لوگوں سے ملنے لوگوں کی باتوں […]
بک اسٹبلشمنٹ کیفے پونہ میں ہندوستانی زبانوں اور عالمی ادب پر خان حسنین عاقب کا خصوصی لکچر پونہ : سماج اور ادب کا رشتہ بہت گہرا ہوتا ہے۔ سماج کے مختلف شعبوں میں وقوع پذیر ہونے والے واقعات کی عکاسی ادب میں ہوتی ہے. ادب ہی سماج میں تبدیلیوں اور […]
فروغ اردو پروگراموں میں نئی نسل کی حوصلہ افزائی ضروری قمر الدین صابری اردو فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام محفل افسانہ و مشاعرہ سے پروفیسر مجید بیدار کا خطاب حیدرآباد۔24فروری راست) اردو کی عظیم وراثت کو نئی نسلوں تک منتقل کرنے کے لیے لازمی ہے کہ فروغ اردو کے سبھی پروگراموں […]
ایک روزہ قومی کانفرنس’’مرزا اسد اللہ خان غالب:ادبی و فکری جہات ڈاکٹر تہمینہ عباس اسسٹنٹ پروفیسر، شعبۂ اردو، جامعہ کراچی شعبۂ اردو جامعہ کراچی کے زیر اہتمام مورخہ ۱۸ ، فروری؍ ۲۰۱۹ء ، بروز پیر کو ایک روزہ قومی کانفرنس ’’مرزا اسد اللہ خان غالب: ادبی و فکری جہات ‘‘ […]
کہانی رشتہ داری کا سکہ جمشید احمد میاں سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر آج میں فیصلہ کر چکا تھا بہت ہوا ہم غریبوں کو ستانااس کلرک کو سبق سکھا کر ہی رہوں گا،تحصیل میں میری فائل ایک مہینے سے پڑی رہی۔ کمبخت ہر بار نئے نئے بہانے سنا کر میری جوتیاں […]
کالم : بزمِ درویش ماڈرن میراثی پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org جدید دور کا ماڈرن میراثی اپنی تازہ شاہکار تخلیق کے ساتھ میرے سامنے بیٹھا تھا ‘ مہنگے کلر اورکا غذ سے ایک میگزین تیار کرایا جس کے سر ورق پر اسلامی ملک کے حکمران کی […]
’’ نقد ونظر ‘‘ (جلداول ،جلد دوم) میری نظرمیں تالیف: شہیداسلام مولانا محمد یوسف لدھیانویؒ ترتیب وتہذیب: مولانامحمدا عجاز مصطفی مبصر : مولانامحمدجہان یعقوب یہ کتاب شہید اسلام مولانا محمد یوسف لدھیانوی ؒ کے ماہنامہ بینات میں شائع ہونے والے تبصروں کا مجموعہ ہے۔دو ضخیم جلدوں میں جن موضوعات کی […]
علم کوعزت دو ابوعبدالقدوس محمدیحییٰ گزشتہ برس ایک نعرہ بلند ہواتھا کہ ووٹ کو عزت دو۔ میری حقیر رائے میں عزت صرف اسی وقت ملے گی جب علم اوراس سے متعلقہ اشیاء کو عزت دی جائے گی۔
انجمنِ اسلام اکبر پیر بھائی کالج آف ایجوکیشن ، نوی ممبئی کے زیرِ اہتمام اساتذہ کا پانچ روزہ تربیتی پروگرام اور تین روزہ ٹریننگ پروگرام محمد قمر سلیم موبائل۔09322645061 انجمنِ اسلام اکبر پیر بھائی کالج آف ایجوکیشن نے گذشتہ دنوں انجمنِ اسلام ٹرسٹ ممبئی کے تحت چلنے والے اسکولوں اور […]
عالمی اردو مجلس،دہلی کے زیر اہتمام محفلِ مشاعرۃ البنات کا کامیاب انعقاد دہلی کی تمام اہم خواتین شاعرات کی شرکت نے مشاعرے کی کامیابی کو یقینی بنایا عالمی اردو مجلس ،دہلی کے زیر اہتمام کل یعنی ۱۷؍فروری ۲۰۱۹ کو ’’مشاعرۃ البنات‘‘ کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں دہلی کی تقریبا […]
کالم : بزمِ درویش بھیڑیئے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org سر میں موت کی دہلیز پر اپنی آخری سانسیں گن رہا ہوں ‘ میں مو ت کے قدموں کی چاپ سن رہا ہوں کسی بھی وقت موت کے غار میں اُتر جاؤں گا مو ت کاآہنی […]
خطۂ کوکن کی اہم تعلیمی شخصیات نذیرؔ فتح پوری مدیر سہ ماہی اسباق پونہ(مہاراشٹر) علم کے بغیر زندگی میں اندھیرا ہے ۔ علم کے بغیر آدمی اندھا ہے ۔ سماج بہرہ ہے ۔ علم انسانی زندگی کے لیے آبِ حیات ہے ۔ علم ہی وقارِ کائنات ہے ۔ علم نور […]
شیخ التفسیر والحدیث ابو محمد فہیم انواراللہ خان (قسط چہارم) – گزشتہ سے پیوستہ ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ ایک دانا ، بینا ،جہاندیدہ ، مخلص، خیرخواہ شخص جو اس بصیرت وحکمت کی دولت سے مالا مال ہوجس کے بارے میں قرآن کریم میں ارشاد مبارک ہے: جس کو چاہتا ہے حکمت […]
خلافت الٰہیہ کے بنیادی اصول مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: حکومت اور اصول میں ایسا گہرا تعلق ہے کہ جب بھی کسی حکومت کا لفظ بولاجاتا ہے تو لفظ اصول اس میں ضرور موجود ہوتا ہے چاہے اس کو بولا جائے یا نہ بولاجائے ، کیوں کہ کوئی بھی حکومت […]
کہانی : نکاح کا پیغام جمشید احمد میاں سینٹرل یونیو رسٹی آف کشمیر بلال اور جمشید بچپن سے ہی ایک دوسرے کے مخلص دوست رہے ہیں دوستی کی عظمت ان کے دلوں میں پیوست ہو چکی تھی اور اب کالج کا دور بھی ختم ہوا جا رہا تھااور یو نیو […]
ولنٹائن ڈے ۔ کہیں دیر نہ ہوجائے…! عظمت علی سلطان صلاح الدین نے کہا تھا کہ جس قوم کو تباہ کرنا ہو اس کے نوجوانوں میں فحاشی پھیلادو. حقیقت یہ ہے کہ آج اگر کسی قوم کو مفلوک الحالی کے کھنڈر میں تبدیل کرناہے تو اس کا سب سے سادہ […]
فنِ تبصرہ نگاری مولانا محمدجہان یعقوب سینئرریسرچ اسکالر و تبصرہ نگار بنوریہ ریسرچ اکیڈمی،جامعہ بنوریہ عالمیہ،سائٹ کراچی تبصرہ نگاری ایک فن ہے،جس کے اپنے اصول و ضوابط،قوانین وقاعدے اور تقاضے ہیں۔فی زمانہ چوں کہ ہر شخص ، مستثنیات کے سوا،تن آسانی کا شکا رہے،اس لیے محنت سے جی چراناایک عام […]
کالم : بزمِ درویش برطانیہ کے بھکاری پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org ومز کو روڈ مانچسٹر برطانیہ کے افغانی ہو ٹل میں میں میزبان کے ساتھ کھانا کھانے آیا ہوا تھا ‘ سارا دن ویلز کے وسیع و عریض سبزہ زاروں چشموں ندیوں جھیلوں خوبصورت فطری […]
ویلنٹائن ڈے بدنگاہی اور عیاشی کا دن حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی 09279996221 محبت،LOVE، پیار، عشق،,,اس کائنات کا ظہور،اس کی تمام تر رونقیں اور رعنائی محبت ہی کے دم سے ہے- محبت پاک لفظ ہے، محبت کے نام پر عیاشی کرنا ہوش پرستی کر نا سخت برائی اور گھناؤنا فعل […]
شیخ التفسیر والحدیث ابو محمد فہیم انواراللہ خان ظرافت یا دل آزاری (تیسری قسط) ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ خوش طبعی اور ظرافت پسندی ایک اچھی عادت ہے۔ ظرافت اوردل آزاری میں فرق ملحوظ رہنا چاہئے۔بسا اوقات انسان ظرافت کے نام پر دوسروں کا مذاق اڑانے لگتا ہے جس سے دوسروں کے […]
سوچو ! سوچنا بے حد ضروری ہے گزشتہ سے پیوستہ (دوسری اور آخری قسط) فاروق طاہر 9700122826 دنیا میں انسان کا وجود ایک قابل غور وفکر شئے ہے ۔انسانی شکل و صورت قدوقامت اعضاو جوارح اوران کے درمیان پائی جانے والی مناسبت پر اگر غورو خوص کیا جائے اور کائنات […]
کالم : بزمِ درویش بھکاری پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org موجودہ دور کی مشینی مادیت پرست مصروف زندگی سے جان چھڑاکر میں آج پھر شہنشاہِ لاہور سید علی ہجویری ؒ کے دربار پر انوار پر آیا ہوا تھا ‘ موجودہ دور کی مشینی بھاگ دوڑ میں […]
فدوی خان فدویؔ سراج اورنگ آبادی کا ہم عصر ڈاکٹر محمد عطا اللہ خان حال مقیم شکاگو فدوی خان فدویؔ کا عہد تقریباََ وہی ہے جو سراج اورنگ آبادی کا عہد تھا یہ وہ زمانہ تھا جب کہ آصف جاہ اول نے اورنگ آباد میں اپنی سلطنت کی بنیاد رکھی […]
پروفیسر حبیب ضیاء نامور محقیق ، ممتاز طنز و مزاح نگار ڈاکٹر ضامن علی حسرتؔ نظام آباد ۔ تلنگانہ موبائل: 9440882330 پروفیسر حبیب ضیاء اُردو ادب کی نامور محقیق و ممتاز طنزومزاح نگار ہیں۔ ادب کی دونوں ہی صِنفوں میں اِنھوں نے اپنی ادبی صلاحیتوں کے ایسے انمٹ نقش چھوڑے […]
کالم : بزمِ درویش گردش وقت پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org میں لاہور کے مہنگے ترین علاقے میں محل نما بہت بڑے گھر میں آیا ہوا تھا گھر کے مکینوں کی حرکات و سکنات سے دولت اور غرور کا اظہار مسلسل جا ری تھا گھر کے […]