انشائیہ انا پرستی جمشید احمد میاں سینٹرل یونی ورسٹی آف کشمیر خود پر یقین ہونا قابل تحسین بات ہے لیکن جب نظر ’’خود‘‘تک محدود ہو کر رہ جائے تو غور و فکر کا مسئلہ بن جاتا ہے اور ایسا نظر آتا ہے کہ یہ لفظ’’خود‘‘ تو تھا ہی اب ’’میں‘‘ہو […]
Yearly Archives: 2019
کالم : بزمِ درویش قسمت کا کھیل تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org امریکہ سے دس سال بعد وہ پاکستان واپس آیا تھا ‘ میری اُس سے آخری ملاقات دس سال پہلے ہوئی تھی جب آتش جوان تھا ‘ اب اُس کے بالوں سے چاندی چھلک رہی […]
اسلام کے پہلے ہی کلمہ میں خلافتِ الٰہیہ کی دعوت مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: قرآن مجید میں ارشادِ ربّانی ہے : اَلَمْ تَرَا کَےْفَ ضَرَبَ اللّٰہُ مَثَلاً کَلِمَۃً طَیِّبَۃً کَشَجَرَۃٍ طَیَّبَۃٍ اَصْلُھَا ثاَبِت’‘ وَ فَرْعَھَا فِیْ السَّمٰآءِ ۔ تُوَتِی اُکُلَھَا کُلَّ حِےْنٍ بِأِذْنِ رَبَّھَا وَےَضْرِبَ اللّٰہُ الْاَمثَالَ لِلنَّاسِ لَعَلَّلھُمْ […]
کالم : بزمِ درویش مزدوری پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org نوجوان ‘خوفزدہ ‘ معصوم عبائے میں ملبوس لڑکی کے منہ سے نکلے الفاظ کوڑوں کی طرح میرے جسم و روح کو اُدھیڑرہے تھے ‘ بے بسی لاچارگی میں ڈوبی آواز کرب میں لپٹے ہو ئے الفاظ […]
افسانہ تماشا مینا یوسف سینٹرل یو نی ورسٹی آف کشمیر ’’میں تو ایک نیک اور سیدھا سادا سا آدمی ہوں مجھے بھلا برائی سے کیا لینا دینا۔ کیا میرے اندر بھی کوئی خامی ہوسکتی ہے؟ ‘‘تھوڑی خاموشی کے بعد’’ارے میں بھی پتہ نہیں کیا کیا سوچتا رہتا ہوں‘‘
ڈاکٹر شیلا راج ۔ ایک تعارف یومِ پیدائش کے موقع پر ڈاکٹر عزیز سہیل ڈاکٹر شیلا راج حیدرآباد کے قدیم و ممتاز علمی و رئیس گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں ، راجہ نرسنگ راج عالی ؔ کی پوتی بہو اور راجہ گردھاری پرشاد باقیؔ کی پڑپوتی بہو اور رائے پرتھوی […]
ملک میں بڑھتا ہوا تعصب ظہیر احمد مصباحی دہار گلون مہنڈر (پونچھ)جموں وکشمیر فون نمبر 6005625723 ہندستان کی سر زمین دنیا کی واحد ایسی سر زمین ہے جہاں برسوں سے مختلف کلچر اور زبانیں بولنے والی قومیں آباد ہیں اور کئی مذاہب وادیان کے لوگ بستے ہیں ان سب کے […]
کالم : بزمِ درویش مشعل نور پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org عارفہ حق قلندرہ بے مثال سوختہ عشق میں غرق حضرت رابعہ بصری ؒ خدا کے عشق میں عبادت ریاضت مجاہدے تزکیہ نفس غور و فکر کے بعد اپنی جسمانی کثافت کو لطافت میں بدل کر […]
ترنم ریاض کا دوسرا ناول برف آشنا پرندے ڈاکٹر جاوید اقبال شاہ MOB.NO.9697197436 ’’برف آشنا پرندے‘‘ ترنم ریاض کا دوسرا ناول ہے پانچ سو چالیس صفحات پر مشتمل اس ناول کو ایجوکیشنل پبلیشنگ ہاوس دہلی نے 2009 ء میں منظر عام پر لانے کا حق ادا کیاہے یہ ناول پندرہ […]
سرکاری مدارس کا گرتا معیار اور تعلیم کی بازارکاری ایڈوکیٹ علی رضا خان آکولہ هم سب جانتے ہیں کی تعلیم انسانی زندگی میں گمراہوں کو راہ دکھانے کا کردار ادا کرتی ہے اور بھولے بھٹکے بے سمت لوگوں کو ایک نئی راہ دکھا کر انسان کو انسانیت کی راہ پر […]
افسانہ : برداشت نظیر احمد گنائی ریسرچ اسکالر دہلی یونی ورسٹی جب بھی میں اس گلی سے گزرتا تھا تو اس تین منزلہ عمارت میں ایک عورت کام کرتی رہتی تھی۔ اس کا نام شریفہ تھا۔ وہ دیدی کے نام سے جانی جاتی تھی اور اس گھر کے مکان مالک […]
کہانی چوری وہ بھی اپنے ہی گھر ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ ایک بچے کی اصلاح کا حیرت انگیز واقعہ جسے اپنے گھر سے روپے اٹھانے کی عادت پڑگئی تھی!!! شارق ایک اچھا،ذہین اورمحنتی طالب علم تھا۔ وہ ہمیشہ اپنے بڑوں کا کہنا مانتا ۔پڑھائی میں دل وجان سے محنت کرتا […]
بہتر سماعت اور عمدہ اکتساب ’’ سننا سیکھو ! بولنا تو سب کو آتا ہے ‘‘ فاروق طاہر حیدرآباد،انڈیا۔ ,9700122826 سماعت کا اسلامی نظریہ قوت سماعت انسان کو اللہ تعالیٰ کی عطاکرد ہ بیش بہا نعمتوں میں سے ایک انمول نعمت ہے۔ قرآن مجید میں سمع و بصر یعنی سننا […]
کالم : بزمِ درویش عارفہ حق پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی حق تعالیٰ کو رابعہ بصری ؒ کی عبادت ریاضت مجاہدہ سجدہ ریزی اِس قدر پسند آئی کہ رات کو جب رابعہ کے ظالم مالک نے رابعہ کو عبادت کرتے ہوئے دیکھا تورابعہ کے چاروں طرف نور پھیلا ہوا تھا جو […]
عقیقہ نبی اکرم ﷺ کی سنت اور اسلامی ٹیکہ (Vaccination) ہے ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی عقیقہ کے لغوی معنی کاٹنے کے ہیں۔ شرعی اصطلاح میں نومولود بچہ / بچی کی جانب سے اس کی پیدائش کے ساتویں دن جو خون بہایا جاتاہے اسے عقیقہ کہتے ہیں۔ عقیقہ کرنا سنت […]
نور محمد نور کپور تھلوی کے کلام میں عصری آ گہی کا شعور ڈاکٹراظہار احمد گلزار نور محمد نور کپور تھلوی (۱۹۱۷ء۔۱۹۹۷ء) کا اصل نام جو والدین نے رکھا تھا وہ نور محمد تھا۔ بعد میں انھوں نے اپنے نام کے ساتھ نور کا اضافہ کر دیا اور اپنے جنم […]
کالم : بزمِ درویش قلندرہ مجاہدہ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: اگر ہم خالقِ کائنات کے سربستہ رازوں سے پردہ اٹھانے کی کو شش کریں تو ایک بہت بڑی حقیقت جہر بار سامنے نظر آتی ہے حقیقت کے چہرے سے جب بھی نقاب سرکتا ہے تو ہر راز روشن […]