کالم : بزمِ درویش رابعہ بصری ؒ کا بچپن پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: 97ھ میں اسماعیل کے گھرپیدا ہونے والی چوتھی بیٹی کا نام رابعہ رکھا گیا کیونکہ عربی میں رابعہ چوتھی کو کہا جاتا ہے ‘ آپ ؒ کی پیدائش پر محبوب خدا ﷺ والد اسماعیل کے […]
Monthly Archives: دسمبر 2018
افسانہ بے نور زندگی مینا یوسف سینٹرل یونی ورسٹی آف کشمیر ’’ساری زندگی ایسے ہی گذار دی’ کیا کروں میں خود اس کے لئے زمہ دار جو ٹھہرا۔ وقت جب تھا تب میں نے پرواہ نہیں کی ۔ اس کی ہر ایک بات کو ٹالتا رہا ۔اس کی ہر خوشی […]
توکل کا یہ مطلب ہے کہ خنجر تیز رکھ اپنا ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ توکُّل‘‘ظاہری اسباب چھوڑنے کا نام نہیں بلکہ ان تمام اسباب کواختیار کرنے اوربہترین حکمت عملی اپنا کر رب پر بھروسہ کا نام ہے۔ اسباب کواختیارکرنا توامر لازم ہے مگر ان تمام اسباب اوربہترین حکمت عملی کے […]
کتاب : الجھن (افسا نچے و افسانے) مصنف : محمد علیم اسماعیل مبصر : اشفاق حمید انصاری محمد علیم اسماعیل ایک نبض شناس قلمکار ہیں۔جنھوں نے قلیل مدت میں اپنی منفرد شناخت بنائی ہے۔وہ نئی نسل کے نمائندہ لکھنے والوں میں سے ہیں۔ان کی تحریریں ہند پاک کے مختلف رسائل […]
کالم : بزمِ درویش حضرت رابعہ بصری ؒ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: خالقِ کائنات نے جب اِس دھرتی پر حضرت انسان اپنے خلیفہ کو اتارنے کا ارادہ کیا تو ملائکہ نے عرض کی اے رب تیری عبادت کے لیے ہم ہی کافی ہیں ‘ جو دن رات تیری […]
تعلیم، ظلم یا جبر! دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبادیکھ دوسری اور آخری قسط فاروق طاہر عیدی بازار ،حیدرآباد۔ 9700122826 فن لینڈ کا تعلیمی نصاب:۔فن لینڈ میں نصاب تعلیم بہت مختصر رکھا جاتا ہے۔فن لینڈ کے طلبہ دنیا کے ان خوش نصیبوں طلبہ میں شامل ہیں جنھیں دنیا میں […]
کائنات کا اصل حکمراں اللہ ہے مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: جس طرح کائنات کا خالق و مالک اللہ ہی ہے اسی طرح وہ کائنات کا اصل حکمراں بھی ہے ۔ اور یہ عین عدل ہے کہ جو جس کا خالق و مالک ہو وہی اس کا حکمراں بھی ہو […]
کراچی میں اردو غزل اور نظم ایک مطالعہ مصنف : پروفیسر شاہد کمال مطالعہ : عبدالعزیز ملک لیکچرار،شعبہ اردو، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد پروفیسر شاہد کمال طویل عرصے سے اردو ادب کی تدریس ،تحقیق ،تنقیداور تخلیق سے جُڑے ہوئے ہیں،اس کا ثبوت ان کی کتب اور مضامین ہیں جو […]
افسانہ : ابلیس کا ساتھی محمد ارشد کسانہ (جموں،پونچھ) پی ایچ۔ ڈی اسکالر دہلی یونی ورسٹی سورج کو غروب ہوئے کوئی بیس منٹ گذرے تھے۔محلے کی مسجدسے اذان کی آواز آرہی تھی ۔ میں نماز مغرب کے لئے وضوبنانے جا رہا تھا۔ دروازے سے باہر نکلتے ہی میرے کانوں میں […]
کالم : بزمِ درویش درندے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: میرا وجود آگ و شعلے برساتا تندور بن چکا تھا ‘ میں جو فطری نرم مزاج ‘صلح پسند اورانسانوں سے پیار کر نے والا ‘کسی انسان کی ذرا سی تکلیف پر تڑپ جانے والا آج میری رگوں میں خون […]
تعلیم، ظلم یا جبر! دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبادیکھ پہلی قسط فاروق طاہر عیدی بازار ،حیدرآباد۔ 9700122826 بچے کسی بھی ملک و قوم کا بیش قیمت سرمایہ ہوتے ہیں اور ان کی امیدوں،ارمانوں اور آرزؤں کا مرکز بھی۔ قوم کی تعمیر و ترقی کی بنیادیں بچوں کی تعلیم […]
افسانہ میں کہاں ہوں غلامِ نبی ریسرچ اسکالر شعبہ اردو ، دہلی یونیورسٹی ، دہلی موبائل نمبر:+917042420113 ای میل: سردی کے موسم میں سورج غروب ہونے کو تھا ‘ مغرب کی نماز ادا کرنے کے لیے گھر سے باولی پر گیا وضو بنانے کے بعد کلائی پر باندھی گھڑی پر […]
تربیت گوشۂ جگر ابو عبدالقدوس محمدیحییٰ اولاد جو کہ انسان کا ٹکڑا یا گوشۂ جگر بھی کہلاسکتی ہے اس سے محبت ایک فطری امر ہے۔ چرند ،پرند، حیوان، وحوش،بہائم یہاں تک کہ وحشی اورجنگلی درندے جن کی خوراک دوسرے جانوروں کاگوشت ہے لیکن اپنے بچوں سے وہ بھی محبت کرتے […]