کالم : بزمِ درویش مٹی کے کھلونے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: تتلی جیسی نرم ونازک دھان پان سی معصوم لڑکی کے چہرے پر کربلا کا ماتم اور آنکھوں میں دریائے فرات کی موجیں اچھل اچھل کر بے کنار ہو رہی تھیں بید مجنوں کی طرح لرزتے ہو ئے […]
Monthly Archives: نومبر 2018
دعوت کے پہلے ہی حکم میں خلافتِ الٰہیہ کا اعلان مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: قرآن مجید میں فرمان باری تعالیٰ ہے : یَاَ یُّھَا الْمُدَثِّرْ قُمْ فَاَنْذِرْوَرَبَّکَ فَکَبِّر وَثِیَابَکَ فَطَھِّرْ وَالرُّجْزَ فَاَھْجُرْ وَلَا تَمْنُنْ تَسْتَکْثِرْ وَلِرَبِّکَ فَاصْبِرْ۔ (المدثر:۱تا۷) ’’ اے چادر اوڑھنے والے ! اٹھیے اور ڈرائیے اور اپنے […]
کالم : بزمِ درویش کھلونا پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: اُ س کا اندرونی کرب اُس کی ویران آنکھوں میں ساون بھادوں کی طرح ٹھاٹھیں مار رہا تھا ‘امید کی ایک کرن کے لیے وہ دربدر ٹھوکریں کھاتی پھر رہی تھی ہر گزرتا لمحہ ہزاروں ٹن وزن مزید اُس […]
کہانی : آنسوُ پرشوتم سنگھ (جموں) ریسرچ اسکالر ۔شعبہ اردو حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی ایک گاؤں میں ایک زمیندار رہتا تھا وہ بہت ہی محنتی اور جفا کش تھا ۔اس کو کسی سے کوئی واسطہ نہیں تھا۔کوئی اس کو کچھ بھی کہے تو اس کو برا نہیں لگتا۔جب اس کی شادی […]
محمد قلی قطب شاہ کی شاعری میں قومی یکجہتی کے عناصر ڈاکٹر محمد عطا اللہ خان حال مقیم شکاگو ۔ امریکہ حیدرآباد فرخندہ بنیاد صدیوں سے ہندو مسلم اتحاد کا مسکن رہا گزشتہ پانچ سوسال سے قبل گولکنڈہ حکمرانوں نے ہندو مسلم قومی یکجہتی کے نغموں سے اپنے محلات میں […]
اردو میں نعتیہ شاعری اور صغری عالم ( محراب دعا کے حوالے سے ) صبیحہ تحسین ریسرچ اسکالر، شعبۂ اردو و فارسی ،گلبرگہ یونیورسٹی ،گلبرگہ علاقہ حید ر آباد کرناٹک میں ڈاکٹر صغری عالم نے نعت گوئی میں اپنے جوہر دکھائے ہیں ۔ حبِ رسول ہی نعت گوئی کی بنیاد […]
سیکس ایجوکیشن پر اصرار،آخرکیوں؟ ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ گزشتہ کچھ عرصہ سے پاکستان میں طلبہ کے نصاب تعلیم میں جنسی تعلیم سے متعلق مواد داخل کرنے پر اصرارکیا جارہا ہے۔وقتاً فوقتاً جب بھی کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما ہوتا ہے تو یہ موضوع زباں زدعام ہوجاتاہے۔ پارلیمنٹ تک اس موضوع پر بحث […]
عصری مدارس کے انتظامیہ سے چند گزارشات فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ 9700122826 اسکول کا لفظ یونیورسٹی سے بھی زیادہ وسیع معنویت کا حامل ہے۔لفظ اسکول بیشک انگریزی سے مستعار لیاگیاہے لیکن کثرت استعمال سے اب یہ اردو قبیل کا ہی لگتاہے۔اسکول ایک ایسی کار گاہ ہے جہاں مردم سازی کا […]
سراج اورنگ آبادی کی غزلیہ شاعری کے چند روشن پہلو محمد منہاج الدین ریسرچ اسکالر، سوامی رامانند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی، ناندیڑ سراج ؔ کی ولادت باسعادت1128ھ مطابق1715ء میں اورنگ آباد میں ہوئی۔ سراج الدین نام ، سراج تخلص تھا ۔آپ ساداتِ حسینی تھے۔ آپ کی تعلیم و تربیت اور نگ […]
اُف یہ سردی سید عارف مصطفیٰ سردیوں کا موسم کب شروع ہوتا ہے، اس بارے میں الگ الگ اندازے ہیں لیکن اس پہ سب کا اتفاق ہے کہ جب لگنا شروع ہوجائے اسی دن سے سردی شروع ہوجاتی ہے ، تاہم اپنے آپ سے زیادہ کیلنڈر پہ بھروسہ کرنے والوں […]
افسانہ ابابیلیں اب نہیں آئیں گی محمد ارشد کسانہ پی ایچ، ڈی اسکالر دہلی یونی ورسٹی بڑی منت و سماجت کے بعد میرے گھروالوں نے مجھے بائک لے کر دی۔ میں نے پہلے ہی دن پیٹرول سے ٹنکی فل کروائی اور مغل روڑ کے نظاروں کو دیکھنے کے لئے نکل […]
کامیابی کا راز ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ ابتدائے آفرینش سے انسان خواہشات، تمناؤں ، آرزوؤں کامجسمہ ہے۔وہ سارے جہاں کو اپنے تصرف میں لینا چاہتا ہے،ہر خوبصورت چیز کو اپنا بنانا اور ہر قیمتی چیز کا مالک بننا چاہتاہے بلکہ مثل پارس چاہتا ہے کہ جس چیز کو بھی ہاتھ […]
اردو افسانہ اور کرشن چندر یومِ پیدائش پر ایک خصوصی تحریر ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ: 9934839110 کرشن چندر نے پاکستان کے وزیر آباد میں ۲۳؍ نومبر ۱۹۱۴؍ کو آنکھیں کھولیں اور زندگی کے بہت سارے نشیب وفراز دیکھتے ہوئے افسانوی ادب پر بلا مبالغہ تقریباََ چار دہایوں تک حکمرانی […]
قرآن کی پہلی ہی آیت میں خلافتِ الٰہیہ کی فکر مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: دورِ حاضر میں بہت سے مسلمانوں کے درمیان جو دینی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے جس کے تحت کہا جاتا ہے کہ اس وقت ہم مکی دور سے […]
کالم : بزمِ درویش رحمت اللعالمین ﷺ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: مشکبو عطر بیز ہوائیں فضامیں خوشی اور وجد سے دیوانہ وار جھوم رہی تھیں صحراں کے ذرے سمندروں کے قطرے اور کائنات کا چپہ چپہ حا لت تشکر میں سجدہ ریز تھے ۔ مالک کا ئنات نے […]
بچوں کا ادب اور اخلاقی قدریں مصنف : ڈاکٹر سید اسرارالحق سبیلی تبصرہ : ڈاکٹر صفیہ بانو .اے.شیخ انسانی معاشرے میں بچوں کی حیثیت باغ میں پھولوں کی سی ہوتی ہے۔ بچے کے لیے ماں کی ممتا سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں ہے۔ ماں اپنے بچے کے آرام و […]
انشائیہ نظام آباد کا تغرافیہ تحریر : محمد ایوب فاروقی صابرؔ مرسلہ : ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی محمدایوب فاروقی صابرؔ (1932-2018) شہر نظام آباد سے تعلق رکھنے والے نامور ادیب و شاعر گزرے ہیں۔ بہ حیثیت ایمپلائمنٹ آفیسر سرکاری خدمات انجام دیں۔ ان کا ایک شعری مجموعہ’’آخر شب کے ہمنشیں‘‘ […]
سعادت حسن منٹو کے مشہور افسانہ ’’ہتک ‘‘ کی درپن تھیٹر کی جانب سے پیشکشی لامکاں بنجارہ ہلز میں اردوکے مشہور افسانہ نگاروں کو ڈراموں کے ذریعہ خراج حیدرآباد(محسن خان) درپن تھیٹر کی جانب سے لامکاں میں اردو کے مشہور افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے مشہور افسانہ ’’ہتک ‘‘کو […]
کالم : بزمِ درویش نور محمدی ﷺ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: خالق ارض وسما نے جب عرش، آسمان، لوح محفوظ،آفتاب،مہتاب و نجوم،بہشت جہنم، عالم برزخ ،شجر پہاڑ ،سمندر صحرا ،ریگستان دریا جھیلیں،جھرنے ندیا نالے آبشار پھل پھول باغات گلشن، چرند پرند،درندے حیوانات، حشرات ارض سمندر اور سمندری مخلوق، […]
ینڈلوری ُسدھاکر تیلگو زبان کا معروف دلت شاعر نہاں نورین نورؔ ایم فل ریسرچ اسکالر حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی پروفیسر ینڈلوری ُسدھاکر تلگو ادب کے ایک ممتاز شاعر ہیں. ان کا تعلق ریاست تلنگانہ کے ضلع نطام آباد سے ہے. وہ خوش مزاج خوش پوشاک اور خوش گفتار شخصیت کے حامل […]
داعی اسلام حاجی محمد عبد الوہاب ؒ اب نہ رہے ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) ہمیں موت سے عبرت حاصل کرنی چاہئے آج (18-11-2018) 9 ربیع الاول کی صبح 95 سال کی عمر میں مشہور داعی اسلام حاجی محمد عبد الوہاب صاحب انتقال فرماگئے۔ حاجی صاحب کرنال (ہریانہ) کے […]
مشاق، ماہر، محتاط ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ ایک دن نجانے اس کے ذہن میں آیا کہ دعا کی کیا ضرورت ہے ۔میں انتہائی مشاق ‘ ماہر اور محتاط ڈرائیور ہوں۔ میری بائیک سپرفٹ ہے اس کی بریکیں دیگرتمام پارٹس وغیرہ سب بالکل صحیح ہیں۔میں ہر وقت چوکس ہوں ایک بریک میرے […]
سفرنامہ سفر در سفر ازقلم: محمد سمیر ایم۔اے سال آخر ‘ شعبۂ اُردو سنٹرل یونی ورسٹی آف حیدرآباد ’’یہ نا چیز کا مختصر سفر نامہ ہے، جس میں، میں نے حسبِ موقع جگہ جگہ مقامی زبان کیساتھ ساتھ انگریزی زبان کا بھی استعمال کیا ہے۔‘‘ زندگی کا مقدر سفر در […]
موثر تدریسی خصوصیات چوتھی اور آخری قسط فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ 9700122826 استاد کا طلبہ سے تعلق و رشتہ؛۔ شعبہ تدریس دنیا کے چند بہترین شعبوں میں سے ایک ہے۔ استاد شاگرد کا رشتہ بہت مضبوط اور اٹوٹ ہوتا ہے۔ یہ رشتہ نہایت پاکیزہ ہے اور حصول علم میں اساسی […]
دیپک بُدکی کا افسانہ ’ ایک معصوم کی المناک موت ‘۔ تجزیہ ڈاکٹرشیخ صفیہ بانو اس دور میں تعلیم ہے امراض ملّت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثلِ نیشتر (علامہ اقبالؔ ) تعلیم زندگی کا قیمتی سرمایہ ہے۔ جس طرح جسم کو نشتر لگا کر اُسے […]
کالم : بزمِ درویش ربیع الاول پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ربیع الاول کے لغوی معنی پہلی بہار کے ہیں اِس ماہ کو تاریخِ انسانی میں خاص مقام حاصل ہے اِسی مہینے میں محسن انسانیت سرورِ دو عالم محبوب خدا ﷺ کی ولادت با سعادت ہو ئی ربیع الاول […]