دکنی غزل کا ارتقاء (عہد بہمنی تا سقوط دکن) محمد منہاج الدین ریسرچ سکالر، سوامی رامانند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی، ناندیڑ اُردو میں غزل کی ابتدا ء کا سہرا حضرت امیر خسرو کے سر باندھا جاتا ہے۔ اس کے بعد دکنی شاعروں نے اس صنف میں طبع آزمائی کی اور غزل […]
Monthly Archives: اکتوبر 2018
نادر اسلوبی : منفرد لب ولہجہ کا شاعر پس مرگ اشکوں کانذرانہ ڈاکٹر مسعود جعفری یکم اکٹوبر 2018 کی آدھی رات گہری تاریک تر او ر آنسو وں میں ڈوبی ہوئی بھی تھی۔یہ رات المناک تھی۔ اس نے شہر ورنگل کے روشن چراغ سخن کو گل کر دیا تھا۔اس نے […]
مشرقی تہذیب کا نکلتا جنازہ عظمت علی گذشتہ ماہ ۲۷ ستمبر ۲۰۱۸ء کوعدالت عظمی نے ۱۵۷ سالہ ہندوستانی قانون (دفعہ ۴۹۷) کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ خبروں کے مطابق ’’سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں ’زنا‘ کو جرم کے زمرے میں رکھنے والی 157 سالہ شق کو غیر […]
یوگا : شریعت اسلامی کی نگاہ میں مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: Mob: 07207326738 جسمانی ورزش کی ہیئت پر مشتمل ’’یوگا‘‘ موجودہ صورت حال میں ایک اہم بحث کا موضوع بن چکا ہے، حکومت ہند کی درخواست اور کوشش کے نتیجے میں اقوام متحدہ نے ۲۱؍ […]
کہانی : پورٹریٹ ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ ایک ایسے شخص کی المناک کہانی جو اپنے والد کی سختی سے اس قدر نالاں تھا کہ جب اس پر اولاد کی تربیت کی ذمہ داری پڑی تو اس نے اپنی اولاد کی تربیت یکسر فراموش کردی !!!
کالم : بزمِ درویش بدمعاش پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ستمبر کا آخری ہفتہ مو سمِ گر ما کی شدت میں کمی آگئی تھی ‘ جان لیوا حبس کے اثرات اب کم ہو تے جارہے تھے بدلتے مو سم کے رنگ دیکھ کر میں بھی قریبی پا رک میں […]
دخترانِ ملت ارتداد کے دہانے پر مولانا سید احمد ومیض ندوی گزشتہ دنوں سیاست اخبار میں شائع ایک خبر کو پڑھ کر دل انتہائی مغموم اور غموں سے چور ہوا۔ اخبار بینی بہت سے افراد کا معمول ہے لیکن اکثر خبروں سے ہم سرسری طور سے گزر جاتے ہیں۔ بعض […]
کہانی آگیا زخم کھاکر مسکرانا آگیا ابوعبدالقدوس محمد یحیی جب عادل کو اپنی موت صاف نظر آرہی تھی ۔ اس نے ایسا قدم اٹھایا جس کا کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا! عادل اٹھارہ ،انیس برس کا ایک خوش مزاج ،خوش گفتار لڑکا تھا۔ویسے تو اچھا لڑکا تھا اچھے کام بھی […]
افسانہ : طوفان مصنف۔ خلیل جبران ترجمہ ۔عزہ معین یوسف الفاخری کی عمر تب تیس سال کی تھی ،جب انھوں نے اس دنیاں کو چھوڑ دیا اور شمالی لبنان میں وہ قدیسا کی گھاٹی کے قریب ایک پرسکون آشرم میں رہنے لگے ۔آس پاس کے گاؤوں میں یوسف کے متعلق […]
کالم : بزمِ درویش آج کی روحانیت پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: شہر کے خوبصورت ترین مہنگے شادی ہال میں دعوت ولیمہ کا فنکشن جاری تھا ‘ موصوف کے معا شرے کے بااثر فرد کا چشم و چراغ ہو نے کی وجہ سے زندگی کے ہر طبقے کے لوگ […]