پروفیسر محمد علی اثرؔ کی تحقیقی و تنقیدی خدمات : ایک مختصر جائزہ محمد عظمت الحق اسسٹینٹ پروفیسرشعبۂ اردو(سی۔ایچ۔بی) مہاراشترا اودے گیری کالج اودگیر۔413517 ضلع لاتور (مہاراشٹرا) دکن کا علاقہ ابتدا ہی سے عظیم تہذیبی ورثے کا حامل رہا ہے۔بہمنی دورِ حکومت میں یہاں اردو زبان وادب کی داغ بیل […]
Monthly Archives: اکتوبر 2018
کالم : بزمِ درویش پیکر نور داتا حضور پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: میں برصغیر پاک و ہند کے سب سے بڑے چشمہ معرفت سے اپنی روحانی پیاس بجھا رہا تھا دنیا بھر سے آئے ہوئے پروانوں کے اذھان و قلوب اِسی چشمہ معرفت کی ایمان و افروز شبنمی […]
قلم قتلے (تبصرے وتجزیئے) مصنف:ڈاکٹر م ق سلیم ،حیدرآباد مبصر:ڈاکٹر عزیز سہیل ،حیدرآباد حیدرآباد دکن ابتداء سے ہی اردو زبان وادب کا گہوارہ رہا ہے ۔ اردو کے فروغ میں یہاں کے حکمرانوں نے بہت ہی اہم اور نمایاں کارنامے انجا دیئے ہیں۔ایک عرصہ دراز تک دکن میں اردو کو […]
چکبست کی شاعری میں حب الوطنی اور قومی یکجہتی قریشی زیتون بانو جز وقتی لکچرر و ریسرچ اسکالر ایم ۔ایو ۔کالج اودگیر ضلع لاتور(مہاراشٹر) mob: 97 66 27 64 37 ہندوستان کی سر زمین صوفی سنتوں ،رشی منیوں ،ویدوں ،حکیموں اور ادیبوں شاعروں سے ہمیشہ معمور رہی ہے ۔اردو شعر […]
کالم : بزمِ درویش کوچہء ہجویر پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: میں ایمان افروز مستی اور سرور سے بھری نشاط انگیز گھڑیوں سے گزر رہا تھا میرے جسم کا انگ انگ اور روح ایما نی حرارت سے پگھل رہے تھے میرے با طن اور روح کے عمیق ترین گو […]
موثر تدریسی خصوصیات فاروق طاہر عیدی بازار، حیدرآباد۔ ,9700122826 ٍٍٍآج کل تعلیم و تعلم کے طور طریقوں میں بہت زیادہ تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں۔ امریکہ کے سابق صدر ،ڈوائٹ ۔ڈی ۔ایسن ہور (Dwight D.Eisenhower)کے مطابق’’حصول علم کی کوششوں میں، خواہ وہ بہتر تعلیم ہی کیوں نہ ہو،ہمیں روح تعلیم و […]
خلافتِ الٰہیہ کے حدود و اختیارات مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: دینی لحاظ سے خلافتِ الٰہیہ کی حیثیت ایک خادم کی ہے، اس لئے بنیادی طور پر خلافتِ الٰہیہ کے حدود و اختیارات بھی وہی ہیں جو اسلام کے ہیں۔ لیکن چوں کہ حکومتِ الٰہیہ جنگی طاقت و قوت کی […]
سوریہ نمسکار : شریعت کی نگاہ میں مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: Mob: 07207326738 سوریہ نمسکار در حقیقت یوگا کے دوران انجام دیا جانے والا عمل ہے، گویا سوریہ نمسکار یوگا کا اہم عنصر ہے، جس میں یوگا کرنے والا مشرق کی جانب آنکھیں بند کرکے […]
عام آدمی کا نمائندہ : آر کے لکشمن ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ: 9934839110 کارٹون کی دنیا کا اگر کسی کو بادشاہ کہا جاسکتا ہے ، تو بلا مبالغہ وہ نام آر کے لکشمن ہی کا ہوگا ۔ جنھوں نے پچاس سے زائد اس صنف پر نہ صرف حکومت کی […]
کالم : بزمِ درویش خوف خدا پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: میرے سامنے بیٹھے شریف معصوم پاکباز میاں بیوی ہا رے ہو ئے کھلاڑیوں کی طرح بیٹھے تھے جیسے وہ اپنی متاع حیات لٹا چکے ہوں اُن کی زندگی بھر کی کما ئی اُن سے چھین لی گئی ہو‘ […]
ارمغانِ تصوف : صوفی ازم کا مینارۂ نور ڈاکٹر حامد اشرف Mob:9423351351 پروفیسر محمد عبدالحمید اکبر صاحب سے میرا پہلا تعارف غالباً 1982ء میں مسجد گدائی ( گلبرگہ) میں ہوا۔ وہاں ایک عظیم الشان جلسہ زیرِ عنوان ’’حضرت شیخ احمد فاروقی مجدد الفِ ثانی اور اعلیٰ حضرت امام احمد رضا […]
آہ ! مضطر ؔ مجاز اک دھوپ تھی کہ ساتھ گئی آفتاب کے ممتاز شاعر،مترجم،نثر نگار ،صحافی اور ماہر اقبالیات ڈاکٹر عزیز سہیل ،حیدرآباد 09110759869 حیدرآباد دکن میں جن شاعروں اپنے فن کی بدولت ایک منفرد پہچان بنائی ہے ان میں ایک معتبر نام جناب مضطرؔ مجاز صاحب کا ہے۔ […]
آہ ! مضطر مجاز سید معظم راز نوٹ :یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جاے گی کہ حیدرآباد دکن کے ممتاز شاعر‘ماہر اقبالیات او رروزنامہ منصف کے ادبی ایڈیشن کے انچارج جناب مضطر مجاز کاجمعہ (۱۹ اکتوبر ۲۰۱۸)کی شام کو اچانک انتقال ہوگیا ۔ وہ 84برس کے تھے ۔ […]
صحافت : کہ خون دل میں ڈبولی ہیں انگلیاں میں نے فاروق طاہر حیدرآباد۔ ,9700122826 صحافت اتنی ہی قدیم ہے جتنی کرہ ارض پر انسانی زندگی کی داستان۔صحافت کی داغ بیل اسی دن ڈالی جاچکی تھی جب انسان نے اپنے خیالات کو اشاروں، رنگوں ،روشنیوں اور تصویروں کی شکل میں […]
کالم : بزمِ درویش چہرے پہ چہرہ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: خو ش قسمت ہو تے ہیں وہ لو گ جن کو خالقِ کائنات نے ہدایت کا نور بخشا اور وہ اُس نور کے ساتھ ہی قبر میں اُترے جبکہ بد قسمت ہو تے ہیں وہ لوگ جنہیں […]
اسلام اورخلافتِ الٰہیہ میں تعلق مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: اسلام اورخلافتِ الٰہیہ میں وہی تعلق ہے جو جسم اور روح میں ہے، جس طرح جسم میں حرکت و قوت پیدا ہونے کے لئے روح ضروری ہے، اسی طرح اسلام میں حرکت و قوت پیدا ہونے کے لئے خلافت الٰہیہ […]
سر سیّد احمد خاں: تعلیمی مشن کے علمبردار ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ: 9934839110 سر سید نے ایک بڑی اور معیاری یونیورسٹی کا جو خواب کبھی دیکھا تھا ، اس خواب کی تعبیر بلا شبہ ہمارے سامنے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی شکل موجود ہے ۔ ہاں یہ ضرور ہے […]
سرسید احمد خاں کی ادبی خدمات (۱۸۱۷ء۔ ۱۸۹۸ء) جاوید اختر موبائل۔ 8076062243 سرسید احمد خاں ایک مختلف الحیثیات شخص تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی میں سیاسی، تعلیمی، ادبی، تحقیقی اورمذہبی غرض ہر قسم کے علمی اور قومی مشاغل میں حصہ لیا۔ انہوں نے نہ صرف علمی میدان میں اپنا گہرا […]
عرف و عادات کی شرعی حیثیت اور احکام پر اس کے اثرات مفتی امانت علی قاسمی استا ذالحدیث والفقہ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآ باد E-mail: 07207326738 Mob: بہت سے مسائل عرف و عادت اور لو گوں کے آپسی تعامل کی بناء پر پیدا ہوتے ہیں،اوربہت سے مسائل عرف کے بدلنے […]
آغاحشر کاشمیری ؛ ایک منفرد ڈرامہ نگار عزہ معین سنبھلی ریسرچ اسکالر ۔دہلی یونیورسٹی حشر میں انصاف ہوگا بس یہی سنتے رہو کچھ یہاں ہوتا رہا ہے کچھ وہاں ہو جائے گا شعر کے خالق آغاحشر کاشمیری بلا شبہ منفردڈرامہ نگار اور عظیم شخصیت کے مالک ہیں ۔۳اپریل ۱۸۷۹ ء […]
کالم : بزمِ درویش دو چہرے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: میں حسبِ معمول آفس سے گھر آرہا تھا ‘ لاہور کی سڑکوں پر ہمیشہ کی طرح ٹریفک کا سیلاب رواں دواں تھا ‘ اناڑی ڈرائیوروں ‘ ڈپریشن ناکامیوں کے مارے شہریوں نے سڑک کو ہی میدانِ جنگ بنا […]
ولیؔ دکنی کی لفظی کائنات محمد منہاج الدین ریسرچ اسکالر، سوامی رامانند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی، ناندیڑ کسی عہد کی پہچان یا انفرادی طور پر کسی شاعر کی پہچان کے لئے شعری لفظیات اہم رہی ہیں ۔ ولیؔ کا زمانہ شعر وشاعری کا ابتدائی زمانہ کہلاتاہے ۔ ولیؔ نے جو لفظیات […]
ہاں! یہ کھیل ہی ہیں، جو تعلیم کو جلا بخشتے ہیں فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ ,9700122826 مثل مشہور ہے کہ ایک صحت مند جسم میں صحت مند دماغ پایا جاتا ہے اور ایک کمزور جسم کمزور دماغ کا مالک ہوتا ہے۔صحت مند جسم کے لئے ورزش کی ضرورت ہوتی ہے۔بغیر […]
زلزلوں اور طوفانوں کی کثرت اسباب اور نبوی طریقۂ کار مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمیؔ اس وقت وقفہ وقفہ سے طوفانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، ان ایام میں طوفانوں اور زلزلوں کی آمد کی جواطلاع ومشاہدہ ہے ، زمانۂ ماضی میں اتنی کثرت سے طوفانوں کی آمد کا […]
عالمی یوم بچیاں International Day of Girl Child ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ: 9934839110 ان دنوں اپنے ملک اور بیرون ممالک میں بے زبان ، معصوم بچیوں کے ساتھ جیسے جیسے گھناونے، ، وحشیانہ اور غیر انسانی فعل ہو رہے ہیں ، ایسے میں ہر حساس ذہن یہ سوچنے پر […]
ماہِ صفر و آخری چہارشنبہ اور اس کی حقیقت حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی اللہ رب العزت نے ہر چیز پیدا فرمائی ہے۔ اس میں دن، ہفتہ، مہینہ، سال سب شامل ہیں اور سب کا ذکر اپنی کتاب قرآن مجید میں فرمایا، سال کا ذکر اور مہینوں کی تعداد کا […]
کالم : بزمِ درویش روحانی مسافر گوتم بدھ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: بلا شبہ خالقِ کائنات کی ہر تخلیق اپنا خاص حسن رکھتی ہے ‘ آپ کائنات کے چپے چپے پر بکھرے خالقِ کائنات کی تخلیقات کے جلوے دیکھ کر اُس کی خالقیت کی داد دئیے بنا نہیں […]