اسوہ حسنہ(Excellent Pattern) ابوعبدالقدوس محمدیحییٰ ماہ ربیع الاول کی بارہ تاریخ کو ہم بہت دھوم دھام اورشایان شان طریقے سے اپنے پیار ے آقا علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کا جشن ولادت مناتے ہیں ۔اس دن ہم مختلف اندازاورطریقوں سے اپنے آقاعلیہ الصلوٰۃ والتسلیم سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں۔
Monthly Archives: ستمبر 2018
زنا اب ہندوستان میں جرم نہیں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی www.najeebqasmi.com ہندوستانی قوانین کے مطابق اب تک میاں بیوی کا کسی دوسرے شخص سے ناجائز تعلق جرم کے زمرے میں آتا تھا، لیکن سپریم کورٹ نے ۲۷ ستمبر ۲۰۱۸ء کو ۱۵۷ سالہ ہندوستانی قانون (دفعہ ۴۹۷) کو غیر آئینی […]
پتھروں کا شہر (شعری مجموعہ ) (شاعر : مظہر رحمٰن ) تبصرہ: ڈاکٹر صفیہ بانو ۔اے شیخ ( احمدآباد ۔ گجرات ) ہندوستان ایک وسیع ملک ہے اس کا ہر شہر اپنی خاص خوبیوں کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے ان میں شہر احمدآباد بھی ہے جو آج World […]
محمد قمر سلیم کو قومی سطح پر تین انعامات نئی دلی کے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر کے ملٹی پرپز ہال میں ایک پر وقار تقریب میں انجمن اسلام اکبر پیر بھائی کالج آف ایجوکیشن ، نوی ممبئی کے ایسو سی ایٹ پروفیسرمحمد قمر سلیم کو قومی سطح پر تین انعامات سے […]
کالم : بزمِ درویش میٹھے لوگ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: خالقِ کائنات کی تخلیقات کا اگر بغور مشاہدہ کریں تو جیسے جیسے اسرار کے پر دے سرکتے ہیں ویسے ہی جبین بے نیاز میں ہزاروں سجدے تڑپنا شروع ہو جا تے ہیں خالق کی شاندار ایسی تخلیق پر […]
علوم نانوتوی ؒ کی تشریح و تسہیل میں خطیب الاسلام حضرت مولانا محمدسالم صاحب قاسمیؒ کا کردار (۱۹۲۶ء۔۲۰۱۸ء) مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ حدیث دار العلوم حیدرآباد E-mail: 07207326738 Mob: مت ان کو سہل جانو ، پھر تا ہے فلک برسو ں تب خاک کے پردے سے انسان نکلتے ہیں […]
کالم : بزمِ درویش شہید اعظم پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: تاریخ عالم کا دامن قربانیوں اور ثابت قدمی کی لازوال ایمان افروز داستانوں سے بھرا پڑا ہے ۔ حضرت موسی کو دربار فرعون سے کس کس طرح کی اذیت اور اہانت کا سامنا نہیں کرنا پڑا مگر آپ […]
مہررسالتﷺ کے ابدی لافانی اور لازوال تئیس سال ابوعبدالقدوس محمدیحییٰ آج سے تقریباً پندرہ سو برس قبل عرب وعجم، ہندو یورپ، ایران و فارس، روم وافریقہ ویونان الغرض تمام دنیا میں ظلمت وتاریکی کی سیاہ گھٹاچھائی ہوئی تھی۔ تمام اقوام عالم پستی، تنزلی کا شکار تھیں۔ لوگ حق و صداقت […]
نوتاریخیت منتخب اردو مقالات مرتب : ڈاکٹر نسیم عباس احمر مطالعہ : عبدالعزیز ملک ڈاکٹر نسیم عباس احمر اردوادب کے معاصر منظر نامے میں اکثر اوقات اپنے موجودگی کا احساس تحقیقی،تنقیدی اور تدوینی کاموں سے دلاتے رہتے ہیں،جس کا ثبوت وہ مضامین ہیں جو ملک کے مؤقر رسائل و جرائد […]
کالم : بزمِ درویش خودکشی پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: اُس نے اداس بے بس نظروں سے میری طرف دیکھا اورپھوٹ پھوٹ کر رونے لگی ‘ اُس کی آنکھوں میں قبرستانوں کا سناٹا اور فرات کی طغیا نی تھی ‘ کسی بہت بڑے غم یا حادثے نے اُس کے […]
نظام آباد کے طالب علم محمد ریحان کا ڈیکن یونیورسٹی آسٹریلیا میں کارنامہ موسمی پیش قیاسی اور دیگر شعبوں میں کارآمد مصنوعی ذہانت چپ بورڈ کی ایجاد نظام آباد( 18ستمبر ۔راست) شہر نظام آباد کے نوجوان طلباء زندگی کے مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں انجام دیتے ہوئے ملک و قوم […]
ایڈوکیٹ علی رضا خان ‘ فخرِ ملت ‘ اوارڈ سے سرفراز کئے گئے اے پی سی آر ، نئی دہلی کی جانب سے عدل و انصاف کی تئیں کوششوں کا اعتراف کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنے اخلاص اور نیک نیتی کی وجہ سے عوام الناس کے دلوں میں […]
کالم : بزمِ درویش حقیقی احتساب پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: جب سے تحریک انصاف کی حکومت بر سرِ اقتدار آئی ہے میڈیا کے نام نہادشاہسوار بے لاگ احتساب کے پٹاخے چھوڑرہے ہیں بلکہ اب تو یہ منطق پروان چڑھتی نظر آرہی ہے ‘ دانشور حضرات دن رات احتساب […]
فضائل حضرت امام حسین و اہلِ بیت اور حادثہ کرب وبلا حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی hhmhashim786 @gmail.com اللہ رب العزت نے ہر زمانے میں انبیا ئے کرام کو مبعوث فرمایا – بنی نوع انسان کی ہدایت کے لئے مصطفی جان رحمت ﷺ نے اللہ کی وحدانیت، عقیدہ توحید […]
قیادت کے اوصاف سیرت طیبہ کی روشنی میں فاروق طاہر حیدرآباد۔ 9700122826 چندخصوصیات ایسی ہیں جو انسان کو دیگر مخلوقات سے ممتاز ونمایاں کرتی ہیں جن میں لیڈرشب (قیادت ) بھی شامل ہے۔قیادت کا بنیادی مقصد انسانوں کی درست رہنمائی اور ان کے مسائل کا آسان حل فراہم کرنا ہوتا […]
عاشورہ کا روزہ پچھلے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی محرم الحرام کی دسویں تاریخ کو عاشورہ کہا جاتا ہے جس کے معنی ہیں دسواں دن۔ یہ دن اللہ تعالیٰ کی خصوصی رحمت اور برکت کا حامل ہے۔ اس دن میں حضور اکرم ﷺ نے […]
عجیب غم ہے’ غموں کا علاج کرتاہے ! عظمت علی مشہور کہاوت ہے کہ وقت ہر زخم کا مرہم اور ہر درد کا مداویٰ ہے ۔ کڑ یل جوان کے موت کی خبر سنتے ہی ماں ہو ش وحواس کھو بیٹھتی ہے ۔اب ہر وقت آنکھوں کےساحلوں پر اشکوں کا […]
کالم : بزمِ درویش خدا کا رنگ تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: پچھلے چند عشروں میں سب سے بڑی جو تبدیلی آئی ہے وہ یہ ما دیت پرستی کی عالمگیر تحریک ہے جس نے طلسم ہو شربا کی طرح آج کے انسان کو اپنے سنہری جال میں جکڑ […]
ہم جنس پرستی غیر فطری اور گھناؤنا عمل ہے حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی 09386379632 آج ہم جنسیت کے حا می جس طرح جوش و خروش سے خوشی منارہے ہیں اور میڈیا Media والے ان کی خوشی کو دکھا کر داد و تحسین حاصل کر رہے ہیں، استغفراللہ، استغفر اللہ […]
محرام الحرام سے نئے اسلامی ہجری سال کی ابتدا ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی www.najeebqasmi.com اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبّ الْعَالَمِےْن، وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِیمِ وَعَلٰی اٰلِہِ وَاَصحَابِہِ اَجْمَعِین۔ محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے یعنی محرم الحرام سے ہجری سال کا آغاز اور ذی الحجہ پر ہجری سال […]
مدرسہ کا طالب علم مہمان رسول یامہتمم و اساتذہ کا بندھوا مزدور ؟؟ الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی مدارس اسلامیہ اور دینی تعلیم لازم و ملزوم ہیں مدرسہ کا نا م سنتے ہی ذہن و دماغ میں ایک خوشبو سی محسوس ہو تی ہے اور دل بھی خوشی […]
کامیاب تدریس کے لئے سبق کی موثر منصوبہ بندی فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ 9700122826 ، درس و تدریس کو موثر بنانے میں سبق کی منصوبہ بندی (lesson plan) کو کلیدی اہمیت حا صل ہے۔سبق کی بہتر منصوبہ بندی کے ذریعے نہ صرف تدریسی عمل (آموزش) کو دلچسپ اور خوش گوار […]
کالم : بزمِ درویش جانور لٹیرے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ٹی وی پر چلنے والی خبر میرے لیے ایسے ہی تھی جیسے میرے زخم پر کو ئی مُکے مار رہا ہو‘ خبر کی تفصیلات جیسے جیسے آگے بڑھ رہی تھیں مجھے لگ رہا تھا کو ئی میری سانس […]
کلام اقبال میں فکری و اصلاحی جہات جاگیردار عذرا شیرین ریسرچ اسکالر و جز وقتی لکچرر مہاراشٹرا اودیگری کا لج ٗ اودگیرضلع لاتور Mob:7721952754 شاعری امکانی حدوں کا اک سلسلہ ہے۔ یعنی حیات وکائنات کے وہ مرکزی حقائق جو انسانی زندگی کوزیادہ سے زیادہ متاثر کرتے ہیں اور مترنم خیالات […]
حیدرآباد دکن میں اردو شاعری کا جائزہ عادل شاہی عہد سے 1960ء تک مصنفہ : ڈاکٹر ناہیدہ سلطانہ مبصر : سید معظم راز قصہء اہلِ جنوں کوئی نہیں لکھے گا جیسے ہم لکھتے ہیں، یوں کوئی نہیں لکھے گا شہرِ آشوب کے لکھنے کو جگر چاہئیے ہے میں ہی لکھوں […]
ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلہ کا انعقاد اور امتِ مسلمہ کی ذمہ داری مولانا سید احمد ومیض ندوی (استاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد) awameez.gmail.com جب کوئی قوم خود کو خدائی تعلیمات اور وحی الہی سے آزاد کرلیتی ہے تو وہ کسی بھی نچلی سطح پر آسکتی ہے اور ایسی قوم […]