ساتواں رنگ : ایک تعارف مصنف : ڈاکٹر نذر عابد تحریر: عبدالعزیز ملک لیکچرار شعبہ ارود ، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ، فیصل آباد ڈاکٹر نذر عابد، عصرِ حاضر کے ناقدین میں نمایاں نام ہے ۔ ان کے مضامین اکثر اوقات ملک کے علمی و ادبی جرائد کے صفحات کی زینت […]
Monthly Archives: اگست 2018
معاشرے کی تعمیر میں اساتذہ کا کردار (یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کے نام ایک پیغام) فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ , 9700122826 استاد علم کا سرچشمہ ہوتا ہے۔ قوموں کی تعمیر و ترقی میں اساتذہ کا رول اہمیت کا حامل ہوتاہے۔تعمیر انسانیت اور علمی ارتقاء میں استاد کے کردار […]
یکم؍ ستمبر ۱۹۱۵ء کو لاہور میں پیدائش راجندر سنگھ بیدی کی افسانہ نگاری ڈاکٹر سیّد احمد قادری ۷ ؍ نیو کریم گنج۔ گیا ( بہار ) انڈیا راجندر سنگھ بیدی نے یکم ستمبر 1915 کو لاہور میں آنکھیں کھولیں ۔ ان کے والد کا نام سردار ہیرا سنگھ تھا ۔ […]
کالم : بزمِ درویش عوام کے لیڈر پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: کرہ ارض خالقِ کائنات کی تخلیقات سے بھری پڑی ہے ‘خدا کی عظیم تخلیقات میں سب سے پراسرار اور پیچ در پیچ الجھی ہو ئی تخلیق انسان ہے ‘اِس کے ہزاروں زاوئیے ہیں اورہر زاویہ اپنے اندر […]
ستارۂ صبح مرتب:ڈاکٹرعبدالقدیر مقدر،نظام آباد مبصر: ڈاکٹرعزیز سہیل،حیدرآباد ریاست تلنگانہ میں شہرنظام آباد اپنے ادبی وشعری رحجانات کے باعث منفرد مقام کاحامل شہر تسلیم کیاجاتاہے۔ یہاں پر شعر وادب کا کافی اچھا ذوق پایاجاتا ہے۔ ضلع نظام آباد اردو ذریعہ تعلیم‘صحافت،شعروادب،ادبی انجمنیں ،تہذیب و ثقافت ہراعتبار سے بہترموقف کاحامل رہاہے۔
کیرالا آفت سماوی ۔اسباب‘مسائل اور حل ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی کیرالا سیلاب قومی المیہ بن گیا ہے۔ اب تک اس سیلاب سے 350سے زائد افراد کی جانیں گئی ہیں۔سیلاب کی وجہہ سے 10لاکھ ہیکٹر اراضی پر کھڑی فصلیں برباد ہوئی ہیں۔ اور ریاست اور اس کی عوام کو 20ہزار کروڑ […]
جز خان اور کوئی نہ آیا بروئے کار ( مکتوب مرزا اسداللہ خان غالب بنام عمران خان ) فیصل حنیف برخوردار کامگارسعادت و اقبال نشان ، میری جان عمران ہمہ دان، مبارک مبارک، سلامت سلامت، تم سیاست کی راہ کے اکبر ہو، ادھر جیتے ادھر جیتے- تمھاری رفتار رنگیں کی […]
کالم : بزمِ درویش قربانی کی اہمیت پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: محبوب خدا سرتاج الانبیا کا فرمان ہے کہ ہم گروہ انبیا اپنے اپنے مراتب کے اعتبار سے امتحان کی صعوبتوں میں ڈالے جاتے ہیں حضرت ابراہیم خالق ارض و سما کے جلیل القدر پیغمبر تھے آپ کا […]
ڈاکٹر گل رعنا کی تصنیف’’ مجتبیٰ حسین اور فن طنز و مزاح نگاری ‘‘کا رسم اجرا رپورٹ: ڈاکٹر اسلم فاروقی ڈاکٹر گل رعنا اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی نظام آباد کی تحقیقی تصنیف’’مجتبیٰ حسین اور فن طنز و مزاح نگاری ‘‘کا رسم اجرا 18اگسٹ شام سات بجے بینکویٹ ہال […]
کالم : بزمِ درویش خلیل اللہ تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: فرشتے محو حیرت تھے، ہوا میں، فضا میں انگشت بدنداں اور بوڑھا آسمان حیرت سے پلک جھپکنا بھول چکا تھا۔ روز اول سے کرہ ارض پر کروڑوں انسان آئے، کھایا، پیا، افزائش نسل کا حصہ بنے اور […]
نوجوانوں میں قائدانہ صلاحیتوں کا فقدان اسباب و تجاویز فاروق طاہر حیدرآباد۔ ,9700122826 کسی بھی معاشرے کی کامیابی و کامرانی میں نوجوان نسل کا اہم کردار ہوتا ہے۔ کوئی بھی سیاسی ، مذہبی، لسانی ،قومی و دیگر تحریکیں نوجوان نسل کی حمایت سے ہی کامیاب و مقبول ہوتی ہیں۔ اسلام […]
پروفیسر سلیمان اطہر جاوید کی خاکہ نگاری چہرہ چہرہ داستان کے حوالے سے ڈاکٹر امجد علی بیگ کالج آف لینگویجس ‘ملے پلی’ حیدرآباد جانے والے کبھی نہیں آتے جانے والوں کی یاد آتی ہے 15 اگسٹ2018ء کا دن ساری دنیا ہندوستان کا جشن آزادی منارہی تھی۔ دوپہر 12.00بجے سوشیل میڈیا […]
قائداعظم کا خواب کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: وطن عزیز کے تمام حکمرانوں اور موجودہ لیڈروں کی تقریریں اور با تیں بلکہ اِن کے خو شامدیوں کی چمچہ گیری کو آپ بغور دیکھ لیں تو یہ سارے کے سارے عوام کی عقیدت کا استحصال کر […]
دکن کے نامور ادیب ‘محقق و نقاد پروفیسر سلیمان اطہر جاوید ڈاکٹر محمد ابرارالباقی اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو شاتاواہانا یونیورسٹی کریم نگر تلنگانہ اسٹیٹ شہر اردو حیدرآباد اور اس میں قائم مادر علمیہ جامعہ عثمانیہ سے آزادی کے بعد فارغ ہوکر اردو زبان و ادب کی خدمت کرنے والے نامور […]
افسانہ ایک قطرہ پانی ڈاکٹر صفیہ بانو اے۔شیخ میں دھبوئی گاؤں کا رہنے والا ایک معمولی ساکسان ہوں ۔ میرا نام بگھوان داس ہے ۔برسوں پہلے کی بات ہے جب گاؤں میں پہلا بجلی کا قمقہ روشن ہوا تھا اس کا سہرا بھی میرے ہی سر بندھا تھا ۔
شمع اسلام بجھانے کی ناکام کوشش عظمت علی جب اس عالم مادہ میں نور اول حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمدہو ئی تو نگاہوں کو خیرہ کردینے والے بہت سے واقعات رونما ہوئے جو فطرت انسانی سے بالاتر تھے ۔قصر کسریٰ کے چودہ کنگوروں کازمیں بوس […]
لندن میں ادبی قافلہ نے ڈاکٹر ضیاء الدین شکیب کی عیادت کی اردو ادبی قافلہ یوروپ 2018 ء کے اراکین نے لندن میں ڈاکٹر تقی عابدی کے ہمراہ علمی مجلس کے روح رواں‘ ممتاز محقق اور نامور نقاد ڈاکٹر ضیاء الدین شکیب کی رہائش گاہ پر ان کی عیادت […]
مظلوم اِمام – بے حس عوام احساس زِیاں جاتا رہا الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی رابطہ: 09431332338 اللہ تعالیٰ کے نز دیک اِمامت کا منصب(عہدہ ،سرداری ) بہت باعزت وعظمت والا ہے۔اس کا اندازہ قر آن کریم کے انداز بیان سے ہو تا ہے۔اللہ رب العزت نے اپنے […]
کالم : بزمِ درویش حقیقی آزادی پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: اگست کا مہینہ دنیا جہاں کے کالے سیاہ بادل شہر لاہور پر آنکھ مچولی کر تے نظرآرہے تھے ‘ بادلوں کا رنگ ‘گھن گرج ‘مست ہواؤں کی آندھی جیسی تیز مو جیں بتا رہی تھیں کہ آج برکھا […]
مدینہ منورہ کے تاریخی مقامات ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) مسجد نبوی: جب حضور اکر م ﷺ مکہ مکرمہ سے ہجرت کرکے مدینہ منورہ تشریف لائے توآپ ﷺ نے ۱ ہجری میں مسجد قبا کی تعمیر کے بعد صحابۂ کرام کے ساتھ مسجد نبوی کی تعمیر فرمائی، اس وقت […]
سلسلہء مکالمات ڈاکٹر سید فضل اللہ مکرم کی تہنیتی تقریب سید معظم راز حیدرآباد اک تعلق سا درمیان میں تھا میں بچھڑ کر بھی کاروان میں تھا میں نے پانی کی بوند مانگی تھی کب سمندر مرے گمان میں تھا
مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) بیت اللّٰہ: بیت اللہ شریف اللہ تعالیٰ کا گھر ہے جس کا حج اور طواف کیا جاتا ہے۔ اس کو کعبہ بھی کہتے ہیں۔ یہ پہلا گھر ہے جو اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کے لئے زمین پر […]
محبوب نگر میں ڈاکٹر عزیزسہیل کی تہنیتی تقریب ڈاکٹر بشیر احمد،ڈاکٹر اسلم فاروقی کا خطاب 5 /ا گسٹ محبوب نگر(ای میل)عصر حاضر میں اردو زبان و ادب کے فروغ کے سلسلہ میں نوجوانوں میں شعور کی بیداری ضروری ،اردو کو ٹکنالوجی سے جوڑنا وقت کا اولین تقاضہ ہے
اسلام میں جہاد کا صحیح تصور عظمت علی مگردشمنوں کی شاطرانہ چال میں آکر بعض کم فہم مسلمان بھی ان کے شانہ سے شانہ ملا کر اسلام پر کاری ضرب لگا رہے ہیں اور خود رسوائے زمانہ ہوئے جارہے ہیں۔ہونا تو یہ چاہئے تھاکہ مسلمان اپنے کردار کی بناء پر […]
تاریخ کے شاہسوار کالم : بزمِ درویش تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: بزمِ جہاں کی پیدائش ‘مینا کاری ‘رنگ و نور سے سجائے پھولوں پھلوں کے خو ش رنگ ذائقوں خو شبوؤں سے مہکانے کے بعد خالقِ کائنات نے گلشنِ جہاں میں حضرت آدم ؑ کو اتارا آپ […]