عورت چراغ خانہ ہے ،شمع محفل نہیں ! عظمت علی عصر حاضرکے مہلک و خطرناک سماجی دور میں "صنف نازک کا تحفظ "مشکل سے مشکل تر ہوا جاتا ہے ۔اس حساس مسئلہ کو لے کر ہز زندہ دل اور باحیا خاندان سماجی زبوں حالی کا شکوہ کررہاہے کہ نوجوان لڑکیوں […] شخصیت سازی عورت چراغ خانہ ہے ،شمع محفل نہیں :- عظمت علی