افکارِ مہاتما محمد قمر سلیم ایسوسی ایٹ پروفیسر انجمنِ اسلام اکبر پیر بھائی کالج آف ایجوکیشن واشی ، نوی ممبئی دنیا کی تاریخ ایسی عظیم ہستیوں کی سوانح سے بھری ہوئی ہے جنھوں نے اپنے کارناموں سے شہرت حاصل کی اور آسمان کی بلندیوں پر پہنچ کر تاریخ کے صفحات […]
Monthly Archives: مئی 2018
صحت کا دشمن تمباکو اور عالمی یوم انسداد تمباکو World No Tobacco Day ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ:993439110 ہر سال 31 مئی کو’ عالمی ادارہ صحت ‘ (WHO ) کے ذریعہ عالمی سطح پر ’ عالمی یوم ا نسداد تمباکو‘ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ کسی بھی […]
روزوں کے تقدس کو ختم کرنے والی سیاسی افطار پارٹیاں حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی ماہِ رمضان اللہ کی طرف سے مسلمان عالم کے لئے عظیم تحفہ ہے۔ یہ مہینہ فضیلتوں و برکتوں کا ہی نہیں بلکہ انسانی صحت اور احتساب کا بھی آئینہ ہے ۔ طبی و سائنسی نقطہ […]
شعری مجموعہ اظہار سخن شاعر:خان ضیاء جگتیال مبصر :ڈاکٹرعزیز سہیل نظام آباد شہر جگتیال ملک بھر میں اپنی علمی وادبی سرگرمیوں کی وجہ سے مقبولیت رکھتا ہے۔ یہاں ہرآئے دن اردو زبان و ادب سے متعلق سرگرمیاں انجام دی جاتی رہی ہیں جن میں قابل ذکر کل ہند مشاعرے مختلف […]
آمداسلام اور صحابہ کبار سے متعلق کیرالا کا تاریخی تجزیہ مستقیم احمد اشرفی لیکچرر ‘ دارلہدی اسلامک یونیورسٹی کیرالا ریسرچ اسکالر ۔ اردواورینٹل ۔ عثمانیہ یونیورسٹی موبائل ۔ 08500431396 قسط اول ہندوستان وہ جگہ ہے جہاں دیگر ملکوں کے بہ نسبت ہریالی پہاڑ پیڑ پودے سمندر،ندی و نالے ،جھرنے ،طرح […]
تحریکات و تنقیدات پر تحقیق:آزادی کے بعد : ایک تعارف مصنف : ڈاکٹر سکندر حیات میکن مبصر: عبدالعزیز ملک
علماء کرام کے نام – – – ! انوارالحق مغل شعبہ صحافت سے وابستہ لوگ جانتے ہیں کہ کسی بھی اچھے اور تجربہ کار صحافی کی خوبیوں میں ایک اہم بات یہ بھی شامل ہے کہ وہ ایشو کریٹ( Issue Create )کر سکتا ہو یعنی کسی بھی بات کو مسئلہ […]
اولیا اللہ خواجہ غریب نوازؒ تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: زندگی کا سفر ایک نازک پل صراط ہے جسے ہر زی روح نے طے کر نا ہے ‘سکندر‘چنگیزخان اورتیمور لنگ نے زندگی گھوڑے کی پیٹھ پر گزاری ‘بادشاہان وقت مسندِ اقتدارکے پایوں سے لپٹے رہے ‘دیو جانس کلبی […]
میراںجی شمس العشاق کا سنہ پیدائش و وصال پروفیسر حبیب نثار صدر شعبہ اردو ‘ یونیورسٹی آف حیدرآباد اردو ادب کی نشوونما میں صوفیا نے اہم حصہ ادا کیا ہے۔ دکن میں خانوادہ حضرت خواجہ بندہ نوازؒ کی طرح خانوادہ میراںجی شمس العشاق نے بھی اردو ادب کے فروغ نشر […]
اردو افسانچہ اور ڈاکٹر ایم اے حق محمد علیم اسماعیل ناندورہ،مہاراشٹر جب سے میں نے وہ خبر سنی تب سے ہی بڑی شدت سے انھیں تلاش کر رہا تھا۔ان کا جو موبائل نمبر مجھے ملا تھا وہ مسلسل بند آرہا تھا،پھر میرے دماغ میں ایک دیا روشن ہوا اور میں […]
فکر نو (تعارفی تبصرے و تنقیدی جائزے) مصنف: ڈاکٹرمحمد عبدالعزیز سہیلؔ مبصر: محسن خان ڈاکٹرمحمدعبدالعزیز سہیل اردوحلقوں میں ایک جانا پہچانا نام ہے ۔انہوں نے بڑی محنت ومشقت کے ساتھ اردوادب میں اپنا ایک منفردمقام بنالیاہے۔ ہندوستان بھرمیں وہ اپنے مراسلوں‘مضامین‘تبصروں‘رپوتاژ اورتحقیقی مقالوں کے ذریعہ پہچانے جاتے ہیں۔
مختصر مضمون ندائے فطرت عظمت علی جب انسان اس عالم ہست و بود میں آنکھیں کھولتاہے تو اس کا ذہن کورے کاغذ کی طرح باکل صاف وشفاف ہوتاہے۔لیکن جیسے جیسے وہ اپنی حیات کے زینے طے کرتاہے،اس کے احسا س کی دنیا و سیع ہوتی جاتی ہے اور پھر لوگوں […]
اسکالر پریس ، جرمنی / لَٹوِیا نے محمد قمر سلیم کی کتاب ’’ کِریٹِی وٹی اِن دی رائٹنگس آف اردو ‘‘ ریلیز کی انجمنِ اسلام اکبر پیر بھائی کالج آف ایجوکیشن ، نوی ممبئی کے ایسو سی ایٹ پروفیسر محمد قمر سلیم کے ایک تحقیقی مقالے ’’ ہائی اسکولوں کے […]
مثالی مدارس ملت کے درخشاں مستقبل کے امیں فاروق طاہر عیدی بازار ،حیدرآباد۔ ,9700122826 دنیا بھر میں تعلیم سیکھنے کا نام ہے۔ایک اچھے اسکول میں بچوں کوسوچنا اور تخلیق کر نا سیکھایا جا تا ہے۔اگر بچہ خیالات کا اظہا ر اپنے الفاظ میں اور دوسروں کے سامنے اعتماد کے سا […]
آخری اور چھٹویں قسط حقیقتِ نماز اور مقصدِ نماز مفتی کلیم رحمانی پوسد (مہاراشٹر) الہند 09850331536 پانچویں قسط کے لیے کلک کریں یقیناً دورِ بادشاہت میں بہت سے اچھے کام بھی ہوئے ہیں لیکن کچھ برے کا م بھی ہوئے ہیں کیونکہ طریقہ بادشاہت ایک نبی کے لئے تو درست […]
مہاراشٹر ا حکومت کی جانب سے معروف شاعر و ادیب خان حسنین عاقبؔ کا اعزا ز و رسمِ پذیرائی بال بھارتی پونے، حکومتِ مہاراشٹر کی جانب سے درسی کتابیں تیار کرنا والا سرکاری ادارہ ہے جس نے حال ہی میں اپنی عمر کی نصف صدی مکمل کرنے کا اعزاز حاصل […]
طنز و مزاح آم ہی تو خاص ہیں سید عارف مصطفیٰ جو کوئی تمیز سے آم کھاسکتا ہے ، اس سے یقینناً ڈرنا چاہیئے کیونکہ اس قدر منظم شخص تو کچھ بھی کرسکتا ہے ۔۔۔۔ خود کو معتدل و غیر موزی ثابت کرنے کے لیئے یہ بات ہمارے دوست خواجہ […]
روزہ انسانی تربیت کا مؤثر ترین ذریعہ حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی hhmhashim786 @gmail.com تربیت نفس کا یک ماہی کورس(One month training course)اب شروع ہونے والا ہے۔ یعنی ماہِ رمضان المبارک آنے والا ہے۔ اب ہمارے جسم کی بے بسی دیکھنے کے قابل ہوگی۔ صبح سے شام تک یہ دانہ […]
اولیاء اللہ نوری پیکر پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: مولانا روم کے بقول خدا جب کسی پر مہربان ہو تا ہے تو اُسے ہدایت کی نصیحت سے سرفراز کر تا ہے ‘محبوب حقیقی کو کوئی تلا ش نہیں کر تا جب تک وہ خو د اپنی تلاش کا جنون […]
مشکلات ترقی کا زینہ ہیں عظمت علی دور حاضر میں بڑھتے ہوئے وسائل کے ساتھ ساتھ روز نت نئے مسائل بھی جنم لے رہے ہیں ۔ آج کے دور میں مسائل ہی نہیں بلکہ مشکلات بھی نئے نئے بدنما چہرے لئے ابھررہی ہے۔ گذشتہ دنوں کی بنسبت آج […]
مہنگے اسکول تعلیمی معیار ،قابلیت اور کامیابی کے ضامن نہیں فاروق طاہر حیدرآباد۔انڈی 9700122826 گزشتہ دنوں انٹر میڈیٹ ،ایس ایس سی اور سیول سرویسز کے امتحانات کے نتائج کا اعلان ہوا۔ان نتائج کی سب سے خاص بات یہ تھی کہ اہم پوزیشن حاصل کرنے والوں میں متوسط اور غریب […]
اولیا اللہ : شاہ جیلان پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org خا لقِ ارض و سما نے حضور سیدنا غوث الاعظم ، شہباز لا مکانی قندیل نورانی عکس آیات قرآنی محبوب سبحانی کو غوثِ اعظم کا اعزاز بخشا ۔ غوث اہل حق کے نزدیک بزرگی کا […]
پانچویں قسط حقیقتِ نماز اور مقصدِ نماز مفتی کلیم رحمانی پوسد (مہاراشٹر) الہند 09850331536 حقیقت نماز اور مقصد نماز کی چوتھی قسط کے لیے کلک کریں انسانی اور اسلامی زندگی کا ایک تقاضہ اجتماعیت ہے اس ضرورت اور تقاضہ کو بھی اللہ تعالیٰ نے پنجوقتہ نمازوں سے جوڑ دیا، […]
ماہ رمضان کا بیان رب کائنات کی زبانی ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی Whatsapp: 00966508237446 اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِےْن، وَالصَّلاۃُ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِےْمِ وَعَلٰی آلِہِ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعِےْن۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے پاک کلام:(سورۃ البقرہ۔ آیت ۱۸۳ سے ۱۸۷ تک) میں رمضان اور روزے کے متعلق متعدد احکام بیان کئے […]
حقیقت جس جگہ ہوتی ہے تابانی بتاتی ہے عظمت علی ابھی چند روز پہلے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران سے معاہدہ توڑا اور پھر اس پر دوبارہ پابندیاں تھوپ دیں۔اس کی مخالفت میں اسرائیل کیوں پیچھے رہتا۔ اس نے بھی ملک شام میں کئی ایک ایرانی فوج پر […]
رمضان المبارک : روزہ ‘ تراویح ‘ تلاوت اور اعتکاف مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: 07207326738 Mob: رمضان المبارک نیکیوں اور برکتوں کا مہینہ ہے ، اللہ تعالی کی الطاف و عنایات کے نزول کا موسم ہے ،یہ نیکیوں کی بہار کا مہینہ ہے جس میں […]
حقیقی مسلمان کون ؟ عظمت علی جب سے یہ کائنات خلق ہوئی ہے اسی وقت سے لوگوں کی دو قسمیں چلی آرہی ہیں؛موحد اور ملحد۔ اسلام نے وحدانیت خد اکاتصور پیش کیا جس کی تبلیغ کے لئے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء اورائمہ بھیجے گئے ۔تاکہ لوگوں کی ہدایت کی […]