اولیا اللہ چراغ چشت پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی کفر اوربت پرستی میں غرق ہزاروں سال پرانی تہذیب کا وجود خطرے میں پڑ چکاتھا ‘ذات پا ت میں منقسم بلند و بالا عما رت زمین بو س ہو نے جا رہی تھی ‘ہر طا قتور اور چمکتی چیز کو خدا کا […]
Monthly Archives: اپریل 2018
انشائیہ : ظفرمندی جرار احمد ریسرچ اسکالر، شعبۂ تعلیم و تربیت ،مانو، حیدرآباد 9618783492 جتنے لوگ بھی مندی کھائے ہوں گے وہ ضرور سوچ رہے ہوں گے کہ اس نام کا ریستوراں کہاں ہے اگر چہ اس شخص کا تعلق اردو ادب سے ہی کیوں نہ ہو ایک لمحے کے […]
مقبول احمد مقبول کی شاعری تعمیری فکر اور فنی پختگی کی مظہر "ایک شام ڈاکٹر مقبول کے نام”کے زیرِ عنوان منعقدہ تہنیتی مشاعرے میں ڈاکٹر رؤف خیر کا خطاب "فیروز بیدری’فخرِ دیں نظامی’سلیمان خطیب’ عطاکلیانوی’رشید احمد رشید جیسے اولیائے سخن میں ڈاکٹر مقبول احمد مقبول کانام بیدر کی مردم خیزی […]
رپورتاژ کا مجموعہ رونق ادب مصنف : ڈاکٹرمحمد عبدالعزیز سہیل،نظام آباد مبصر: سیدمحمودالحسن ہاشمی،حیدرآباد پچھلے چند سالوں سے حیدرآباد اور تلنگانہ کے ادبی افق پر جو ادیب اور شاعروں کے مانند ضوفگن نظرآرہے ہیں ان میں ایک نمایاں نام ڈاکٹرمحمدعبدالعزیزسہیل کا ہے جنہیں زیرتبصرہ کتاب کے پیش لفظ میں ڈاکٹرسیدفضل […]
ایک سے زائد شادی پر پابندی زنا کی دعوت اورفطرت سے بغاوت مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: 07207326738 Mob: اسلام کا نظام حیات اور دستورزندگی فطرت انسانی سے ہم آہنگ ہے ، انسانی طبیعت کی اس میں مکمل رعایت کی گئی ہے ۔لیکن آج اسلام کے […]
ٹائگر کی سزا پر غمگین ہرن عزہ معین ریسرچ اسکالر دہلی یونیورسٹی (ترجمہ.سنتوش تریویدی) آج دن بھر ایک ضروری کام میں الجھے رہنے کی وجہ سے کسی اور طرف توجہ کرنے کا وقت ہی نہیں ملا. اتنا مصروف رہا کہ سوشل میڈیا بھی نہیں جھانک سکا .گھر پہنچ کر ایک […]
اسٹیفن ہاکنگ کا خط ۔ علامہ اعجاز فرخ کے نام داستان ایک عمر کی اور دو نفس کا اختصار علامہ اعجاز فرخ میرے عزیز دوست! علامہ اعجاز فرخ آج دن تو خیریت سے گذرا لیکن شام کچھ اداس سی ہے۔ خاموشی مجھے گھیر رہی ہے۔ ایسا محسوس ہو رہا ہے […]
تیسری قسط مقصدِ نمازِ جمعہ مفتی کلیم رحمانی 09850331536 مقصد نمازِ جمعہ کی دوسری قسط کے لیے کلک کریں نماز جمعہ کا دوسرا اہم مقصد دنیا کے تمام مسلمانوں کو اسلامی اجتماعیت سے وابستہ کرنا ہے اور یہ مقصد خود لفظ یوم جمعہ اور نماز جمعہ سے واضح ہوتا ہے […]
آج میری آنکھوں نے پھولوں کے جنازے دیکھے 101حفاظ وعلماء کی شہادت ۔۔۔ آخرتماشہ کیا ہے؟ سید ابراہیم حسامی قاسمیؔ استاذ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآباد دل اس وقت کانپ گیا ،جب بے قصور معصوم بچے بھی دشمن کے نشانے لگگئے ،یہ بات سمجھ سے بالاتر تھی کہ آخر ان معصوموں […]
تعمیر شخصیت کے لازمی عناصر فاروق طاہر حیدرآ باد 09700122826 شخصیت فر د کے ذہنی ،جسمانی ،شخصی ،برتاؤ ،رویوں ،اوصاف ا ور کردار کے مجموعہ کا نام ہے باالفاظ دیگر اگر سہل انداز میں شخصیت کی تعریف کی جائے تو یہ انسان کے ظاہری و باطنی صفات ،نظریات اخلاقی اقدار […]
ہماری درس گاہیں اور ہم محمد قمر سلیم موبائل: 09322645061 علیگڑھ مسلم یونیورسٹی، جامعہ ملیّہ اسلامیہ، انجمنِ اسلام مسلمانوں کی چند ایسی قومی درسگاہیں ہیں جن کے بانیوں نے انھیں قوم و ملت کی فلاح و بہبود کے لیے قایم کیا تھا۔ قوم و ملت کے درد ، غربت، جہالت […]
اسلام دشمن ویب سائٹس کا مقابلہ وقت کا اہم اہم تقاضہ مولانا سید احمد ومیض ندوی (استاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد) Email: Mob: 09440371335 اس وقت اسلام کے خلاف دشمنانِ اسلام نے جو جنگ چھیڑ رکھی ہے وہ تیغ وتفنگ کی نہیں، بندوقوں اور ہتھیاروں کی نہیں، ٹینکروں اور میزائلوں کی […]
امجد حیدرآبادی ۔ ایک مطالعہ (بچوں کا ادب) مصنف: ڈاکٹر۔ ایم ۔اے قدیر – عادل آباد 08341782956 مبصر:ڈاکٹر عزیز سہیل،نظام آباد 09299655396 عصرحاضر میں اردو ادب کے میدان میں تحقیق و تنقید کا کام جامعات کی سطح پر بہت اچھے انداز سے انجام دیاجارہا ہے ۔ ساتھ ہی ریاستی اردو […]
اردو صحافت: سائنس، صحت عامہ، توہم پرستی اور روحانیات ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز مدیر ہفتہ وار گواہ ۔ حیدرآباد اردو صحافت نے جب سے ہوش سنبھالا تب سے صحت عامہ پر بھی توجہ دی اور جیسے جیسے سائنس نے ترقی کی اس کے لئے بھی اپنے صفحات پر جگہ […]
رشحات محسن مصنف : محسن خان مبصر : ڈاکٹر م ۔ ق سلیم 09849406501 رشحات محسن کی پہلی کاپی میرے حوالے کرتے ہوئے اس پرلکھ دیاگیاکہ پہلی کاپی آپ کوپیش کرتے ہوئے مجھے خوشی اور فخر محسوس ہورہا ہے ۔ 192صفحات کی اس کتاب کا انتساب ماں کے نام ہے […]