عصر حاضر میں نظم و نسق عامہ کی اہمیت میں اضافہ طلبہ کے لیے یہ مضمون فائدہ مند ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگرمیں توسیعی لیکچر سے ڈاکٹر عبدالقیوم و ڈاکٹر نجی اللہ کا خطاب 16مارچ ۔محبوب نگر(راست)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد میں تعلیم سال 2018-19 کے […]
Monthly Archives: مارچ 2018
کتاب : نگارشات ہاشمی (المعروف بہ عطر مجموعہ) مصنف : سید محمودالحسن ہاشمی مبصر: ڈاکٹرعزیز سہیل اردوادب ‘شعر وشاعری‘صحافت‘ترجمہ نگاری میں حیدرآباد دکن سے ایک معروف نام سیدمحمودالحسن ہاشمی کابھی ہے ۔جنہوں نے اپنے فن کی بدولت اردوادب میں اعلیٰ مقام حاصل کیاہے ۔ سیدمحمودالحسن ہاشمی کو شعری ونثری اصناف […]
اسلام کا نظام سیاست و حکومت ایک نخل تمنا ،ایک شجر آرزو مصنف : پروفیسر محسن عثمانی تبصرہ نگار: امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد پروفیسر محسن عثمانی علمی حلقوں میں محتاج تعارف نہیں ہیں ، آپ کی کتابیں ، رسائل اور مضامین علمی دنیا میں شوق سے پڑھے […]
پہلی قسط مقصدِ نمازِ جمعہ مفتی کلیم رحمانی 09850331536 نماز جمعہ اور حکومت الٰہیہ میں وہی تعلق ہے جو کسی جماعت اور اس کے امیر میں ہوتا ہے جس طرح امیر کے بغیر کسی جماعت کا کوئی وجود اور تصور نہیں ہے، اسی طرح حکومت الٰہیہ کے بغیر نماز جمعہ […]
فرشتے کون ہیں اور وہ کیا کرتے ہیں؟ ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی انس وجن کی طرح فرشتے بھی اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہیں، جیسا کہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: یہ لوگ کہتے ہیں کہ خدائے رحمن (فرشتوں کی شکل میں) اولاد رکھتا ہے۔ سبحان اللہ! بلکہ (فرشتے تو […]
صحت مند عادتوں کی تشکیل اور فروغ میں اساتذہ کا کردار فاروق طاہر عیدی بازار ،حیدرآباد ، تلنگانہ اسٹیٹ 09700122826 تعلیم اور تربیت معاشرے کا ایک جزو لاینفک ہے ۔تمام انسانی تمدن کی بنیادیں تعلیم و تربیت پر ہی ٹکی ہوتی ہیں۔تعلیم و تربیت میں فلسفہ کی جو بھی اہمیت […]
برہان الدین جانم کے چند نایاب اور غیر مطبوعہ مرثیے (تدوینِ متن کے ساتھ) پروفیسر ابوالفضل سید محمود قادری سابق صدر شعبہ اردو عثمانیہ یونیورسٹی پی جی کالج حیدرآباد مرثیہ ، عربی لفظ ’’رثا ‘‘ سے مشتق ہے ۔ اس کے لغوی معنی میّت پر رونے کے ہیں۔ کسی کی […]
ڈاکٹر مقبول احمد مقبول کو کرناٹک اردو اکادمی بنگلور کا ایوارڈ محمد عظمت الحق اودگیر کرناٹک اردو اکادمی بنگلور کی جانب سے جنوبی ہند کے معروف شاعر وادیب ڈاکٹر مقبول احمد مقبول کو ان کے تیسرے شعری مجموعے”دھوپ اور صحرا” (مطبوعہ 2016)پر ایوارڈ سے نوازا گیا- یہ ایوارڈ پچیس ہزار […]
نوجوان قلمکاروں کی ہمت افزائی وقت کا اہم تقاضہ اردو گھر میں ادبی اجلاس و مشاعرہ رشحات محسن کی رسم اجراء و جلسہ اعتراف خدمات حلیم بابر سے مقررین کاخطاب حیدرآباد (پریس نوٹ) اردوکے مشاہیرین و اکابرین کو چاہئے کہ وقت اورحالات کی مناسبت سے ابھرتے ہوئے نوجوان قلمکاروں کی […]
مثنوی ماقبل اقبال محمد یعقوب راتھر – ریسرچ اسکالر اقبال انسٹی ٹیوٹ آف کلچر اینڈ فلاسفی’ کشمیر یونیورسٹی ای میل: ۱۸۵۷ء سے پہلے ہمارا ادبی سرمایہ زیادہ تر تصوف، تعشق اور خمریات تک ہی محدود تھا۔ مگر اس کے بعد اِس میں فلسفیانہ اورمفکرانہ خیالات کا اظہار ہونے لگا […]
گنوادی ہم نے جو اسلاف سے اقدار پائی تھی عظمت علی دین اسلام کسی خاص علاقہ یا فراد سے تعلق نہیں رکھتا۔ بلکہ یہ عام انسانیت کی نجات بخشنے کے لئے آیا ہے جسے فطرت انسانی کے اصولوں پر بنایا گیا ہے۔ تاکہ مسلما ن کے ماسوا دنیا کی ہر […]
دکنی کے ڈھولک گیت ڈاکٹر عظمت اللہ اردو اسسٹنٹ پروفیسر ناگارجنا گورنمنٹ کالج، نلگنڈہ۔ تلنگانہ نوٹ: گزشتہ دنوں حیدرآباد کی مشہور ڈھولک کے گیت گانے والی صاحبہ محترمہ ارجمند نظیر کا انتقال ہوا جن کے ساتھ ہی ڈھولک گیت کا ایک اہم اور زریں دور کا خاتمہ ہوا ہے۔ دکنی […]
کتاب : رشحاتِ محسن مصنف : محسن خان 08919382144 مبصر : ڈاکٹر عزیز سہیل ریاست تلنگانہ کا دارالخلافہ حیدرآباد (دکن) اردو زبان وادب کے آغاز و ارتقاء اور نشونما میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اردو ادب کی تقر یباََ اصناف کا آغاز دکن کے علاقہ سے […]
ڈراموں کا مجموعہ گونگا سچ مصنف : ایم مبین 09890801886 مبصر : ڈاکٹر عزیز سہیلؔ اردوادب کی نثری اصناف میں ڈرامہ کو انفرادیت حاصل ہے۔ ڈرامہ دراصل اظہار ترسیل کا ایک اثردار ہتھیار ہے۔ ڈرامہ اردوادب کی ایک قدیم صنف ہے اور ہرزمانہ میں اس کی اہمیت وافادیت مسلمہ رہی […]
علم کا مقصد اسلام کو ایک مکمل نظامِ زندگی کی حیثیت سے سمجھنا مفتی کلیم رحمانی 09850331536 قرآن و حدیث سے یہ بات واضح ہے کہ دین اسلام ایک مکمل نظامِ زندگی کا نام ہے اور نظامِ زندگی میں سیاسی نظام کو بنیادی حیثیت حاصل ہے۔اس لئے علماء، ائمّہ اور […]
دعاؤں کی فضیلت و اہمیت دعائیں قبول کیوں نہیں ہوتیں؟ الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی 09386379632 اللہ رب العزت تمام خوبیوں کا مالک اور سارے جہان کا پالنہار ہے۔ اللہ غنی ہے جیسا کہ قرآن کریم میں ہے وَاللّٰہُ الْغَنِیُّ وَاَنْتُمُ الْفُقَرَاءُ ج (القرآن سورہ محمد، آیت ۳۸) […]
وہ جو کبھی ہمارے گھر کے آنگن میں پھدکتی تھی۔۔ گھریلو چڑیا – House Sparrow ڈاکٹر عزیز احمد عرسی، ورنگل میں جیسے ہی گھر میں داخل ہوا دیکھا کہ بڑے کشادہ صحن میں جام کے جھاڑ کے نیچے میرا پوتا فوزانؔ احمد بیٹھا تھا ،بچے کے سامنے ایک برتن رکھی […]
رسم اجراء کتاب’’رشحات محسن ‘‘ و جلسہ اعتراف خدمات حلیم بابر 10مارچ بروزہفتہ اردو گھرمغلپورہ حیدرآباد میں ادبی اجلاس و مشاعرہ کا انعقاد حیدرآباد(پریس نوٹ) دکن لٹریری اسوسی ایشن حیدرآبادوآل انڈیا اردوماس سوسائٹی فارپیس کی جانب سے نوجوان قلمکار محسن خان کی کتاب’’رشحات محسن‘‘ کا رسم اجراء وممتاز شاعروادیب جناب […]
اردو شاعری میں نسائی حسّیت رومانیت کے آئینہ میں ڈاکٹر نکہت جہاں اسوسی ایٹ پروفیسراردو نظامت فاصلاتی تعلیم”مولاناآزاد نیشنل اردو یونیورسٹی انسانی تہذیب کے آغاز سے ہی سماج میں صنفی توازن کا احساس ملتا ہے چاہے وہ اساطیر ہوں یا مذہبی صداقت کے واقعات۔ تھوڑے سے استثنا کے ساتھ ہر […]
سسکتی انسانیت ، بلکتا بچپن، دندناتی بربریت اور بے حس حکمراں مولانا سید احمد ومیض ندوی (استاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد) Email: Mob: 09440371335 ٹپکتا خون، سسکتی آہیں، جلتی بستیاں، دہکتی آگ، بے گوروکفن لاشیں، بلکتا بچپن، بھوک سے بے تاب ادائیں، تاراج ہوتی مقدس قبائیں، لہو روتی لاچار ممتائیں، لہولہان […]
کتاب : احساس و ادراک (دیوانِ رباعیات) شاعر: ڈاکٹرمقبول احمد مقبول مبصر:ڈاکٹر عزیز سہیل رباعی لفظ دراصل عربی زبان سے ماخوذہے جس کے معنی چار کے لیے جاتے ہیں ،شاعری میں چار مصرعوں کی نظم کو رباعی کہا جاتا ہے ۔یہ ایک قدیم صنف ہے اردو میں اس صنف شاعری […]
کامیابی کی دو راہیں عظمت علی خالق کائنات نے انسانوں کی ہدایت کے لئے ایک ایسی کتاب نازل کی جو ہر زمانے کے لئے ہے۔اس میں ماضی کے انبیاء کرام کے حالات ،زمانہ حال کا تذکرہ اور مستقبل کی پیشن گوئیاں بھی ہیں۔قرآن حکیم نے جہاں متعدد احکام پر عمل […]
ٹیگور : متعلم ، آزادی اور خود مختاری محمد قمر سلیم موبائل۔09322645061 ٹیگور کا اندازِ بیاں بھی کیا خوب ہے بچپن کا تذکرہ کچھ اس انداز میں کیا ہے کہ ’ کبھی ختم نہ ہونے والی زندگی کے مزے لوٹتے ہوئے بچے سمندر کے ساحل پر ملتے ہیں۔ وہ ساحل […]
کتاب: کوکن میں اُردو : سمت و رفتار مرتب : دانش غنی تبصرہ : ڈاکٹر سید فضل اللہ مکرم ہندوستان کے مغربی ساحل سمندر کا وہ علاقہ جو تھانے ‘ رالے گڑھ ‘ رتنا گیری اور سندھو درگ پر مشتمل ہے کوکن کہلاتا ہے۔ یہ علاقہ مناظرِ فطرت اور قدرتی […]
احمق دشمن کی شیطانی چال عظمت علی حضرت رسول اسلا م کی تبلیغ کے اول روز سے کچھ شرپسند عناصر آپ کی مخالفت میں جاگ اٹھے ۔آپ کو اور نو مسلم حضرات کو طرح طرح سے پریشان کرنے لگے ۔دشمنوں کی دشمنی عداوت میں بدلی اور نوبت یہاں تک آپہونچی […]
ڈاکٹر عبدالحق اردو یونی ورسٹی کرنول علم و ہنر کے لیے اپنی مثال آپ کسی عظیم مفکر کا خیال ہے کہ یونی ورسٹی سے جو تعلیم حاصل کی جاتی ہے وہ پائیدار اور مستحکم ہوتی ہے کیوں کہ اُس کی بنیاد گہری تحقیق پر رکھی ہوتی ہے۔ یہاں کسی مضمون […]