14 فروری کے تناظر میں غیرت کا جنازہ ہے ذرادھوم سے نکلے ! عظمت علی سورج کے موجود ہو تے پر بھی چراغ سے روشنی لینا انتہائی احمقانہ عمل ہے۔ عشق حقیقی کی موجود گی میں غیر اللہ کے وقتی جمال پُر خطر پر فریفتہ ہوجانا انتہائی جاہلانہ اقدام ہے […]
Monthly Archives: فروری 2018
مشاعروں کی آبرو، نظامت کے سلطان آہ! — انور جلال پوری مفتی سید ابراہیم حسامیؔ قاسمیؔ استاذ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآباد تقریباً2002ء کی بات ہے کہ شہر حیدرآباد فرخندہ بنیاد کے قلی قطب شاہ اسٹیڈیم میں ایک کل ہند مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آیااور یہ مشاعروں میں شرکت کا […]
فلم ” پدماوت ، تاریخ، فسانہ یا ناسٹلجیائی سامراج کی گمشدہ اذیّت کی افسانوی بازیافت احمد سہیل میں نے ہمت کرکے بنسالی کی متنازعہ فلم دیکھی۔ میں نے بچپن میں اپنی نانی اور والدہ سے ” چتوڑ کی رانی” { میکا وتی} کے کئی قصے کہانیاں سنی ہیں۔ جب میں […]
مسلمان جوش سے نہیں ہوش سے کام لیں لاٹھی مارے پانی نہیں پھٹتا! عظمت علی جب اس عالم مادہ میں نور اول حضرت محمد مصطفیٰ کی آمدہو ئی تو نگاہوں کو خیرہ کردینے والے بہت سے واقعات رونما ہوئے جو کہ فطرت انسانی سے بالاتر تھے ۔مثلاقصر کسریٰ کے چودہ […]
مسلم پرسنل لا بورڈ کی تنظیم و ترقی میں اہلیان حیدرآباد کا کردار سید ابراہیم حسامی قاسمیؔ استاذ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآباد ہندوستان میں مسلمانوں کے مسائل کو حل کرنے اور شریعت کے تحفظ میں نمایاں کردار ادا کرنے والے عظیم ادراہ کا نام مسلم پرسنل لا بورڈ ہے ، […]
حصول رزق میں حلال و حرام کی تمیز ضروری ڈاکٹر محمد واسع ظفر سابق ڈین، فیکلٹی آف ایجوکیشن پٹنہ یونیورسٹی، پٹنہ اسلام ایک کامل اور فطری نظام حیات ہے ۔چنانچہ اس نے عالم انسانیت کی رہنمائی صرف عقائد و عبادات ہی میں نہیں بلکہ اخلاق و معاملات، معاشرت، معیشت، سیاست […]
اردو کے منتخب شخصی مرثیے:تبصرہ و تجزیہ مصنف: ڈاکٹر عابد حسین حیدری مبصر:گلشن جہاں ڈاکٹر عابد حسین حیدری اردو رثائی ادب میں تحقیق و تنقیدسے وابستہ ایک ہمہ گیر شخصیت کا نام ہے،یہ وہ بلندپایہ علمی و ادبی شخصیت ہیں جو کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔
طلاق ثلاثہ اور سماجیاتی نظریات ڈاکٹر محمد احتشام اختر گیسٹ فیکلٹی ‘ شعبۂ سماجیات، مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی، حیدرآباد آج پورے ہندوستانی سماج میں مسلمانوں کے اندر رائج طلاقِ ثلاثہ کو لے کر چاروں طرف ایک موضوع بحث چھڑا ہوا ہے۔ جس میں الگ الگ طبقے اور خیالات کے […]
گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ میں لیپ ٹاپس کی تقریب تقسیم رپورٹ: ابن عاصی تاریخی اہمیت کے حامل تعلیمی ادارے،گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ میں ،چیف منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم فیزفور،کے تحت ایم اے ،ایم ایس سی اوربی ایس فور کے اسٹوڈنٹس میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد […]
اسلام،سائنس اور مسلمان فاروق طاہر حیدرآباد 09700122826 انسانی زندگی کا وجود چندخواص اور بعض لوازم کا محتاج ہے۔ انسان کا مادی وجود جہاں مختلف اشیاء کا متقاضی ہے وہیں وہ روحانیت کا بھی طلب گارہے۔انسان اپنی بے پناہ ایجادی قوت اور ترقی کے باوجود روحانیت کے بغیر تسکین اور اطمینان […]
نمائش سوسائٹی کے زیر اہتمام خواتین کا مشاعرہ حیدرآباد(محسن خان) تسنیم جوہر کنوینر مشاعرہ وسکریٹری محفل خواتین کی اطلاع کے بموجب نمائش سوسائٹی کے زیر اہتمام 8فروری بروز جمعرات شام7بجے کملانہرو پالی ٹکنیک آڈیٹوریم نزد گوشہ محل گیٹ شاعرات کامشاعرہ منعقدکیاجارہا ہے۔ ڈاکٹرریاض فاطمہ تشہیرؔ کی زیرصدارت حنا شہدی‘ اسریٰ […]
انشائیہ کتاب کی واپسی از: مکرم نیاز حیدرآباد روایت ہے کہ جدید زمانے کی کہ شیطان کے ایک ماہانہ اجلاس میں "بہترین کارکن” کا ایوارڈ دیے جانے کا فیصلہ ہو رہا تھا ، معتقدین اپنے اپنے کارنامے بیان کررہے تھے کہ کس طرح انہوں نے اپنے شاگردوں کی تعداد میں […]
ویلنٹا ئن ڈے محبت کا دن یا بے حیائی کا ؟ الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی محبت ایک پاک جذبہ ہے یہ کیوں اور کیسے ہوتی ہے،اچھی بات تو سب کو اچھی لگتی ہے، لیکن جب تمھیں کسی کی برُی بات بھی برُی نہ لگے تو سمجھو تمھیں […]
اردو ادب اور لوک گیت عزہ معین ،سنبھل اردو لوک ادب کیا ہے اس کی مکمل تفہیم اور ادراک کے لئے سب سے پہلے ادب کیا ہے اس کو سمجھنا ضروری ہے.یہاں بنیادی طور پر دو ہی الفاظ کلیدی ہیں.ایک لوک ہے اور دوسرا ادب. میرے خیال میں ان دونوں […]
ڈاکٹر سید اسر ار الحق سبیلی کا تحقیقی و تخلیقی شعور بچوں کا ادب اور اخلاق ایک تجزیہ : کے تناظر میں وکیل نجیب نجیب منزل ،نزد لال اسکول مومن پورہ ناگپور ۔۴۴۰۰۱۸ (مہاراشٹر) Cell:09373114213 گذشتہ چند برسوں میں بچوں کے ادب پر کافی کچھ لکھا گیا ، کھل کر […]
اوج شرف ۔ ایک مطالعہ مصنف : مولانا محمد مقصود عمران رشادی مبصر : عبد اللہ سلمان ریاض Mob: 9341378921 زیر تبصرہ کتاب ’’ اوجِ شرف ‘‘ حضرت حکیم الملت امیر شریعت کرناٹک مفتی اشرف سعودی کے علمی و ادبی کارناموں پر مشتمل دو جلدوں میں ایک ایسی جامع و […]
کتاب : طلبہ کے تین دشمن مصنف : فاروق طاہر، حیدرآباد 09700122826 مبصر : ڈاکٹرعزیز سہیل،محبوب نگر 09299655396 یہ صدی سائنس و ٹکنالوجی کے ترقی کی صدی ہے۔ اس صدی میں وہی قوم کامیاب ہے جو باشعورہے جواپنے مستقبل کو بہتربنانے اور سنوارنے کے لئے منصوبہ بندی کرتی ہے اورلائحہ […]
مرد ہی امام کیوں ؟ عقل و نقل کی روشنی میں ایک حقیقت پسندانہ تجزیہ کہتے ہیں مساوات اسی کو تو ستم ہے ! عبدالرشید طلحہ نعمانیؔ مدیر دوماہی زم زم جدیدحیدرآباد مغرب نے آزادی نسواں اور مساوات مرد و زن کا جو عجیب و غریب فلسفہ پیش کیا اور […]
دل درد مند اور فکر ارجمند کی حامل شخصیت مفتی محمدجمشید صاحب حقی قاسمی مد ظلہ العالی مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: 07207326738 Mob: بہارکی مٹی میں مردم سازی کی صفت ہے ، یہاں کی فضاء میں عشق و محبت اور الفت و پیار کی خوشبو […]
کمرۂ جماعت کا نظم و ضبط استاد کی حکمت و دانائی کا متقاضی فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ 09700122826 کسی پینٹر کو ایک کشتی رنگنے کا کام ملا ۔ پینٹر نے اپنے کام کے دوران دیکھا کہ کشتی میں ایک سوراخ بھی ہے ۔اس نے کشتی کو رنگنے کے ساتھ سوراخ […]
مسجد، امام و مؤذن کی اہمیت اورہماری ذمہ داریاں الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی اللہ تعالیٰ نے انسا نوں اور جنوں کو اپنی عبا دت کے لیے پیدا فر ما یا ،ارشاد باری تعالیٰ ہے۔اور میں نے جنات اور انسا نوں کوصرف اسی لیے پیدا کیاکہ وہ […]
مقصدِ علم کے متعلق مولانا سید ابو اعلیٰ مودودیؒ کے تفسیری کلمات مفتی کلیم رحمانی پوسد (مہاراشٹر) 09850331536 قرآن مجید کی سورۂ توبہ کی آیت ۱۲۲ کے تحت مولانا سید ابو اعلیٰ مودودیؒ اپنی تفسیر تفہیم القرآن میں لکھتے ہیں۔ وَماَ کَانَ الْمُو مِنوُنَ لِیَنْفِرُوْں کَاَ فّۃََ فَلَوْلاَ نَفَرَ مِنْ […]