جانچ و پرکھ سے اذیت نہیں – – – طلبہ کی صلاحیتوں کو فروغ دیں فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباددکن۔ 09700122928 اللہ تعالیٰ کی ایک نہ تبدیل ہونے والی سنت امتحان ہے۔جسے وہ ہر انسان سے لیتا ہے۔ ”کیا لوگوں نے یہ خیال کر رکھا ہے کہ وہ صرف اس بات […]
Monthly Archives: فروری 2018
مقصد کے حصول کے لیے سخت محنت اورسنجیدہ جستجو کی ضرورت ایم وی ایس گورنمنٹ کالج محبوب نگرمیں آئی جی پی ممبئی قیصر خالد کاخطاب محبوب نگر(ای میل) سیول سرویس امتحانات کی تیاری کے لیے سخت محنت اورسنجیدہ جستجو کی ضرورت ہے ۔طلبہ اپنے مقصد کا تعین کرنے اور منصوبہ […]
نستعلیق صفت انسان مفتی کفیل الرحمن نشاط عثمانی ؒ (۱۹۳۹ء/۲۰۰۶ء) سابق نائب مفتی دارالعلوم دیوبند مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد 07207326738 سنگ و خشت و دیوار لپٹ کر روئے اجنبی شہر بھی برسوں کا شناسا نکلا ۶/رجب المرجب ۱۴۲۷ھ بروز سہ شنبہ مطابق یکم اگست ۲۰۰۶ء […]
نام کتاب ۔ دریچے مصنف:ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی مبصر: ڈاکٹر بی داؤد محسنؔ پرنسپل یس۔کے ۔اے ۔ایچ ملّت کالج داونگرے۔ کرناٹک اکیسویں صدی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے غلبے والی صدی ہے ۔ اور خوش آئیند بات ہے کہ ہماری اردو زبان بھی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تقاضوں سے ہم ہورہی ہے۔اردو کے […]
ڈاکٹر عظمت اللہ اسسٹنٹ پروفیسر آف اُردو ناگر جنا گورنمنٹ ڈگری کالج ،نلگنڈہ ، ریاست تلنگانہ۔ ادبِ اطفال اور ڈاکٹر سید اسرارالحق عصرِ حاضر میں ادب اطفال پر قلم اُٹھانے والے مصنفین اور محققین میں ڈاکٹر سید اسرار الحق صاحب کی خدمات کافی اہمیت کی حامل ہیں۔ بچوں کے ادب […]
ڈاکٹر منصور خوشتر مولانا ظہور رحمانی ایوارڈ سے سرفراز بزمِ رہبر کے زیر اہتمام آل بہار مشاعرہ کا نعقاد دربھنگہ۔(نمایندہ )صوبہ بہار کے دربھنگہ ضلع کے نوجوان شاعر وصحافی ڈاکٹر منصور خوشتر کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں بزمِ رہبر نے ’’مولانا ظہور رحمانی ایوارڈ‘‘ سے نوازا۔ اس […]
بانو اور اشفاق کا زندگی نامہ دبیر عباس و ریاض حسین اسسٹنٹ پروفیسرز اُردو بانو آپا ہماری ادبی تاریخ کی ایک اہم شخصیت ہیں۔ انھیں اردو کی خواتین قلم کاروں میں امتیاز حاصل ہے۔ اُن کا قلم حال ہی میں اچانک خاموش ہو گیا لیکن اس قلم کی باز گشت […]
عزیز بننا چاہتے ہوتو ’ذلیل‘ ہونا سیکھ لو از:صادق رضا مصباحی ،ممبئی رابطہ نمبر:09619034199 کچھ دنوں قبل ایک نسبتاً’بڑے‘ شخص کی خودنوشت دیکھنے میں آئی جس میں انہوں نے ببانگ دہل یہ دعویٰ کیاہےکہ ان کوکبھی ناکامی ونامرادی کامنہ ہی نہیں دیکھناپڑااوروہ ہمیشہ کامرانی وترقی کے زینے طے کرتے کرتے […]
ڈاکٹر راحت سلطانہ کی غزل گوئی ڈاکٹر صالحہ شاہین لیکچرار ۔ حیدرآباد ڈاکٹر راحت سلطانہ بحیثیت ادیبہ اردو دنیا میں ایک اہم مقام رکھتی ہیں اور ان کی کئی کتابیں شائع ہوکر منظر عام پر بھی آچکی ہیں لیکن ساتھ ہی راحت سلطانہ نے شاعری کی مختلف اصناف جیسے غزل […]
اسلام کو سیاسی لحاظ سے غالب کرنے میں آنحضورﷺ کی جدوجہد مفتی کلیم رحمانی پوسد (مہاراشٹر) 09850331536 انسانی زندگی کے سیاسی و حکمرانی کے شعبے میں اسلام کو غالب کرنے کی کتنی اہمیت ہے قرآن مجید کی ایک آیت سے بخوبی سمجھا جا سکتا ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے […]
سرگرمیوں پر مبنی تدریس سے دیں اکتساب کو رنگ فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباددکن۔ 09700122826 بچپن کا زمانہ ہوتا تھا ۔ خوشیوں کا خزانہ ہوتا تھا چاہت چاند کو پانے کی ۔ دل تتلی کا دیوانہ ہوتا تھا رونے کی وجہ نا ہوتی تھی ۔ ہنسنے کا بہانہ ہوتا تھا […]
فرمانِ رسولﷺ لذتوں کو ختم کرنے والی موت کو کثرت سے یاد کیا کرو ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی خالق کائنات اللہ رب العزت نے ہر جاندار کے لئے موت کا وقت اور جگہ متعین کردی ہے اور موت ایسی شی ہے کہ دنیا کا کوئی بھی شخص خواہ وہ […]
نقالوں سے ساؤدھان عظمت علی آج کے ہر مذہبی رہنما کی انتھک کوشش یہی رہتی ہے کہ تبلیغی فرائض کو کس طرح انجام دیا جائے کہ اپنے حامیوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوجائے ۔ہر مذہب اپنے آپ کو حقانیت کا پیامبرکہلاتاہےاور سبھی اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں کہ اگر […]
اردو دلوں کو جوڑنے والی عالمی سطح کی مقبول زبان اردو کو روزگار سے جوڑا جائے گری راج کالج میں عالمی یوم مادری زبان تقریب کا اہتمام نظام آباد(21فروری۔ای میل) اردو عالمی سطح کی مقبول زبان ہے۔ اس زبان کی شیرینی اور دلوں کو جوڑنے والی گنگا جمنی تہذیبی خصوصیت […]
انسان کی ذہنی نشو ونما میں مادری زبان کا اہم کردار بین الاقوامی یوم مادری زبان کے موقع پر اُردو ڈیولپمنٹ کمیٹی کے زیر اہتمام جلسے سے دانشواران کا خطاب محبوب نگر،/21فروری /بین الاقوامی یوم مادری زبان کے موقع پر اُردو ڈیو لپمنٹ کمیٹی وشعبہ سماجی علوم و کامرس ایم […]
طفلِ مرکوز تعلیم اور عظیم مفکر روسو (Child Centered Education and Great Philosopher Rousseau) محمد قمر سلیم ایسوسی ایٹ پروفیسر انجمنِ اسلام اکبر پیر بھائی کالج آف ایجوکیشن واشی ، نوی ممبئی اٹھارھویں صدی میں فرانس کے حالات بہت زیادہ خراب تھے۔ اس زمانے میں ہر طرف افرا تفری کا […]
عالمی یومِ مادری زبان کے موقع پر فرد کی ذہنی نشوونما اور مادری زبان کی اہمیت ڈاکٹر محمد عبدالعزیز سہیل مادری زبان سے مراد ماں کی زبان ہے یعنی یہ وہ زبان ہے جس میں ایک ماں اپنے بچے کو لوری دیتی ہے اور اسے بولنا سکھاتی ہے ۔ […]
عالمی یوم مادری زبان اور اردو زبان سے لاتعلقی ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ:9934839110 ہر زمانے اور ہر عہد میں، ہر قوم کے درمیان اپنی مادری زبان کی اہمیت رہی ہے اور جس قوم نے اپنی مادری زبان کو اپنی زندگی کا اہم حصّہ بنایا ، اس قوم نے ترقی […]
بزم کہکشاں و مولانا آزاد سوسائٹی ‘ محبوب نگر سہ ماہی ادب سلسلہ کے تازہ شمارہ کی رونمائی محسن خان محمد سلیم(علیگ) کی ادارت میں شائع ہونے والا عالمی طرز کا سہ ماہی ادبی رسالہ ’’ادب سلسلہ‘‘کا تازہ شمارہ کی رسم ور نمائی کراؤن فنکشن ہال محبوب نگر میں اردو […]
کامیابی کی دو راہیں عظمت علی خالق کائنات نے انسانوں کی ہدایت کے لئے ایک ایسی کتاب نازل کی جو ہر زمانے کے لئے ہے۔اس میں ماضی کے انبیاء کرام کے حالات ،زمانہ حال کا تذکرہ اور مستقبل کی پیشن گوئیاں بھی ہیں۔قرآن حکیم نے جہاں متعدد احکام پر عمل […]
مسلم پرسنل لاء بورڈ کا حالیہ اجلاس چند معروضات مولانا سید احمد ومیض ندوی (استاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد) Email: Mob: 09440371335 عاجز راقم الحروف ملت کے اس سواد اعظم میں سے ہے جو آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ سے بے پناہ عقیدت ومحبت رکھتا ہے، اور اسے ملک میں […]
بیسویں صدی میں دکنی شاعری کا ارتقاء مصنف : ڈاکٹرعظمت اللہ 09491549259 مبصر:ڈاکٹرعزیز سہیلؔ حالیہ عرصہ میں حیدرآباد کی جامعات سے جن تحقیق کاروں نے اپنی تحقیق مکمل کی اور ڈاکٹریٹ کی سندحاصل کی ۔ان میں ایک نام ڈاکٹرعظمت اللہ کابھی ہے جنہوں نے شعبہ اردو اورینٹل کالج عثمانیہ یونیورسٹی […]
بیماری اور اس کا علاج و عیادت کے فضائل الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی 09031623075 / 09431332338 سرور کائنات ﷺ کی سنت اور آپ کا اسوہ یہ ہے کہ جب آدمی بیمار ہو،صحت خراب ہو تو علاج کرایا جائے۔اس لئے جوشخص علاج کراتا ہے وہ سنت پر […]
رسول اللہ ﷺ سے مروی دو عبرت ناک واقعات ڈاکٹر محمد نجیب سنبھلی قاسمی جھوٹ بولنا سخت گناہ اور انسان کو تباہ کرنے والا: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضور اکرم ﷺ سے سنا کہ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: بنی اسرائیل میں […]
رپورتاژ : ایک روزہ بین الاقومی سمینار کوکن میں اردو :سمت و رفتار ڈاکٹر محمد عبدالعزیز سہیل ریاست مہارشٹرا رقبہ کے اعتبار سے ہندوستان کی تیسری بڑی ریاست ہے،اس ریاست کو جغرافیائی اورتاریخی اعتبار سے پانچ علاقوں میں منقسم کیا گیا ہے کوکن،مغربی مہارشٹرا،خاندیش اور شمالی مہارشٹرا،مراٹھواڑااورودرابھا۔
مدارس کے فارغین کے لئے ایک علمی و عملی لائحہ عمل مفتی کلیم رحمانی پوسد (مہاراشٹر) 09850331536 مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ اور مفتی محمد شفیع صاحب ؒ نے سورۂ توبہ کی آیت وَماَ کَانَ الْمُو مِنوُنَ لِیَنْفِرُوْں کَاَ فّۃََ فَلَوْلاَ نَفَرَ مِنْ کُلِّ فِرْ قَۃِ مِّنھُمْ طآَ ءِفَۃ’‘ لِّیَتَفَقَّھوْا […]
زندہ و متحرک کمرۂ جماعت فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ 09700122826 روئے زمین پر ہوا،پانی اور غذا کی طرح تعلیم بھی انسانی زندگی کے لئے بے حد اہم ہے۔تعلیم کے ذریعے انسان معاشرے میں سر اٹھا کر چلنے کے لائق ہوتا ہے۔اکتساب اور آموزش میں ماحول کو بڑی قدر کی نگاہ […]