عالمی سطح پر بچوں کے ادب کی ابتدأ ڈاکٹر سید اسرارالحق سبیلی 09346651710 قطعی طور پر یہ کہنا مشکل ہے کہ عالمی سطح پر بچوں کے ادب کی ابتداء کس سن‘ کس صدی اور کس ملک سے ہوئی‘ زیادہ سے زیادہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ خاص طور پر بچوں […]
Monthly Archives: جنوری 2018
جمہوریت کی تعمیر میں علماء کا کردار مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: Mob: 07207326738 جمہوریت کی خوبی پر اگر بحث کی جائے تو اظہار رائے کی آزادی جمہوریت کی سب سے بڑی خوبی ہے ، ایک جمہوری معاشرے میں ہر شخص کو غور و فکر اور […]
اردو سماجی علوم کا ممتاز محقق ڈاکٹر عبدالقیوم ڈاکٹر سیدہ گوہر لکچرر(پولیٹیکل سائینس) پرنسس شاہکار ویمنس ڈگری کالج پرانی حویلی ، حیدرآباد بین الاقوامیت اور عالمیانہ کے اس دور میں اردو کی بقاء پر سوالیہ نشان کئی ہیں دنیا میں بولی جانے والی 6,800 زبانوں میں سے ہر ماہ ایک […]
تدریس سائنس کے بنیادی مقاصد فاروق طاہر سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی نے درس و تدریس اور اکتساب پر گہرے اثرات مرتب کیئے ہیں۔خاص طور پر انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (ICT) نے درس و تدریس اور اکتساب کی دنیا کا رخ ہی بدل دیا ہے۔انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (ICT) کی وجہ سے […]
جمہوری انتخابات کی حقیقت ۔ ایک جائزہ مفتی کلیم رحمانی پوسد (مہاراشٹر) 09850331536 کسی بھی نظام حکومت کے چلانے اور بدلنے میں ایک پڑھے لکھے شخص کی رائے میں اور ایک بے پڑھے لکھے کی رائے میں اسی طرح ایک مومن اور ایک کافر ،اور اچھے اور بُرے شخص کی […]
یو م نفاذ دستور 26 جنوری اور جمہوری اقدار الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی 09386379632 ’’26جنوری‘‘ یوم جمہوریہ کے طورپر ہر سال منایاجاتاہے،کیونکہ اسی روز مرتب کردہ آئین اسمبلی کے ذریعہ نافذالعمل کیاگیاتھا۔ اس دن کا یہ بھی پس منظرہے کہ 1930میں لاہور کے مقام پر دریائے راوی […]
Stem Cell Therapy and Islam اسٹیم سیل تھراپی کیا اسلام میں جائز ہے سوچتا ہوں میں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل – تلنگانہ اسٹیم سیل تھراپی آج کے دور کا ایک انقلابی طریقہ علاج ہے لیکن یہ طریقہ علاج بعض صورتوں میں مذہبی […]
کتاب : تعبیر و تفہیم مصنف : عبدالعزیز ملک مبصر:ڈاکٹر سکندر حیات میکن چند برس پہلے کی بات ہے کہ سر گودھا یونیور سٹی سے ایم اے اُردو کر کے فارغ التحصیل ہونے والے ایک مؤدب طالبِ علم عبدالعزیز ملک نے اتنا جلدی اپنا مقام پیدا کر لیا ہے کہ […]
امتحان کی تیاری کے دوران طلبہ ذہنی و جسمانی دباؤ سے کیسے بچیں فاروق طاہر 9700122826 زندگی سب سے بڑا امتحان ہو تی ہے زندگی میں آنے والے امتحانات سے نبرد آزما ہونے کے لئے بچوں کو اوائل عمر سے ہی تیار کیا جا تا ہے اس کام میں والدین […]
حصولِ علم کو عبادات پر فضیلت مفتی کلیم رحمانی پوسد (مہاراشٹر) 09850331536 آنحضور ﷺ نے عبادات پر علم کی کئی گنا فضیلت بیان فرمائی ہے۔چانچہ ایک حدیث میں آنحضورؐ نے فرمایا: اِنَّ فَضلَ العالِمِ عَلیَ العابِدِ کَفَضْلَ الْقَمَرِ لَیْلَۃَ الْبَدْرِ عَلٰی ساَ ئرِ الکَواکِبِ وِاِنَّ الْعُلَماَ ءَ وَرَ ثَۃُ الاَنْبِیاَءََ […]
مجھے ہے حکم اذاں لاالہٰ الااللہ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور الھند قرآن مجید و احادیث طیبہ میں اذان کاذکر موجود ہے اور تاریخ میں بھی کئی عبرت ناک ودلچسپ واقعات ہیں، امام زہری فر ماتے ہیں کی قر آن مجیدکی یہ آیت مبار کہ آذان کی اہمیت وفضیلت بیان […]
شادی کا فنڈا ایک کنوارے کے قلم سے از: اکرم سہیل دبئی شادی جیسے مقدس رشتے کو فنڈا جیسے ہلکے لفظ سے تعبیر کرنے میں ہم کو تو کچھ شرم محسوس نہیں ہوتی البتہ شرم انکو ضرور آنی چاہئے جنہوں نے اسے ایک بڑاہی پیچیدہ فنڈا بنا رکها ہے بے […]
بزم علم وادب حیدرآباد ایک حرکیاتی ادارہ روداد سالانہ ریاستی باوقار ایوارڈز حلیم بابر محبوب نگر بزم علم وادب کا قیام 2004 ء میں عمل میں آیا اور اس وقت سے بحمداللہ تعالیٰ بزم علم وادب مذہبی‘تعلیمی ‘ادبی وشعری درخشاں ستارہ کی حیثیت سے اپنی روشنی بکھیررہا ہے۔ ہرماہ پابندی […]
نعرے نہیں ،آؤ اردو کے لئے کام کرتے ہیں فاروق طاہر عیدی بازار ،حیدرآباد دکن۔ 9700122826 اردو ایک لطیف زبان ہے ۔ اس کی شیرینی اور پیرائے اظہار کی نزاکت ہی اس کی مقبولیت کا سب سے اہم راز ہے۔ اردو کا لہجہ جہاں پیار و محبت سے دھلاہے وہیںیہ […]
نظام اسلامی اور نظام جمہوری ایک مطالعہ مفتی کلیم رحمانی پوسد (مہاراشٹر) 09850331536 نظامِ جمہوریت کی حقیقت و ابتداء آج کے دور کے باطل نظام کا مشہور و معروف نام جمہوریت ہے،لیکن ابلیس لعین یعنی شیطان نے اس کو کچھ اس طرح خوبصو رت دُلہن کی طرح بناؤ سینگار کرکے […]
پرندے (راز سر بستہ ہے سفر ان کا) ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل ۔ تلنگانہ پرندے اس دنیا کی نہایت خوبصورت مخلوق ہیں ان میں بعض ہمارے ساتھ بھی رہتے ہیں ہمارے گھروں کی چھتوں میں اپنے گھونسلے بناتے ہیں اور بس اوقات اپنی خوبصورتی ، ذہانت اور خوش فعلیوں […]
نام کتاب : معانی و مطالب مصنف : فاروق بخشی مبصر : احمد علی جوہر جواہر لال نہرو یونیورسٹی نئی دہلی ناشر : مصنف سنہ اشاعت : 2014 صفحات : 160 قیمت : 100 روپے
مہاآتما کا لِسانی سپنا اور اِکیسویں صدی رفیق جعفر (پونہ) mob: 07517854804 اپنی دھرتی سونا چاندی ہیرے موتی والی ہے ایسی دھرتی چھوڑ کے یارو دور وطن سے جائے کون گنگا‘جمنا‘ کاشی‘ متھرا‘تاج محل سب اپنے ہیں دور گگن کا پنچھی بن کر توڑ کے تارے لائے کون (رفیق جعفر)
شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام اردو فیسٹیول اور عالمی اردو سمینار فروغ اردو کے پروگراموں میں طلباء سے شرکت کی خواہش. ڈاکٹر اطہر سلطانہ کا خطاب ڈچپلی (پریس نوٹ) شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام اس سال 22 جنوری کو فن تحقیق کے موضوع پر عالمی اردو […]
بیت المقدس اور فلسطین پر قبضے کی یہودی منصوبہ بندی ماضی اور حال کے آئینے میں مولانا محمد جہان یعقوب 0314 2752084 03062752177 صدیوں کی جہاں گردی کے بعد یہودیوں نے بیت المقدس اور فلسطین پر قبضہ کرنے کی غرض سے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کام کیا۔
علمِ اشیاء اور علمِ ہدایت میں فرق مفتی کلیم رحمانی پوسد (مہاراشٹر) mob: 09850331536 علم کے سلسلے میں سب سے پہلی بات یہ ہے کہ ایک علم تو وہ ہے جو فطری ذاتی اور پیدائشی ہے جو تمام مخلوقات کو حاصل ہے یہاں تک کہ بے جان مخلوقات کو بھی […]
دوسروں کے ساتھ نرمی حسنِ اخلاق اور سلام میں سبقت مطلوب ہے ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی 00966508237446 شریعت اسلامیہ میں جہاں انفرادی عبادت کرنے کی بار بار تاکید کی گئی ہے، وہیں سب کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنے، نرمی کے ساتھ پیش آنے، دوسروں کی خدمت کرنے، بڑوں کا […]
رپورتاژ :محسن خان موبائیل:09397994441 فاروق طاہر کی کتاب’’ طلبہ کے تین دشمن ‘‘ ڈاکٹراسلم پرویز وائس چانسلر مانو کے ہاتھوں رسم اجرا ڈاکٹراسلم پرویز ‘پروفیسر وہاب قیصر‘ پروفیسرفاطمہ پروین‘ ڈاکٹرعابد معزاور ڈاکٹراسلام الدین مجاہد کے خطابات سرور علم ہے کیفِ شراب سے بہتر کوئی رفیق نہیں ہے کتاب سے بہتر
ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری و پی جی کالج محبوب نگر میں قومی ورکشاپ ’’ انتخابی رویے کی حکمت عملی:مسائل اور چنوتیاں ‘‘ محبوب نگر۔(ای میل) ڈاکٹر محمد غوث اسسٹنٹ پروفیسر سیاسیات ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری و پی جی کالج خودمختار) محبوب نگرو پی ڈی ایف اسکالر حیدرآباد سنٹرل […]
تین طلاق معاملہ شریعت ‘قانون اور ہماری ذمہ داریاں ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی مسلمانوں کے شرعی معاملات میں دخل دیتے ہوئے حکومت نے 28ڈسمبر کو تین طلاق معاملے میں خاطیوں کو سزا دلوانے کے تعلق سے بل کو یکطرفہ طور پر منظور کرادیا۔ پارلیمنٹ میں اس بل کو لے کر […]
کتاب : طلبہ کے تین دشمن مصنف: فاروق طاہر 09700122826 مبصر: ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی اردو میں تعلیمی نفسیات پر معلوماتی مضامین لکھتے ہوئے جو قلم کار ان دنوں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا میں مشہور ہیں وہ جناب فاروق طاہر صاحب متوطن حیدرآباد دکن ہیں جن کے تعلیمی نفسیات پر […]