کالم : بزمِ درویش رحمت اللعالمین ﷺ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: مشکبو عطر بیز ہوائیں فضامیں خوشی اور وجد سے دیوانہ وار جھوم رہی تھیں صحراں کے ذرے سمندروں کے قطرے اور کائنات کا چپہ چپہ حا لت تشکر میں سجدہ ریز تھے ۔ مالک کا ئنات نے […]
Yearly Archives: 2018
بچوں کا ادب اور اخلاقی قدریں مصنف : ڈاکٹر سید اسرارالحق سبیلی تبصرہ : ڈاکٹر صفیہ بانو .اے.شیخ انسانی معاشرے میں بچوں کی حیثیت باغ میں پھولوں کی سی ہوتی ہے۔ بچے کے لیے ماں کی ممتا سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں ہے۔ ماں اپنے بچے کے آرام و […]
انشائیہ نظام آباد کا تغرافیہ تحریر : محمد ایوب فاروقی صابرؔ مرسلہ : ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی محمدایوب فاروقی صابرؔ (1932-2018) شہر نظام آباد سے تعلق رکھنے والے نامور ادیب و شاعر گزرے ہیں۔ بہ حیثیت ایمپلائمنٹ آفیسر سرکاری خدمات انجام دیں۔ ان کا ایک شعری مجموعہ’’آخر شب کے ہمنشیں‘‘ […]
سعادت حسن منٹو کے مشہور افسانہ ’’ہتک ‘‘ کی درپن تھیٹر کی جانب سے پیشکشی لامکاں بنجارہ ہلز میں اردوکے مشہور افسانہ نگاروں کو ڈراموں کے ذریعہ خراج حیدرآباد(محسن خان) درپن تھیٹر کی جانب سے لامکاں میں اردو کے مشہور افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے مشہور افسانہ ’’ہتک ‘‘کو […]
کالم : بزمِ درویش نور محمدی ﷺ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: خالق ارض وسما نے جب عرش، آسمان، لوح محفوظ،آفتاب،مہتاب و نجوم،بہشت جہنم، عالم برزخ ،شجر پہاڑ ،سمندر صحرا ،ریگستان دریا جھیلیں،جھرنے ندیا نالے آبشار پھل پھول باغات گلشن، چرند پرند،درندے حیوانات، حشرات ارض سمندر اور سمندری مخلوق، […]
ینڈلوری ُسدھاکر تیلگو زبان کا معروف دلت شاعر نہاں نورین نورؔ ایم فل ریسرچ اسکالر حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی پروفیسر ینڈلوری ُسدھاکر تلگو ادب کے ایک ممتاز شاعر ہیں. ان کا تعلق ریاست تلنگانہ کے ضلع نطام آباد سے ہے. وہ خوش مزاج خوش پوشاک اور خوش گفتار شخصیت کے حامل […]
داعی اسلام حاجی محمد عبد الوہاب ؒ اب نہ رہے ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) ہمیں موت سے عبرت حاصل کرنی چاہئے آج (18-11-2018) 9 ربیع الاول کی صبح 95 سال کی عمر میں مشہور داعی اسلام حاجی محمد عبد الوہاب صاحب انتقال فرماگئے۔ حاجی صاحب کرنال (ہریانہ) کے […]
مشاق، ماہر، محتاط ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ ایک دن نجانے اس کے ذہن میں آیا کہ دعا کی کیا ضرورت ہے ۔میں انتہائی مشاق ‘ ماہر اور محتاط ڈرائیور ہوں۔ میری بائیک سپرفٹ ہے اس کی بریکیں دیگرتمام پارٹس وغیرہ سب بالکل صحیح ہیں۔میں ہر وقت چوکس ہوں ایک بریک میرے […]
سفرنامہ سفر در سفر ازقلم: محمد سمیر ایم۔اے سال آخر ‘ شعبۂ اُردو سنٹرل یونی ورسٹی آف حیدرآباد ’’یہ نا چیز کا مختصر سفر نامہ ہے، جس میں، میں نے حسبِ موقع جگہ جگہ مقامی زبان کیساتھ ساتھ انگریزی زبان کا بھی استعمال کیا ہے۔‘‘ زندگی کا مقدر سفر در […]
موثر تدریسی خصوصیات چوتھی اور آخری قسط فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ 9700122826 استاد کا طلبہ سے تعلق و رشتہ؛۔ شعبہ تدریس دنیا کے چند بہترین شعبوں میں سے ایک ہے۔ استاد شاگرد کا رشتہ بہت مضبوط اور اٹوٹ ہوتا ہے۔ یہ رشتہ نہایت پاکیزہ ہے اور حصول علم میں اساسی […]
دیپک بُدکی کا افسانہ ’ ایک معصوم کی المناک موت ‘۔ تجزیہ ڈاکٹرشیخ صفیہ بانو اس دور میں تعلیم ہے امراض ملّت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثلِ نیشتر (علامہ اقبالؔ ) تعلیم زندگی کا قیمتی سرمایہ ہے۔ جس طرح جسم کو نشتر لگا کر اُسے […]
کالم : بزمِ درویش ربیع الاول پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ربیع الاول کے لغوی معنی پہلی بہار کے ہیں اِس ماہ کو تاریخِ انسانی میں خاص مقام حاصل ہے اِسی مہینے میں محسن انسانیت سرورِ دو عالم محبوب خدا ﷺ کی ولادت با سعادت ہو ئی ربیع الاول […]
خلافتِ الٰہیہ کی فضیلت مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: دین اسلام کی کسی بھی چیز کی اہمیت و فضیلت میں بہت گہر ا تعلق ہے ، جس چیز کی اہمیت زیادہ ہے اس کی فضیلت بھی زیادہ ہے اور جس چیز کی اہمیت کم ہے اس کی فضیلت بھی کم […]
شافع الامم کی شفاعت رحمتِ الٰہی بہانہ می جوید الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی e-mail: امام الانبیاء، رحمت اللعالمین ، شفیع المذنبین ﷺ کو رب تبارک و تعالیٰ نے اپنے فضلِ عظیم سے سرفراز فرمایا ۔ ارشاد فرمایا: اپنی رحمت سے خاص کرتا ہے جسے چاہے اور اللہ […]
جدید ہندوستان کی تعلیمی ترقی مولانا آزاد کی کاوشوں کا نتیجہ تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکول یاقوت پورہ(ذکور)-1حیدرآباد تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکول یاقوت پورہ میں جلسہ یوم اقلیتی بہبودو یوم تعلیم سے مقررین کا خطاب
کالم : بزمِ درویش ملازم پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: بیدیاں روڈ لاہور کے وسیع و عریض سو کنال سے زائد رقبے پر پھیلے ہو ئے لگژری فارم ہا ؤس پر شہر کے دولت مند شخص کے پو تے کے عقیقے کا فنکشن اپنے عروج پر تھا میں ہال […]
کالم : بزمِ درویش فارم ہاؤس پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: لاہور بیدیاں روڈ پر میلوں لمبا دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں کا قافلہ آہستہ آہستہ اُس فارم ہاؤس کی طرف بڑھ رہا تھا جہاں پر شہر کے امیر ترین آدمی کے پو تے کی دعوت عقیقہ تھی ‘ […]
بین الاقوامی نسائی ادبی تنظیم’’بنات‘‘ کا جشن تاسیس محسن خان موبائیل نمبر:9397994441 راجستھان(محسن خان) خواتین قلم کاروں کی نسائی ادبی تنظیم ’’بنات‘‘ کا پہلا یوم تاسیس اودئے پور راجستھان میں منایاگیا ۔اس جشن کا اہتمام راجستھان کی شاخ کی سربراہ ڈاکٹرثروت خاں نے انتہائی منظم طریقہ سے بحسن خوبی انجام […]
موثر تدریسی خصوصیات ۔ قسط۔۳ معلومات (سبق) کی پیش کش فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ , 9700122826 معلومات (سبق) کی پیش کش (Presentation of Knowledge):- تعلیمی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دلکش اور دل پذیر انداز میں معلومات کو پیش کرنے کے فن سے واقف اساتذہ ہی موثر […]
اقبال کس کے عشق کا یہ فیض عام ہے (مقامِ اقبال ،پیغام اقبال) ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ توصیف بنام اقبال: جب مسلمانوں نے ترک کئے احکام المتعال اورپسِ پشت ڈالی شریعتِ سید بشروصاحب جمال، اورکئے انہوں نے اقدارِ اسلامی پامال،آیا ان پر بدترین زوال،فرنگیوں نے جب دیکھی یہ صورتحال،چلی انہوں […]
افسانہ بے بس محمد یوسف شاشیؔ ریسرچ اسکالر ۔سنٹرل یونیورسٹی آف حیدرآباد۔ Mobile no.8130198952 روزانہ کی طرح صبح چھ بجے کے قریب جب گھر سے ٹہلتا ہوا نکلا موسم نہایت ہی خوشگوار معلوم ہو رہا تھا۔وہ چاروں طرف چڑیوں کا چہچہانا۔ رختوں کے پتوں پر مسکراتی ہوئی شبنم۔اپنی آخری سانسیں […]
افسانے کی تکنیک ڈاکٹر صفیہ بانو۔ اے۔شیخ انسان نے زمین پر قدم رکھا تب سے اپنی زندگی کے ضروری کاموں کو آسان بنانے کے نئے نئے تجربات کرتا رہا ۔ جستجو کے اسی جذبے نے ہر دور میں انسان کو اشرف المخلوقات بنائے رکھا ۔آج کا دور کمپیوٹر کا دور […]
کالم : بزمِ درویش آخرت کا پھندہ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: موجودہ دور کا انسان اپنی ترقی پر بہت نازاں ہے ‘ ما دیت پر ستی میں غرق آج کا انسان ‘ انسان کے اصل حسن سے غافل ہوچکا ہے ‘ ما دیت پر ستی ‘ خو دپرستی […]
مولانا آزاد کا تصورِ قومیت اور حبِ وطن جاگیردار عذرا شیرین جز وقتی لکچرر و ریسرچ اسکالر ایم۔یو ۔کالج ٗ اودگیرضلع لاتور( مہاراشٹرا) Mob:7721952754 انگریزی محاورہ ہے کہ آدمی اپنے انداز سے پہچانا جاتا ہے ۔Style is the man ) (یہ انداز آدمی کی پوری شخصیت کا ہو تا ہے، […]
اردو شاعری بطور محرکِ تحریکِ آزادی ایک تحقیدی جائزہ محمد خرم یاسین ریسرچ اسکالر ۔ فیصل آباد تاریخِ عالم گواہ ہے کہ دنیا بھر کے سیاسی اور معاشی انقلابات کے محرکات میں شعر و ادب نے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا۔دنیاکے وہ ممالک جہاں نثرکے مقابلے میں عوام الناس شاعری […]
قسط دوم موثر تدریسی خصوصیات فاروق طاہر عیدی بازار حیدرآباد۔ 9700122826 تدریسی اصولوں کا موثراستعمال:۔تدریس ایک پیشہ ہی نہیں بلکہ ایک فن ہے۔ پیشہ وارانہ تدریسی فرائض کی انجام دہی کے لئے استاد کا فن تدریس کے اصول و ضوابط سے کم حقہ واقف ہوناضروری ہے۔ ایک باکمال استاد موضوع […]