ڈاکٹر تہمینہ عباس اسسٹنٹ پروفیسر شعبۂ اردو، جامعہ کراچی سرسید احمد خان کراچی یونیورسٹی میں بین الاقوامی کانفرنس ادب ،تاریخ اور ثقافت: جنوب ایشیائی تناظر اور سر سید احمد خان سر سید احمد خان کے دو سو سالہ یومِ پیدائش کے موقع پر شعبۂ اردو جامعہ کراچی نے تین روزہ […]