روح تعلیم فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ , 09700122826 کسی بھی ملک وقوم کی ترقی کا انحصار اس کے تعلیمی نظام پر ہوتا ہے۔خوشحال معاشرے کی تشکیل میں بلند معیار تعلیم ،اچھے مدارس اور بہترین اساتذہ کا اہم کردار ہوتاہے۔لیکن وہ معاشرہ جہاں تعلیم کو قانونی طور پر تجارت کا موقف […]
Monthly Archives: اکتوبر 2017
دین میں قرآن فہمی کی اہمیت قسط: 12 قرآن اعمال کی فضیلت کا سرچشمہ مفتی کلیم رحمانی پوسد ۔ مہاراشٹرا موبائیل : 09850331536 دین میں قرآن فہمی کی اہمیت ۔ گیارھویں قسط کے لیے کلک کریں قرآن جس طرح علم و ہدایت اور احکا م دین کا سرچشمہ ہے اسی […]
ایک روزہ قومی سمینار ’’نظم ونسق عامہ میں ابھرتے رحجانات‘‘ رپورٹ : ڈاکٹر عزیزسہیل محبوب نگرزمانے قدیم سے ہی گنگا جمنی تہذیب کا حامل شہر رہا ہے۔ کوئل ساگر ڈیم‘جُیورالا ڈیم ،پیرلا مری کا قدیم درخت اور دیگر تاریخی مقامات محبوب نگر کی شناخت ہیں۔ علاقہ تلنگانہ میں واقع یہ […]
حلالہ کیا ہے ؟ مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: 07207326738 Mob: اگست کے مہینہ میں سپریم کورٹ کا تین طلاق پر فیصلہ آیا ، فیصلہ کا استقبال و احترام دونوں حلقوں کی جانب سے کیا گیا حکومت نے بھی اس کو مسلم عورتوں کی جیت قرار […]
سنسکرت ادب کے اردو تراجم مصنف: ڈاکٹرشیخ عبدالغنی 09948130168 مبصر:ڈاکٹرعزیز سہیل اردوادب میں ابتداء سے ہی ترجمہ نگاری کوبہت زیادہ اہمیت حاصل رہی ہے۔ ادب کے فروغ میں تراجم کابھی رول منفرد اور اہمیت کا حامل رہا ہے۔ اردو ادب کی تاریخ پرنگاہ ڈالیں توہمیں اس بات کا علم ہوگا […]
تحقیقی جریدہ ’ ادب و ثقافت ‘ کا پانچواں شمارہ پروفیسر محمد ظفرالدین مدیر ادب و ثقافت مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے تحقیقی جریدے ’ادب و ثقافت‘ کا پانچواں شمارہ پیش خدمت ہے۔ سابقہ شماروں پر قارئین کی حوصلہ افزا آرا نے ہمارے اندر مزید توانائی پیدا کی۔ لہٰذا […]
داستانِ ظلم اے انسان ! ظلم سے باز آجا، ورنہ اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی ظلم کیا ہے؟:کسی چیز کو اس کی جگہ سے ہٹاکر رکھنے اورحد سے تجاوز کرنے کو ظلم کہتے ہیں، یعنی اگر کوئی شخص کسی دوسرے کے مال یا زمین پر […]
نظم و نسق عامہ میں ابھرتے رجحانات ڈاکٹر صفیہ بانو.اے.شیخ نظم و نسق کے عامہ پر گفتگو کرنے سے پہلے ہمیں یہ جاننا ہوگا کہ نظم و نسق سے کیا مراد ہے؟ اور عامہ یعنی عوام کا۔ نظم کا مطلب ہوتا ہے ضبط کرنا اور نسق کا مطلب ہوتا ہے […]
تعلیم سے رغبت پیدا کر نے کے کار گر طریقے فاروق طاہر حیدرآباد موبائل: 9700122826 شعور کو مہمیز کر نے والے عناصر میں تعلیم ،یا داشت ، عقل سلیم(کامن سینس ) اور اضطراری افعال Reflex Action))کے علا وہ تجربہ کو کلیدی حیثیت حا صل ہے۔اکتساب اور تجربہ شعور کے فروغ […]
دین میں قرآن فہمی کی اہمیت قسط: 11 علم دین میں قرآن کا مقام مفتی کلیم رحمانی پوسد ۔ مہاراشٹرا موبائیل : 09850331536 ——– دین میں قرآن فہمی کی اہمیت ۔ دسویں قسط کے لیے کلک کریں ——- اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ علم قرآن […]
عہدے امانت ہیں ان میں خیانت نہ کریں ڈاکٹر محمد واسع ظفر سابق ڈین، فیکلٹی آف ایجوکیشن پٹنہ یونیورسٹی، پٹنہ کسی بھی معاشرہ کو ظلم و زیادتی سے پاک کرنے ، اس میں باہمی اعتماد و اعتبار ،عدل و انصاف اور امن و سکون کی فضا قائم کرنے میں جن […]
چھوٹا قلم بڑی بات…! برسوں پرانا یارانہ کیوں ٹوٹا؟ ماہنامہ شگوفہ کے حوالے سے ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ‘ایڈیٹر گواہ اردو ویکلی‘ حیدرآباد۔ فون:9395381226 پہلی بار قلم اٹھاتے ہوئے ایک سے زائد بار سوچنا پڑا۔ اس موضوع پر چاہتے ہوئے بھی لکھنا نہیں چاہتا تھا کیوں کہ یہ کوئی […]
تحقیق کیا ہے ؟ ڈاکٹر حامد اشرف اسو سی ایٹ پروفیسر و صدر شعبۂ اردو ٗ مہاراشٹرا اودے گری کالج ٗ اودگیر ۔ضلع لاتور ۔413517(مہاراشٹرا) اردو ادب میں کارِ تحقیق کا تصور زیا دہ قدیم نہیں ہے۔کچھ عرصہ پہلے تک اردو تحقیق کو بنجرریگستان اور شجرِ بے سایہ دار کہا […]
شعری مجموعہ: دوپہر کی دھوپ شاعر : قیوم کنولؔ مبصر – ڈاکٹر صفیہ بانو اے.شیخ محمد قیوم محمد ایوب پٹھان نام اور قیوم کنولؔ قلمی نام سے اردو ادب میں مشہور ہیں ۔ ۱۴ جون ۱۹۴۵ء میں فتح پور ( یوپی) میں پیدا ہوئے ۔اس بِنا پر وہ قیوم […]
گاندھی جینتی محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 لبریز جوش حب وطن سب کے جام ہوں سر شار ذوق و شوق دل خاص و عام ہوں (حالیؔ ) تاریخ شاہد ہے کہ مختلف ادوار میں ایسے رہنما […]
سید الشہدا ء حضرت امام حسینؓ اور ان کی عظیم شہادت محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی واقعہ کربلاکو آج تقریباً 1373 سال گذر چکے ہیں مگر یہ ایک ایسا المناک اور دل فگار ( غمزدہ) سانحہ ہے کہ پورے ملت اسلامیہ کے دل سے محو (زائل) نہ ہو سکا۔ یہ […]