عاشورہ کا روزہ نبی اکرم ﷺ کے قول وعمل کی روشنی میں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی بسم اللہ الرحمن الرحیم اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبّ الْعَالَمِےْن، وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِیمِ وَعَلٰی اٰلِہِ وَاَصحَابِہِ اَجْمَعِین۔ محرم الحرام کی دسویں تاریخ کو عاشورہ کہا جاتا ہے جس کے معنی ہیں دسواں دن۔ […]
Monthly Archives: ستمبر 2017
کمرۂ جماعت میں استاد کا برتاؤ اور طرزتکلم فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ موبائل : 09700122826 تعلیم ایک ایسا رواں دریا ہے جس میں ہر گھڑی نت نئے نظریات کے دھارے شامل ہوتے رہتے ہیں۔تعلیم روایتی طریقہ کار پر عمل پیرا رہنے کا نام نہیں ہے بلکہ طلبہ کی شخصیت کی […]
فضائل اہلِ بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین و حادثہ کرب وبلا الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی اللہ رب العزت نے ہر زمانے میں انبیا ئے کرام کو مبعوث فرمایا – بنی نوع انسان کی ہدایت کے لئے مصطفی جان رحمت ﷺ نے اللہ کی وحدانیت، عقیدہ توحید اور […]
دین میں قرآن فہمی کی اہمیت قسط: 10 فضیلت قرأتِ قرآن مفتی کلیم رحمانی پوسد ۔ مہاراشٹرا موبائیل : 09850331536 ——— دین میں قرآن فہمی کی اہمیت ۔ نویں قسط کے لیے کلک کریں ——— لفظ ’’قرأت‘‘ تلاوت کا ہم معنیٰ ہے یعنی جس طرح تلاوت کے معنیٰ میں الفاظِ […]
بجلی کا جھٹکا دینے والی مچھلیاں جاوید نہال حشمی B-5, Govt. R.H.E., Hastings, 3, St. Georges Gate Road, Kolkata-700022 (9830474661) ذرا تصور کریں راہ چلتے اچانک کچھ لوگ آپ پر حملہ آور ہونے کے لئےآپ کو گھیرے میں لے لیتے ہیں۔پھر اپنے ہاتھوں میں خطرناک ہتھیار لئے بڑے جارحانہ تیوروں […]
پہاڑوں کو تراش کرگھر بنانے والی قوم ثمود پر عذاب الٰہی ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی آج سے تقریباً پانچ ہزار سال قبل حِجر علاقہ میں مشہور عرب قبیلہ ’’ثمود‘‘ رہتا تھا۔ یہ قبیلہ قومِ عاد کی نسل سے ہے۔ حضرت ہود علیہ السلام اور قوم عاد میں سے جو […]
تلنگانہ محکمہ اقلیتی بہبود اور تلنگانہ اردو اکیڈیمی کی جانب سے ’’ مرقع حیدرآباد ‘‘ کارسم اجراء علامہ اعجاز فرخ کی کتاب اردو عوام کے لئے ایک عظیم تحفہ رپوتاژ : محسن خان شہر باقی ہے محبت کا نشاں باقی ہے دلبری باقی ہے دلداری جاں باقی ہے سرفہرست نگارانِ […]
ابنِ صفی :احوال وآثار محمد عظمت الحق اودگیرضلع لاتور(مہاراشٹرا) ابنِ صفی اردو میں سرّی ادب کے بے تاج بادشاہ گزرے ہیں ۔ا ن کا تخلیق کردہ جاسوی ادب نہ صرف تفریحِ طبع کا ذریعہ ہوتا تھا بلکہ انھوں نے اپنے جاسوسی ناولوں کے ذریعے عوام میں قانون کے احترام کا […]
دوسروں کی اَمانت کی حِفاظت کرنا نبیوں کے سردار کا طریقہ ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی واَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِےْن، وَالصَّلاۃُ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِےْمِ وَعَلٰی آلِہِ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعِےْن۔ دیعہ یعنی امانت اُس مال یا سامان کو کہتے ہیں جو کسی کے پاس بطور امانت رکھا جائے۔ جس کے پاس […]
دین میں قرآن فہمی کی اہمیت قسط: 9 فضیلت تعلیم قرآن مفتی کلیم رحمانی پوسد ۔ مہاراشٹرا موبائیل : 09850331536 ——– دین میں قرآن فہمی کی اہمیت ۔ آٹھویں قسط کے لیے کلک کریں ——– یوں تو دین کا کوئی عمل فضیلت سے خالی نہیں ہے لیکن تعلیم قرآن کو […]
اسلامی ہجری کیلنڈر کی ابتدا کب سے ہوئی؟ ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبّ الْعَالَمِےْن، وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِیمِ وَعَلٰی اٰلِہِ وَاَصحَابِہِ اَجْمَعِین۔ محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے یعنی محرم الحرام سے ہجری سال کا آغاز اور ذی الحجہ پر ہجری سال کا اختتام […]
مجاہد آزادی’آفتاب فقہ اور سابق مفتی دارالعلوم دیوبند مفتی ظفیر الدین صاحب مفتاحیؒ مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: 07207326738 Mob: جب سے دنیا قائم ہے آنے جانے کا مستحکم سلسلہ قائم ہے،ہر آنے والا شخص اپنے ساتھ خوشی و شادمانی کی سوغات لے کرآتا ہے ، […]
افسانہ جگنووں کے تعاقب میں فوزیہ حبیب اسسٹنٹ پروفیسر’ شعبہ اردو اسلامیہ ویمنس کالج وانمباڑی ہال کھچاکھچ بھرا ہوا تھا مشاعرہ کا بھی انتظام تھا لیکن اس وقت زیادہ ہجوم کالج اسٹوڈنٹس کی وجہ سے تھا- غزل سنگنگ کا مقابلہ ہورہا تھا اور اسٹوڈنٹس اس میں حصہ لے رہے تھے- […]
کتاب : آئینۂ تعبیر مصنف: ڈاکڑ محبوب ثاقب 07588977543 مبصر : ڈاکٹر مقبول احمد مقبول ایسو سی ایٹ پروفیسر شعبۂ اردو مہاراشٹرا اودے گری کالج ،اودگیر ڈاکڑ محبوب ثاقب پڑھانے کے علاوہ پڑھنے اور لکھنے سے بھی شغف رکھتے ہیں ۔انھوں نے بہت کم عرصے میں اپنی تحریری صلاحیتوں کو […]
کتاب ’’مرقعِ حیدرآباد‘‘ کی رسمِ اجرا مصنف : علامہ اعجاز فرخ ایک طویل انتظار کے بعد آخرکار علامہ اعجاز فرخ صاحب قبلہ کی کتاب ’’ مرقع حیدرآباد ‘‘ کی رسم رونمائی 18 ستمبر 2017 کی شام چھ بجے بمقام نہرو آڈیٹوریم، مدینہ ایجوکیشن سینٹر، نامپلی، حیدرآباد مقرر ہے۔ کتاب کا […]
17ستمبرسقوط حیدرآباد محسن خان موبائیل:9397994441 ای میل: حیدرآباد دکن کیا ہے یہ ہم سے پوچھو اہل دل‘اہل نظر‘اہل قم سے پوچھو (عزیز النسا ء صبا) 17ستمبرریاست دکن کے عوام کے لئے انتہائی تکلیف دہ دن ہے۔اس تاریخ کانام سنتے ہی یقیناًہر اس غیور دکنی کے آنکھوں میں آنسوآجاتے ہوں گے […]
دین میں قرآن فہمی کی اہمیت قسط: 8 اہمیت تلاوتِ قرآن مفتی کلیم رحمانی پوسد ۔ مہاراشٹرا موبائیل : 09850331536 ——- دین میں قرآن فہمی کی اہمیت ۔ ساتویں قسط کے لیے کلک کریں ——- حقیقتِ تلاوتِ قرآن کے عنوان میں یہ بات گزر چکی ہے کہ صرف الفاظ کے […]
وقت بہت بڑا منصف ہے صادق رضامصباحی ،ممبئی رابطہ نمبر:09619034199 مذہبی ہونابڑی اچھی بات ہے مگرمذہبی ہونے سے قبل یہ سمجھ لینابھی ضروری ہے کہ مذہب کیاہے ،اس کے مطالبے ،تقاضے اوراس کے اثرات کیاہیں۔اگریہ سب سمجھے بغیرہم مذہبی ہوگئے توسمجھ لیجیے ہم سے بڑا مذہب کودھوکہ دینے والاکوئی اورنہیں […]
پرندے : مختلف مذاہب میں ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل – تلنگانہ پرندے عرصہ دراز سے انسانوں کو اپنے خوبصورت رنگ، اٹھکیلیاں کرتی حرکت اور حیرت میں ڈالنے والی پرواز سے متاثر کر رہے ہیں۔ شاید اسی لئے مختلف اقوام نے اپنی مذہبیات کی بنیاد پر ندوں پر رکھی ہے۔ […]
بیٹا ہو یا بیٹی نیک اولاد اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی ہمارے نبی ﷺ کے جدّ امجد حضرت ابراھیم علیہ السلام نے اللہ سے دعا کی پارہ 23؍ سورہ والصّفٰت آیت نمبر 100؍ رَبِّ ہَبْ لِیْ مِنَ الصّٰلِحِیْن اِلٰہی مجھے نیک اولاد […]
حسن فرخ تری نواؤں میں تھا خونِ جگر کا لہو ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 زخم دل، زخم جگر صرف عشق کی چوٹ ہی سے اثر انداز نہیں ہوتا، یہ تو غم ذات کی بات ہوئی۔ غمِ کائنات بھی دردِ دل و درجِ جگر دے جاتا […]
برما میں مظلوم مسلمانوں کا قتل عام دنیا کے ٹھیکیداروں کی خاموشی ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی برما (میانمار) جنوب مشرق ایشیا کا ملک ہے، جس کا ساحلی علاقہ خلیج بنگال سے بحیرہ انڈمان تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ دونوں بحر ہند سے جڑے ہوئے ہیں۔ غرضیکہ برما کا کافی […]
بہترحکمرانی اور موثر نظم و نسق کسی بھی حکومت کی اولین ذمہ داری ایم وی ایس ڈگری کالج محبوب نگر میں قومی سمینار ایم وی ایس ڈگری کالج محبوب نگر میں قومی سمینار سے پروفیسر راجہ راتنم ،پروفیسر ایس اے ایم پاشاہ کا خطاب محبوب نگر(ای میل)ملک کی تعمیر نو […]
دین میں قرآن فہمی کی اہمیت قسط: 7 حقیقت تلاوتِ قرآن مفتی کلیم رحمانی پوسد ۔ مہاراشٹرا موبائیل : 09850331536 ——— دین میں قرآن فہمی کی اہمیت ۔ چھٹی قسط کے لیے کلک کریں ——— جس طرح قرآن کے کسی حکم کو بدلا نہیں جاسکتا اسی طرح قرآن کے متعین […]
افسانہ : میری ماں ڈاکٹر حمیرہ سعید صدر شعبۂ اُردو این ٹی آر گورنمنٹ ڈگری کالج(اُناث) محبوب نگر – تلنگانہ اندھیرے جب اجالوں سے گلے ملتے ہیں تو اپنا رنگ اتنا حاوی کرلیتے ہیں کہ اجالا اپنا وجود ہی کھو بیٹھتا ہے۔ آج مجھے بالکل ایسا محسوس ہو رہا تھا […]
یشہ وارانہ اقدار وقت کی اہم ضرورت ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو گری راج کالج نظام آباد انسان سماجی حیوان ہے۔قدرت نے اسے کائنات میں موجود اٹھارہ ہزار مخلوقات میں اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ہے۔ یہ درجہ علم و عقل اور قوت گویائی کے سبب ہے۔ انسان […]
ایم وی ایس ڈگری کالج محبوب نگر میں 7ستمبرکو قومی سمینار بعنوان’’ نظم و نسق عامہ میں ابھرتے رحجانات ‘‘ پروفیسر راجہ رتنم،پروفیسر رحمت اللہ،پروفیسر پارتھا سارتھی ،پروفیسر ایس اے ایم پاشاہ و دیگر کی شرکت محبوب نگر(ای میل)ڈاکٹر وی ۔گیتا نائیک کنوینر سمینارکی اطلاع کے بموجب شعبہ نظم و […]