قرآن کے بارے میں کچھ سائنس دانوں کے خیالات ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل – تلنگانہ قرآن سائنس کی کتاب نہیں ہے بلکہ اللہ کی طرف سے انسانوں کی ہدایت کے لئے نازل کردہ ضابطہ حیات ہے چونکہ آج کا دور سائنس کا دور ہے۔ اسی لیے انسان نے آج […]
Monthly Archives: اگست 2017
گھر کے تمام افراد کا صرف ایک قربانی کرنا کافی نہیں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی اِن دنوں بعض حضرات کی طرف سے قرآن وحدیث کی تعلیمات کی روح کے بر خلاف کہا جارہا ہے کہ حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کے تاریخی واقعہ کی یاد میں اللہ […]
میت کی جانب سے قربانی کا حکم محمد نجیب قاسمی سنبھلی، ریاض اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبّ الْعَالَمِےْن، وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِیمِ وَعَلٰی اٰلِہِ وَاَصحَابِہِ اَجْمَعِین۔ قربانی کا حکم: امت مسلمہ قرآن وحدیث کی روشنی میں قربانی کے اسلامی شعار ہونے اور ہر سال قربانی کا خاص اہتمام کرنے پر متفق […]
وقت بہت بڑا منصف ہے از:صادق رضامصباحی،ممبئی رابطہ نمبر:09619034199 مذہبی ہونا بڑی اچھی بات ہے مگرمذہبی ہونے سے قبل یہ سمجھ لینابھی ضروری ہے کہ مذہب کیاہے ،اس کے مطالبے ،تقاضے اوراس کے اثرات کیاہیں۔اگریہ سب سمجھے بغیر ہم مذہبی ہوگئے تو سمجھ لیجیے ہم سے بڑا مذہب کو دھوکہ […]
کتاب : تاریخ تصوف ڈاکٹر سرمحمدعلامہ اقبال مرتب از صابر کلوروی تبصرہ: ڈاکٹر علی محمد بٹ اسسٹنٹ پروفیسر اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹکنالوجی اونتی پورہ،۱۹۲۱۲۲،جموں و کشمیر تاریخ تصوف علامہ اقبال کی ایک نامکمل اور غیر مطبوعہ کتاب ہے جو بعد میں صابر کلوروی نے مکمل کی ہے اس […]
صبح آزادی تو اجالوں کی ضامن تھی مگر؟ فاروق طاہر عیدی بازار ،حیدرآباد۔ 09700122826 15/اگست 1947کی صبح نوید سحر لے آئی کہ ہندوستان انگریز وں کے ظلم و استبداد سے آخر کار آزاد ہوچکاہے۔ ابتدائے آفرینش سے ہندوستان کی تاریخ شکست و ریخت سے مامور ہے۔بیرونی حملہ آوروں کے لئے […]
انشائیہ طلاق : سیٹ، ریڈی، گو… جاوید نہال حشمی ”آج کوئی خاص بات ہوئی ہے کیا؟“ مجھے صبح سے واٹس ایپ، فیس بک اور موبائل پر مصروف دیکھ کر آخربیگم نے پوچھ ہی لیا۔ ”ہاں، سپریم کورٹ نے طلاق ثلاثہ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی عائد […]
دین میں قرآن فہمی کی اہمیت قسط: 5 قرآن سرچشمۂ نصیحت مفتی کلیم رحمانی پوسد ۔ مہاراشٹرا موبائیل : 09850331536 ——– دین میں قرآن فہمی کی اہمیت ۔ چوتھی قسط کے لیے کلک کریں ——– انسانوں کو کسی بھی نظریہ و عمل کا تابع بنانے کے لئے نصیحت کی بھی […]
قبولیت حج اور سفر مدینہ منورہ الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی روضہ انور کی زیارت بھی حجِ بیت اللہ شریف کی تکمیل ہے۔ قبول حج و سعادت دارین کیلئے مدینہ طیّبہ کی حاضری ضروری ہے۔ کعبہ بھی ہے انہیں کی تجلّی کا ایک ظِل روشن اُنہیں کے […]
تین طلاق پر اس قدر ہنگامے کیوں ؟ مسلم پرسنل لا میں دخل اندازی کی راہ ہموار ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبّ الْعَالَمِےْن، وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِیمِ وَعَلٰی اٰلِہِ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعِین۔ ہندوستانی حکومت کے مطالبہ پر ملک کی سب سے بڑی عدالت میں ایک مجلس کی […]
علم اور تعلیم میں فرق وارث پراچہ اس بات کو من و من تسلیم کرنا ہوگا کہ علم کی چاشنی انسان کی رو ح میں تازگی کا سبب بنتی ہے ۔ بنیادی طور پر علم (ع ل م )تین لفظوں کا مجموعہ ہے لیکن اس کی وسعت کا کوئی اعداد […]
تحریکِ آزادی اور اُردو ادب حارث حمزہ لون ریسرچ اسکالر۔ شعبہ اُردو دیوی اہلیہ وشودھیالیہ اندور (ایم۔پی ) انیسویں صدی میں عالمی سطح پر زندگی کے تقریباً تمام شعبوں میں تغیر و تبدل اپنے عروج پر تھا خاص طور پر سیاسی اور جغرافیائی منظر نامے میں بدلاؤ سماجی ، معاشرتی […]
اقبال اور ٹیگور میں یکسانیت محمد ریحان ریسرچ اسکالر، جامعہ ملیہ اسلامیہ ہندوستان کی ادبی روایت بہت مضبوط اور توانا رہی ہے۔ادبیات عالم میں ہندوستانی ادب کو بڑی رشک اور عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا رہاہے۔ یہاں کی ادبی سر زمین کافی زرخیز اور ہری بھری رہی ہے۔اس طرح […]
ذی الحجہ کا پہلا عشرہ اور مسائل قربانی ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبّ الْعَالَمِےْن، وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِیمِ وَعَلٰی اٰلِہِ وَاَصحَابِہِ اَجْمَعِین۔ ماہِ ذی الحجہ کا پہلا عشرہ: اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم (سورۃ الفجر آیت نمبر ۲)میں ذی الحجہ کی دس راتوں کی قسم کھائی […]
سردار جعفری ظہور ذات و صفات کا شاعر ڈاکٹر مسعود جعفری ٹولی چوکی ۔ حیدرآباد 09949574641 سردار جعفری ترقی پسند تحریک کے ایک قدآورپیمبر تھے۔ وہ کمیو نسٹ پارٹی کے سرگرم کارکن بھی تھے۔پارٹی کے ترجمان نیا ادب سے وابستہ تھے۔ان کا ما رکسی آئڈیا لوجی پر کامل یقین تھا۔ […]
حمایت اللہ دکنی لب و لہجہ کا نامور شاعر ڈاکٹر عظمت اللہ اسسٹنٹ پروفیسراردو ناگرجنا گورنمنٹ ڈگری کالج ۔ نلگنڈہ محمد حمایت اللہ ۲۵/ دسمبر ۱۹۳۲ ء کو ایک متوسط گھر انے میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد کا نام غلام مرتضٰی تھا جو حیدرآباد کی فو ج میں […]
دین میں قرآن فہمی کی اہمیت قسط:4 قرآن ایمان کی طرف مائل کرنے والا کلام مفتی کلیم رحمانی پوسد ۔ مہاراشٹرا موبائیل : 09850331536 ———- دین میں قرآن فہمی کی اہمیت ۔تیسری قسط کے لیے کلک کریں ———- ایمان کے احساس میں چوں کہ طبعی میلان کو بھی کافی دخل […]
انشائیہ : الٰہی! میرے الفاظ میں معانی رکھ دے از:صادق رضامصباحی،ممبئی رابطہ نمبر:09619034199 لکھنا ایک فن ہے ،ایک عظیم فن،مقدس فن ،حرمت والافن ،ایسافن کہ جس کے متعلق خودقرآنِ کریم قسم کھاتاہے :ن والقلم ومایسطرن ۔آیت کی گہرائی میں اترکرمعلوم کریں توپتہ چلتاہے کہ قلم کی حرمت ہر لکھنے والے […]
زلزلہ اور جانوروں کے عادات واطوار ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل – تلنگانہ زلزلہ زمین کی ایک انگڑائی کانام ہے جس کی ظالم ادا پر ہزاروں دیوانہ وار فدا ہوجاتے ہیں۔زلزلہ زمین کے کروٹ بدلنے کانام ہے کہ جب یہ کروٹ لیتی ہے تو ا سکی سلوٹوں میں ہزاروں چھپ […]
فراموش کی جا رہی ہیں جنگ آزادی میں مسلمانوں کی قربانیاں ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ:09934839110 ہندوستان پر زبردستی قابض ہونے والے اور ہندوستانیوں کو اپنا غلام بنانے والے انگریزوں کے خلاف جدو جہد اور دی گئی قربانیوں میں یہاں کے مسلمانوں کا جو تاریخی رول رہا اور ان مسلمانوں […]
مسائل کاحل اورشیخ چلی کاخواب صادق رضا مصباحی ، ممبئی رابطہ نمبر:09619034199 اگر ہم اپنے کسی مرض کے علاج کے لیے کسی ایسے ڈاکٹرکے پاس چلے جائیں جس کی بڑی شہرت ہو،اس کابڑاسااسپتال ہومگروہ حقیقی طورپرمرض کاماہرنہ ہواوراللہ نے اسے دست شفاعطانہ کیاہوتوکیاہم صحت یاب ہوسکتے ہیں؟اسی طرح جو ڈاکٹر […]
بیت المقدس مسلمانوں کی مذہبی میراث ہے مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: 07207326738 Mob: اس روئے زمین پر اللہ کا پہلا گھر خانۂ کعبہ ہے اور دوسرا خانۂ خدا ،مسجد اقصی ہے ، ایک روایت میں ہے حضور ﷺ سے سوال کیا گیا یا رسول اللہ […]
آہ! صادق نقوی بھی نہیں رہے ڈاکٹر مسعود جعفری 09949574641 ڈاکٹر صادق نقوی ایک جامعاتی استاد ،جید مورخ ،شعلہ نوا خطیب ،نثر نگار اور ممتاز شاعر تھے۔وہ نصف صدی تک شہر کی ادبی ،تہذیبی و مذہبی محافل کی روح رواں رہے۔انہوں نے بچپن ، شباب اور ڈھلتی عمر کی دھوپ […]
دین میں قرآن فہمی کی اہمیت قسط:3 دورِمکّی میں ایمان کی تبلیغ و تعلیم میں قرآن کا کردار مفتی کلیم رحمانی موبائیل نمبر : 09850331536 ——- دین میں قرآن فہمی کی اہمیت ۔ دوسری قسط کے لیے کلک کریں ——- یوں تو نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی حیاتِ طیبّہ […]
اسلامک ہوسٹلس مولانا مناظر احسن گیلانی کا خواب جو تشنہ تعبیر ہے پروفیسر محسن عثمانی ندوی مستقبل کا مؤرخ جب ہندوستان میں اسلام کی تاریخ لکھے گا تو یہ ضرورلکھے کا کہ مسلمان آزادی کے بعد تعلیم، تجارت اور معیشت ہر اعتبار سے انتہائی زار وزبوں حالت تک پہونچ گئے […]
سورج یا چاند گرہن اللہ تعالی کی دو اہم نشانیاں پوری کائنات مل کر بھی سورج یا چاند کے گرہن کو نہیں روک سکتیں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی دنیا کے مختلف ممالک میں ۷/ اگست ۲۰۱۷ء کو چاند گرہن اور ۲۱ /اگست ۲۰۱۷ء کو سورج گرہن دیکھا جائے گا۔ […]
نامور استاد وشاعر : حضرت فصاحت جنگ جلیلؔ مانک پوری حلیم بابرؔ محبوب نگر ۔ تلنگانہ ایک جلیل القدر ‘ممتاز ونامور استاد شاعر کی حیثیت سے حضرت جلیل مانک پوری کانام بڑی قدر ومنزلت سے لیاجاتا ہے۔ ضلع پرتاب گڑھ یوپی کے قصبہ مانک پور کے متوطن تھے۔ حضرت جلیل […]