بسم اللہ الرحمن الرحیم اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِےْن، وَالصَّلاۃُ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِےْمِ وَعَلیٰ آلِہِ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعِےْن۔ سونے یا چاندی کے زیورات پر زکوٰۃ واجب ہے ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی خیر القرون سے عصر حاضر تک کے جمہور علماء وفقہاء ومحدثین قرآن وحدیث کی روشنی میں عورتوں کے سونے […]