دیارِ ادب (تحقیقی وتنقیدی مضامین) مصنف: ڈاکٹرعزیز سہیل، لیکچرار ‘گورنمنٹ ڈگری کالج ،محبوب نگر مبصر: محسن خان ریسرچ اسکالر مانو حیدرآباد شہر حیدرآباد کو اُردو ادب میں منفرد مقام حاصل ہے۔کہایہ جاتا ہے کہ اُردو کی کئی اصناف کا آغاز اسی سرزمین یعنی حیدرآباد دکن سے ہوتا ہے۔آج بھی حیدرآباد […]
Monthly Archives: مئی 2017
طنز و مزاح کا ایک اورچراغ بجھ گیا غوث خواہ مخواہؔ ڈاکٹر ضامن علی حسرتؔ 9/16/60، احمد پورہ کالونی، نظام آباد، تلنگانہ اسٹیٹ موبائیل : 9440882330 طنز و مزاح کے نامور شعراء طالبؔ خوندمیری اور فرید انجمؔ کی موت کا غم ابھی پوری طرح سے ہمارے دِلوں سے مٹنے بھی […]
رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ محمد رضی الدین معظم سیل: +914069990266, 09848615340 رمضان المبارک کا مہینہ‘ مسلمانوں کے ہاں کئی حیثیتوں سے بہت اہم سمجھا جاتا ہے۔ سنہ ہجری کا یہ نواں مہینہ اپنے اندر بڑی خیر و برکت اور تقدس و فضیلت رکھتا ہے۔ یہی وہ مہینہ […]
امجد حیدرآبادی : دکن کا بے مثال شاعر سید وسیم اللہ نظام آباد موبائل : 9848991888 اردو شاعری میں غزل‘ مثنوی‘ قصیدہ‘ مرثیہ‘ قطعات‘ رباعیات وغیرہ کا جب ذکر آتا ہے تو غزل کے ساتھ ہی آپ کے ذہن میں میر ،آتش، مومن، غالب ، مثنوی میں میر حسن اور […]
سنبھل کے چند فکشن نگار اور ہندوستانی عناصر عزہ معین ۔ سنبھل سنبھل اس شہرکا نام ہے جس کی ادبی اور ثقافتی روایتوں نے ا سے تاریخی شہر کا درجہ عطا کیا ہے۔ علم کے مختلف شعبوں کی نامور ہستیوں نے یہاں اپنی آنکھیں کھولی ہیں ۔ یہاں کی علمی […]
مسعود حسین خاں بہ حیثیت ماہر دکنیات پروفیسر محمد علی اثر پروفیسر مسعود حسین خاں اردو زبان و ادب کی ایک قد آور اور سربر آوردہ شخصیت کا نام ہے۔ شعر و سخن سے لے کر تحقیق وتنقید ‘دکنی و دکنیات ‘ لسانیات و صوتیات ‘ اسلوبیات‘ اقبالیات اور سوانح […]
قسط : 13 اردو کےادیب اورنثرنگار رشید احمد صدیقی ۔ عبد الحلیم شرر پروفیسرمحسن عثمانی ندوی اردو کے ادیب اور نثر نگار ۔ بارھویں قسط کے لیے کلک کریں رشید احمد صدیقی (۱۸۹۴۔۱۹۷۷ء) رشید احمد صدیقی اس عہد کے صاحب اسلوب ادیب اور بذلہ سنج مزاح نگار ہیں ، ان […]
ایس ایس سی (SSC)کے بعد کیا کریں ڈالو ستاروں پر کمند فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ ,09700122826 عصر حاضر میں علم کی اہمیت و افادیت خاص طور پرجدید علوم کی اہمیت و افادیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔سائنس اور تکنالوجی نے دنیا کا نقشہ ہی بدل کر رکھ دیا ہے۔جدید […]
علم حدیث کا نیر تاباں حضرت مولانا محمدانصار صاحب مدظلہ شیخ الحدیث دارالعلوم حید رآباد مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: 07207326738 Mob: اسلاف کی زندگی ، ان کی روشن تعلیمات ،ان کے انمٹ نقوش ، دین کے سلسلے میں ان کی جہد مسلسل ، ایثار و […]
مختصر مضمون ذرا سوچیے محمد حمزہ خان بریلی ایک بات سمجھنے سے قاصر ہوں کہ خود کو درویشی کے مسند پر خود ہی فائز کرنے والے لوگ اتنے دنیادار کیسے ہو سکتے ہیں؟ کیا اس سے پہلے اس لفظ کے مفہوم سے واقفیت ضروری نہیں ہے ؟
افسانہ- بلاعنوان – مدثرگل کل اس نے مجھے ایک تصویر واٹس ایپ کی۔ وہ دبئی پہنچ چکی تھی جو نہ کبھی اس کی منزل تھی اور نہ ہی ایسا خواب اس نے کبھی دیکھا تھا۔ جو تصویر اس نے مجھے بھیجی تھی ایک ایکویریم کی تھی۔ پشت کیے ہوئے تھوڑا […]
یادیں جو یاد رہ جاتی ہیں محمد ریحان ریسرچ اسکالر جامعہ ملیہ اسلامیہ ادبی محفلیں اور ادبی گفتگو اپنے اندر جتنی کشش رکھتی ہے وہ شاید ہی اور کسی شی میں حاصل ہو .ادب اور ادبی شخصیات خود اتنی دلکش پوتے ہیں کہ ان سے جدائی شاق گزرتی ہے .میرا […]
بچوں کے ادب میں سماجی مسائل۔ ڈاکٹرسیّد اسرارالحق سبیلی۔ ای میل : موبائل: 09346651710 ادب اور سماج میں گہراربط و تعلق ہے، ادب سماج کو روشنی عطا کرتا ہے ، جب کہ سماج ادب کو نئی نئی غذا، موضوعات اور عنوانات فراہم کرتا ہے، ادب سماج سے متاثر ہوتا ہے […]
طلاق : اسلام کے جامع نظام کا مظہر مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: 07207326738 Mob: حالیہ دنوں طلاق کا مسئلہ ملک کے منظر نامے پر چھایہ ہوا ہے ،ملک کے وزیرا عظم نے عورتوں کو انصاف دلانے کا بیڑا اٹھایا ہے، اس لئے وہ اپنے بیانات […]
کہانی اُف یہ دوستی محمد علیم اسماعیل رات دو بجے کاشف کے دروازے پر کسی نے دستک دی ، جب کاشف نہیں اٹھا تو دروازہ زور زور سے ٹھوکا گیا۔کاشف کی آنکھ کھلی تو اسے دروازے پر کاظم کی بیوی کی آواز سنائی دی ، وہ کہہ رہی تھی’’کاشف بھیا […]
آتش دان جلتے سلگتے گاؤں کی داستان مبصر: جاوید احمد شاہ Email: قمر جمالی کا شاہکار ناول ’’ آتش دان ‘‘ جملہ ۲۵۳ صفحات اور ۳۲چھوٹے چھوٹے ابواب پر مشتمل ایک انقلابی ناول ہے۔آتش دان کا بیرونی حصہ قاری کو جاذب نظر بناتا ہے اور جتنا خوبصورت اس ناول کا […]
قسط : 12 اردو کےادیب اورنثرنگار اردو کے تین نقاد پروفیسرمحسن عثمانی ندوی اردو کے ادیب اور نثر نگار ۔گیارھویں قسط کے لیے کلک کریں خواجہ احمد فاروقی (۱۹۱۷۔۱۹۸۵) خواجہ احمد فاروقی نے کم لکھا ہے لیکن جو کچھ لکھا ہے بہت غور وفکر اور توجہ کے ساتھ لکھا ہے […]
فیس بُک ۔ استحصال کا اہم ذریعہ مدثر گل دنیا کے بدلتے ہوئے حالات کے تناظر میں اگر دیکھا جائے تو اس گلوبل ویلج میں فیس بکٔ کا کردار بھی کلیدی ہے. اس کے استعمال کرنے والوں کی تعداد اربوں میں شمار کی جاتی ہے. دنیا میں بیک وقت لاکھوں […]
قومی سمینار علی جواد زیدی ۔ فن اور شخصیت علی جواد زیدی نےاپنی زندگی کو قومی ایکتا کے لئے وقف کیا رپورٹ : عزہ معین سنبھل ایم جی ایم پی جی کالج سنبھل میں اتر پردیش اردو اکادمی لکھنؤ کے مالی تعاون سے ایک نیشنل سیمنار بعنوان ’’علی جواد زیدی […]
شعبۂ اردو جامعہ کراچی کے زیرِ اہتمام ایک روزہ قومی کانفرنس: اردو بحیثیت سرکاری زبان رپورٹ:ڈاکٹر تہمینہ عباس 4 مئی 20177ء بروز جمعرات ،جامعہ کراچی کے شعبہ اردو نے ایک روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد کیا جس کا موضو ع ’’ اردو بحیثیت سرکاری زبان ‘‘ تھا۔اس کانفرنس کی صدارت […]
انشائیہ دنیائے خلیج میں اُردو کا ارتقا اوراس کا درخشاں مستقبل نعیم جاوید دمام ۔ مملکتِ سعودی عرب Email: Web: www.hadafgroup.com ادب ایک کھلا خط ہے جو لمحہ موجود میں لکھا جاتا ہے لیکن یہ’’ نامہ نور‘‘ آنے والے زمانوں کے نام ہوتا ہے۔ اگر میں یوں کہوں کہ ’’ادب […]
افسانہ – نقاد عبدالعزیز ملک لیکچرار اردو ، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، فیصل آباد وہ طویل عرصے کے بعد جب آج یونیورسٹی میں داخل ہوا تو اندر کی دنیا ہی بدلی ہوئی تھی۔وہ دس سال پہلے یہاں ایم اے کا طالبِ علم رہ چکا تھا ۔ وہ دن جو اس نے […]
تدوین اور تدوینِ متن کی روایت فرہاد احمد فگارؔ اردو ادب میں دیگر کئی اصطلاحات کی طرح ’’تدوین ‘‘کا لفظ بھی عربی زبان سے لیا گیا ہے۔نورُ اللغات کے مؤلف ،نور الحسن نیئر کے مطابق تدوین ’’جمع کرنا‘‘یا ’’مرتب کرنا‘‘کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔اسی طرح شان الحق حقی ،فرہنگِ […]
یوم مئی – یومِ مزدور محمد رضی الدین معظم سیل: +914069990266, 09848615340 مئی کی پہلی تاریخ کو یوم مئی کہا جاتا ہے۔ یہ دن عالمی پیمانے پر مزدوروں اور محنت کشوں کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ پچھلے نوے برسوں سے زیادہ عرصے سے یہ دن ساری دنیا میں […]