صراط مستقیم ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 ’’ہذا صراطی مستقیم‘‘ یہ وہ فرمانِ خداوندی ہے جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانِ مبارک سے اس وقت جاری ہوا جب آپؐ نے ’’صراطِ مستقیم‘‘ کی تفہیم کے لیے، سمجھانے کے لیے ایک لکیر کھینچی اور […]
Monthly Archives: مارچ 2017
کتاب : دیارِ ادب مصنف : ڈاکٹر محمدعبدالعزیز سہیل پیش لفظ : ڈاکٹر محسن جلگانوی مدیر اوراق ادب روزنامہ اعتماد حیدرآباد ہزارہاخوش گمانیوں کے باوجود اس بات کا اعتراف کرنا ہی پڑے گا کہ موجودہ حالات میں اردو زبان انحطاط پذیر ہے۔اردو لکھنے اور پڑھنے والوں کی تعداد کم سے […]
افسانہ دوسرا رخ حمیراء عالیہ ریسرچ اسکالر،لکھنؤیونیورسٹی سارجنٹ بارٹن کافی دیر سے اس بچے کو دیکھ رہا تھا جو اپنی ماں سے سیب خریدنے کی ضد کر رہا تھا لیکن شایداس کی ماں کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ وہ اپنے بچے کی اس اضافی خواہش کو پورا کر […]
پروفیسر مظفر علی شہ میری ڈاکٹرعبدالحق اردو یونیورسٹی کے اولین وائس چانسلر ڈاکٹر شفیع محمد نوٹ : جامعہ عثمانیہ ‘ دنیا کی اولین یونیورسٹی تھی جس کا ذریعہ تعلیم اردو تھا۔دارالترجمہ نے مختلف مضامین میں اردو میں کتابیں تیار کیں ۔ تبھی تو جامعہ میں طب ‘انجینیرنگ‘قانون‘سائنس اور دیگرسماجی علوم […]
وطن کی عظمت کاخواب تعبیر کرنے والی شخصیت مولانا محمد علی جوہر عزہ معین ۔سنبھل جب ہم کسی اہم شخصیت پرگفتگو کرتے ہیں تو ان کی تمام تر خصوصیات کو ایک جگہ رقم کر دینا کسی طور ممکن نہیں ہوتا ۔ پھر جب وہ شخصیت محمد علی جیسی جامع حیثیت […]
مدارس کا تعلیمی منظرنامہ مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: 07207326738 Mob: ہندوستان میں دینی مدارس مسلمانوں کے مضبوط قلعے ہیں ،ان مدارس نے اسلامی تہذیب و تشخص ،روایات و اقدار ،اسلامی تعلیمات وعقائد اور مسلمانوں کے ایمان و یقین کی حفاظت کا فریضہ انجام دیا ہے،جب […]
اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں سرگرم سرکاری ادارے -کچھ تجاویز سید مکرم نیاز حیدرآباد ۔ دکن نوٹ: سید مکرم نیاز میرے بچپن کے ساتھیوں میں سے ہیں ۔ ابتدا میں بہت شاندار افسانے اور انشائیے لکھا مگرآج کل خود کو تنقید و تبصروں تک سمیٹ رکھا ہے۔ایک عرصے […]
آم قدرت کا عظیم تحفہ لذت سے بھرپورغذا اورصحت وطاقت کا خزینہ محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 جس طرح مدینہ منورہ اور بصرہ اپنی کھجور ٗ طائف اور دمشق اپنے انگور ٗ انجیر ٗ انار ٗکابل و […]
اردو میں بچوں کا ادب اور غیرمسلم ادیب و شعرأ ڈاکٹر سید اسرارالحق سبیلی زبان اظہار و بیان کا نام ہے، یہ ایک فطری قوت و نعمت ہے ، جو خالق کائنات نے انسان کو عطا کی ہے، ( الرحمٰن : ۴) انسانی فطری طور پر اپنے والدین اور آس […]
عصرحاضر میں سماجیات کا مطالعہ ناگزیر ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگرمیں توسیعی لیکچر محبوب نگر(راست)انسان ایک سماجی حیوان ہے سماجی زندگی اس کی فطرت بھی ہے اور ضرورت بھی اسی سماجی زندگی کے نتیجہ میں سماجی رشتے وجود میں آتے ہیں ۔انسانی کی منظم سماجی زندگی کا […]
مولانا ابوالکلام آزاد کا تصورسماج وتہذیب ڈاکٹرشیخ عبدالکریم اسسٹنٹ پروفیسر کالج آف لینگویجس ۔حیدرآباد سلسلۂ روز و شب نے نومبر ۱۸۸۸ ء کو عرب کی سرزمین پر اس انسانی تخلیق کا مشاہدہ کیا جسے ہم محی الدین احمد ابوالکلام آزاد کے نام سے جانتے ہیں۔ جنھوں نے ہندوستان کی سرزمین […]
قسط ۔ 8 اردو کےادیب اورنثرنگار پروفیسرمحسن عثمانی ندوی اردوکے ادیب اورنثرنگار- قسط 7 کے لیے کلک کریں آغا حشر کاشمیری (۱۸۷۶۔۱۹۳۵ء) آغا حشر کاشمیری ڈرامہ نگاری میں اردو کے شکسپیرکہلاتے ہیں اردو ڈرامہ کی نشا ونما اور ترقی میں ان کی کوششوں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ، […]
افسانہ کبھی ہم خوبصورت تھے حمیراء عالیہ ریسرچ اسکالر،لکھنؤ یونیورسٹی ’’ہاں تو بتائیں کیا پرابلم ہے آپکو؟‘‘ڈاکٹر صدیقی نے اپنے سامنے بیٹھی ہوئی صحتمند سی دوشیزہ کو دیکھتے ہوئے کہا۔ ’’ڈاکٹرمیرے جسم میں کیڑے پڑ گئے ہیں ‘‘ اس نے اتنا بے ساختہ کہا کہ وہ ایک پل کو حیران […]
نویدِ مغفرت ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 ’’غفر‘‘ کے لغوی معنی ’’ڈھانکنے‘‘ یا ’’درگزر کردینے‘‘ کے ہوتے ہیں، جس کو ہم زبانِ عام میں ’’بخشش‘‘ کے مترادف سمجھتے ہیں۔ لفظ ’’مغفرت‘‘ اسی سے مشتق ہوا ہے۔ خالق کائنات ، کائنات کی ہر شئے پر تصرف رکھتا […]
شخصیت سازی سیاہی ماریہ ماہ وش ابھی اپنے چھ سالہ بیٹے کو ایک قصہ سنا رہی تھی، قصہ سناتے سناتے کئ باتیں ذہن میں آئیں لیکن ان باتوں کا تعلق بیٹے کو سمجھانے سے قطعئ نہیں تھا۔ان باتوں کا تعلق بڑوں سے یعنی آپ اسے اور مجھ سے تھا۔ان باتوں […]
محمد دانش غنی کا منفرد رنگ و آہنگ ڈاکٹر سید اسرار الحق سبیلی ڈگری کالج میں آنے کے بعد معلوم ہوا کہ یہاں سال کے چار موسموں کے بجائے ایک ہی موسم ہوتا ہے اور وہ ہے سمینار کا موسم ۔ پورے سال سمینار کی بارش کہیں نہ کہیں ہوتی […]
سلیم احمد بحیثیتِ نقاد فیضان احمد ملک بٹہ پورہ شوپیان،کشمیر 09858322543 اردو ادب میں تنقید کے آثار ابتداء سے ہی ملتے ہیں جس کا اندازہ اردو میں موجود تخلیقی ادب سے لگایا جاسکتا ہے کیونکہ اعلیٰ ادب اچھے تنقیدی شعور کے بغیر وجود میں نہیں آسکتا ہے ۔البتہ یہ ایک […]
ہولی تہوار ۔ تاریخ کے آئینہ میں محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘، شاہ گنج ،حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 (ست جگ یاکرت جگ سترہ لاکھ اٹھائیس ہزار سال کا ترتیا جگ بارہ لاکھ چھیانوے ہزار سال کا دوا پرجگ آٹھ لاکھ چونسٹھ ہزار سال کا […]
دورحاضرکا المیہ اردو زبان کا تلفظ اور تحریری لاپرواہی عزہ معین ۔سنبھل اردو زبان کے ارتقاء کے متعلق سنجیدہ اور غیر سنجیدہ مختلف نظریات قائم کئے گئے ہیں ۔ ناقدین ومحققین نے تواریخی اسناد کی بنیاد پر زبان اردو کی پیدائش کے لئے مختلف علائق کے بابت اپنے اٹل فیصلے […]
کچھ یادیں،کچھ باتیں – یاد گارِ اسلاف حضرت مولانا عبد الرشید صاحب بستوی ؒ (۱۹۴۲ء۔دسمبر۲۰۱۶ء) مفتی امانت علی قاسمیؔ ایک طالب علم پر ہمیشہ استاذ کی زندگی کا نقش پایا جاتا ہے ، جس طرح بیٹے پر باپ کی زندگی کے اثرات نمایاں ہوتے ہیں ، طالب علمی کا زمانہ […]
افسانہ : کشمکش حیات ڈاکٹر تہمینہ عباس امینہ باجی کی انتہائی نازک حالت اور آئی سی یو میں ہونے کا سن کر ماہین کے ہاتھ پاؤں ہی پھول گئے۔ ابھی سال بھر پہلے ہی تو ان کا بریسٹ کینسر کا علاج مکمل ہوا تھا۔ کیموتھراپی کے دوران ان کی پلکیں، […]
عالمی یوم خواتین کے موقع پر طنزومزاح :زنانہ نفسیات سید عارف مصطفیٰ کراچی کہتے ہیں دنیا میں کوئی بھی کام ناممکن نہیں بشرطیکہ کام خواتین کی نفسیات کو سمجھنے کا نہ ہو ،،، ہزارہا سال سے حضرت آدم کے نہایت سیانے فرزندوں نے بھی جس گتھی کو سلجھانے میں ہمیشہ […]
کتاب: حیدرآباد میں اردو ذرائع ترسیل و ابلاغ بیسویں صدی کی آخری دہائی میں مصنف :مصطفی علی سروری ای میل:sarwari829@yahoo,com مبصر:ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی ابلاغیات‘ اپنی بات دوسروں تک پہونچانے کا عمل ہے ۔ اور موجودہ زمانے میں اس کئے لئے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا انٹرنیٹ اور سوشیل میڈیا کو […]
عالمی یوم خواتین اورخواتین کا استحصال ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ : 09934839110 آج 8؍ کو عالمی یوم خواتین ایسے ماحول میں انعقاد کیا جا رہا ہے ، جب ہمارے ملک میں ہر سمت ملک کے لئے شہید ہونے والے ایک جانباز فوجی کی بیٹی اور لیڈی سری رام کالج […]
ساحرلدھیانوی کی نظم ’’پرچھائیاں‘‘ کا نو آبادیاتی مطالعہ عبدالعزیز ملک نوٹ: جناب عبدالعزیز جہانِ اردو کے مستقل قلمکار ہیں آپ کے تحقیقی و تنقیدی مضامین کو بے حد پسند کیا جاتا رہا ہے۔ وہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ اردو میں تدریسی فرائض انجام دے رہے ہیں۔ آپ تحقیق […]
اردوزریعہ تعلیم طلبہ کا مستقبل بہتر مسابقتی میدان میں سخت محنت و سنجید ہ جستجو کی ضرورت ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر میں توسیعی لیکچر سے پروفیسر مشتاق احمد کاخطاب محبوب نگر(راست) تعلیم کے میدان میں مسلمان ابھی بھی بہت پیچھے ہیں مختلف کمیشنوں کی رپورٹ سے […]
قسط ۔ 7 اردو کےادیب اورنثرنگار مولانا آزاد – عابد حسین – مسعود رضوی ادیب پروفیسرمحسن عثمانی ندوی اردو کے ادیب اور نثر نگار ۔چھٹی قسط کے لیے کلک کریں مولانا ابو الکلام آزاد (۱۸۸۸۔۱۹۵۸ء)