کتاب : فکرونظر مصنف : پروفیسر انیس الحق قمر فون : 09890417577 پیش لفظ : محمد تقی مدیر اعلیٰ روزنامہ ’’ورقِ تازہ‘‘، ناندیڑ فون: 09325610858 اُردو ادب میں نثری اور شعری مجموعوں کے مسودوں پر کسی نقاد ، تبصرہ نگار یا پھر اُردو کے کسی پروفیسر سے مضمون لکھواکر ، […]
فون میں اردو گھر گھر میں اردو مہم کا شعبہ اردو گری راج کالج نظام آباد سے آغاز عالمی یوم مادری زبان کے موقع پر ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی نظام آباد.21فروری (ای میل )اردو عالمی سطح پر مقبول زبان ہے اور اکیسویں صدی میں یہ دیگر زبانوں کے ساتھ انفارمیشن […]
انٹرنیٹ کے ذریعہ خرید و فروخت کے شرعی احکام مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: Mob: 07207326738 سائنس وٹکنالوجی نے تجارت ومعیشت کے باب میں حیرت انگیز تبدیلی کی ہے، ماضی میں خریدوفروخت کے جو طور طریقے رائج تھے وہ آج بھی رائج ہیں، لیکن اس کے […]
امتحان میں کامیابی حاصل کرنے کے کارگر طریقے فاروق طاہر امتحانات کی آمد سے ہی طلباء ،اولیائے طلباء،اساتذہ اور منتظمین مدارس کی پریشانیاں نقطہء عروج کو پہنچ جاتی ہیں۔امتحانات کا سامنا تو طلباء کرتے ہیں لیکن امتحانات کی وجہ سے پیدا ہونے والے دباؤ کا سامنا طلباء کے علاوہ، اولیائے […]
افسانہ محبت لا حاصل محمد نواز ۔ کمالیہ یوسف کا چہرہ اترا ہوا تھا ،وہ مجھے بہت زیادہ پریشان بھی دیکھائی دے رہا تھا ۔ مجھے اس کی پریشانی کا اندازہ تھا کیونکہ وہ اکثر اوقات اپنے گھر کے معاملات مجھ سے دل کھول کر بیان کر دیا کرتا تھا […]
کتاب : پھر چھڑی بات مصنف :ڈاکٹر عابد معز مبصر:ڈاکٹر عزیز سہیل عصر حاضر میں خصوصاََشہر حیدرآباد میں طنز و مزاح پر جب بھی تحقیق ہوگی تو ڈاکٹر عابد معزکے ذکر خیر کے بغیر وہ تحقیق نامکمل تصور کی جائیگی ۔کیونکہ طنز و مزاح کے شعبۂ میں عابد معز کی […]
پروفیسراکرم باجوہ کی’’ نوشتہ تنقید ‘‘کا اجمالی جائزہ ڈاکٹراظہاراحمد گلزار کسی بھی معاشرے کے تہذیب و تمدن ،رسوم و رواج اور جمالیاتی ذوق کی عکاسی اور مزاج کی ترجمانی اس کے شعر و ادب سے ہوتی ہے اور شعر و ادب کی راہیں متعین کرنے کے لئے تنقید کا سہارا […]
عالمی یوم مادری زبان اورحاشیہ پر پڑی زبان اردو ڈاکٹر سیّد احمد قادری ہر زمانے اور ہر عہد میں، ہر قوم کے درمیان اپنی مادری زبان کی اہمیت رہی ہے اور جس قوم نے اپنی مادری زبان کو اپنی زندگی کا اہم حصّہ بنایا ، اس قوم نے ترقی کے […]
-6-قسط اردو کےادیب اورنثرنگار قاضی عبد الغفار – خواجہ حسن نظامی پروفیسرمحسن عثمانی ندوی – – – – – – – – – – قاضی عبد الغفار (۱۸۸۵۔۱۹۵۴ء) قاضی عبد الغفار ایک صاحب طرز ادیب ، صحافی اور انشائیہ نگار تھے انھوں نے اردو نثرکو اپنے خاص اسلوب کی وجہ […]
بانو قدسیہ:رومانویت اورروحانیت کا استعارہ عبدالعزیزملک تخلیق سے زیادہ مشکل اور کربناک عمل شاید اور کوئی نہ ہو ،لیکن اس کے باوجود انسان اس تجربے سے گزرتا رہاہے ۔ادب انسان کی انفرادی ذہانت کا تخلیقی اظہار ہے،جو زندگی کو توانائی اور طاقت بخشتا ہے۔ادیب اگر ارفع خیالات کو دلکش اور […]
مسلم طلبہ کی تعلیمی پسماندگی :اسباب و حل مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: Mob: 07207326738 مسلمانوں کا مذہبی ،ثقافتی اور تاریخی سرمایہ اتنا شاندار ہے کہ دنیا کی کوئی قوم ان کی ہمسری نہیں کر سکتی ہے ،تاریخ گواہ ہے کہ اسلام نے اپنے پیروکاروں کو […]
حمزہ فاروقی سے ایک مصاحبہ ڈاکٹرتہمینہ عباس حمزہ فاروقی اردو ادب میں بحیثیت سفرنامہ نگار ایک ممتاز مقام رکھتے ہیں۔ان کے پانچ سفر نامے اور دو خاکوں کے مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں۔ اقبالیات اور تحقیق سے انہیں خاص لگاؤ ہے۔ اس کے علاوہ غلام رسول مہر کے حوالے […]
سائنس ’’کہکشاں تک عقل کو رستہ بتا دینے کا نام‘‘ ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی – ورنگل موبائل : 09866971375 موجودہ دور سائنس کا دور ہے اور موجودہ سائنسی ترقی اہل یورپ کی دین ہے۔ دور حاضر میں سائنسی ترقیات کا مزاج اور معیار اسقدر اونچا ہے کہ زمانۂ قدیم کا کوئی انسان […]
افسانہ یہ عشق نہیں آساں – – – – – ! سید احمد قادری Mob: 09934839110 مارننگ واک روز کا معمول تھا ریٹائر منٹ کے بعدسونی سونی زندگی میں مارننگ واک کی اہمیت بڑھ جا تی ہے، صبح سویرگھر سے نکل کر نیشنل پارک تک پہنچتے پہنچتے ہم ریٹائٹرڈ دوستوں […]
افسانہ بھوک ڈاکٹرحمیرہ سعید صدرشعبہ اردو ین .ٹی.آر ڈگری کالج محبوب نگر- تلنگانہ ماں مجھے بھوک لگی ہے ’’جیسے ہی ماں نے دروازہ کے اندر قدم رکھا میں نے بے تابی سے کہا۔ ’’ٹھیرجا بیٹاابھی کچھ پکاتی ہوں‘‘میری ماں نے اپنی تھیلی میں جھانکتے ہوئے درد بھری آواز میں کہا […]
بچوں کی نظموں میں قومی یک جہتی کےعناصر ڈاکٹرسید اسرارالحق سبیلی اسسٹنٖٹ پروفیسر و صدر شعبۂ اردو گورنمنٹ ڈگری ایند پی جی کا لج سدی پیٹ۔ ۱۰۳ ۵۰۲، تلنگانہ , 9346651710 اردوادب ایک وسیع و عمیق سمندر ہے ، جس میں بیش قیمت ہر ہے جو اہر ات مو جو […]
حضرت خواجہ حبیب علی شاہؒ کی صوفیانہ شاعری ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 چشتیہ نظامیہ کی تبلیغ و توسیع کا کام ایک ساتھ شمالی ہند و دکن میں جس عظیم ہستی نے انجام دیا وہ حضرت شیخ الاسلام حافظ سید محمد علی شاہ خیرآبادی کی تھی۔ […]
حیاتِ نو کا شاعر:اقبال خلشؔ ابراہیم افسر موبائل: 09897012528 میں ہوں شاعر مجھے اقبال خلشؔ کہتے ہیں تم نے لوگوں سے مرا نام سُنا تو ہوگا برِ صغیرکے ادبی اُفق پرکہنہ مشق شاعر اقبال حسین خاں تفضل حسین خاں بالمعروف اقبال خلشؔ اکوٹوی(پ:1950)کا نام ادبی وشعری محفلوں میں کسی تعارف […]
شخصیت سازی اک داستان جو بدل دے زندگی ڈاکٹرظہوراحمد دانش میڈیا ریسرچ انسٹیٹیوٹ میرامعمول رہا ہے کہ اپنے انسٹیٹیوٹ میں لیکچر کے بعد طلباء کے ساتھ گپ شپ بھی کرتاتھا۔استاد شاگرد کا باہمی تعلق مزید مضبوط ہوسکے ۔استاد کے لیے شاگر د اپنی اولاد کی طرح عزیزہوتے ہیں ۔ایم ایس […]
گورنمنٹ پوسٹ گریجو ایٹ کالج جھنگ میں نامور افسانہ نگار حنیف باوا کا ،افسانہ شناسی، پر خصوصی لیکچر رپورٹ:ابنِ عاصی گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ کے شعبہ اردو نے نامور افسانہ نگارحنیف باوا کو اپنے ہاں ،افسانہ شناسی، پر لیکچر کے لیے مدعو کیا۔جس میں ایم اے اردو پارٹ ون […]
مختصرافسانہ عنوان کیا دوں ؟ خرم یاسین ریسرچ اسکالر ‘ فیصل آباد آج کلاس ٹیسٹ تھا۔ استاد صاحب بدستور چہرے پر سنجیدگی اور تھوڑی سی سختی لیے کمرہ جماعت میں داخل ہوئے۔ بچے جو کچھ ادھر اور کچھ ادھر مصروف تھے، ادب سے جگہ چھوڑ کر فوراً سے ڈیسکوں پر […]
قسط 4 اردو کے ادیب اورنثرنگار علامہ شبلی-علامہ سید سلیمان ندوی- سجاد انصاری پروفیسرمحسن عثمانی ندوی اردوکے ادیب اورنثرنگار- قسط 3 کے لیے کلک کریں علامہ شبلی (۱۸۵۷۔۱۹۱۴ء) علامہ شبلی کی شخصیت ایسی نابغہء روزگار شخصیت ہے کہ جنہیں نہ کوئی اسلامیات کا طالب علم نظر انداز کرسکتاہے اور نہ […]
رپورتاژ:ایک روزہ قومی سمینار اردوادب اورقومی یکجہتی از: ڈاکٹرعزیزسہیل لیکچرا ر ایم وی ایس ڈگری کالج محبوب نگر ضلع نظام آباد ابتداء ہی سے تاریخی تہذیبی ،ادبی و مذہبی مرکز رہا ہے ۔تلنگانہ میں حیدرآباد کے بعد نظام آبادشعر و ادب کی سرگرمیوں کا مرکز اور گہوارہ رہا ہے […]
کلوننگ (ہے بحر پُرآشوب وپراسرار یہ مسئلہ) ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی – ورنگل موبائل : 09866971375 آج دنیا کا کثیر طبقہ انسانی کلوننگ کو خدائی معاملات میں مداخلت سمجھتا ہے اور اخلاقی اعتبار سے اس طریقۂ عمل کو برا جانتا ہے۔ کلوننگ کوخدائی مرضی کے خلاف سمجھتا ہے، کلون سے ڈرتا ہے […]
رپورتاژ:امجد حیدرآبادی شخصیت اور فنِ رباعی زیر اہتمام ادارہ ادب اسلامی ہندتلنگانہ و اڈیشہ ڈاکٹرعزیزسہیل لیکچرار ایم وی ایس ڈگری کالج محبوب نگر ادراہ ادب اسلامی ہند اپنے قیام سے ہی صالح ادب کے فروغ کیلئے مسلسل جدوجہد کرتی آرہی ہے۔ادارہ ادب اسلامی گزشتہ نصف صدی سے ادب میں توازن […]