صادقہ نواب سحر کا تخلیقی بیانیہ ۔۔۔ جس دن سے پروفیسرمجید بیدار سابق صدر شعبۂ اردو‘ جامعہ عثمانیہ‘ حیدرآباد اردو نثر میں تخلیقی ادب کا پس منظر اس قدر جامع اور معیاری ہے کہ داستانوی ادب سے لے کر ناول اور افسانے کی شروعات تک ہر تخلیق کار نے […]
Monthly Archives: جنوری 2017
قسط 3 اردو کے ادیب اور نثرنگار محسن الملک – چراغ علی – محمد حسین آزاد پروفیسرمحسن عثمانی ندوی —— اردو کے ادیب اور نثر نگار ۔ دوسری قسط کے لیے کلک کریں —— الطاف حسین حالی (۱۸۳۷۔۱۹۱۴ء) اردو نثر کے فروغ میں مولانا الطاف حسین حالی کا بہت بڑا […]
کتاب : مولوی محمد عبدالغفارؒحیات وخدمات مرتب : ڈاکٹرعزیز سہیل (لیکچرر ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج ‘محبوب نگر) مبصر: محسن خان (ریسرچ اسکالر‘ شعبہ ترجمہ ‘مانو،حیدرآباد) ضلع نظام آباد ادبی ‘تاریخی اعتبار سے ریاست تلنگانہ میں اہمیت کا حامل ضلع رہا ہے جہاں کی اپنی ایک تہذیبی روایات ہے۔ […]
برصغیر میں اسلام کے عظیم مُبلغ ، مشہور صوفی بزرگ سلطان الہند، حضرت معین الدین چشتی اجمیری رحمتہ اللہ علیہ رواداری، امن و سلامتی اور انسان دوستی کے سفیر تحریر: ڈاکٹراظہاراحمد گلزار E-mail: سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کا نام نامی اصلاح معاشرہ اور تبلیغ دین کے […]
یوم جمہوریہ محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 جمہوریت کا نام سنتے ہی ذہن میں لاشعوری طور پر ابراہم لنکن کے یہ الفاظ ابھرتے ہیں : ’’جمہوریت عوام کی ‘ عوام کے لئے اور عوام کے ذریعہ […]
کتاب : عابد معز کی ادبی شناخت مصنف : رفیق جعفر ( پونے) موبائل : 09270916979 مبصر: ڈاکٹرسید فضل اللہ مکرم نوٹ : ڈاکٹرعابد معزکو سالگرہ مبارک ہو۔ ڈاکٹرعابد معز محتاجِ تعارف نہیں ۔ انہوں نے نہایت سنجیدگی سے اردوطنزومزاح کوفروغ دیا ہے اس حوالے سے ان کے بے شمار […]
اقبال متین کی افسانہ نگاری ملبا کے حوالے سے احمدعلی جوہر ریسرچ اسکالر۔ جواہرلعل نہرویونیورسٹی موبائل : 09968347899 ای میل : اقبال متین اردو کے منفردوممتازاور بلندپایہ افسانہ نگار ہیں۔ ان کا شمار آزادی کے بعد کے قدآور افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ وہ اپنے معاصرین جوگیندرپال، عابد سہیل، رتن […]
اردو اورترکی زبان کا تقابلی جایزہ سلیمان زارع متعلم ایم اے اردو تہران یونیورسٹی رہنمائی : پروفسرڈاکٹرفرزانہ اعظم لطفی دنیا کی اکثر زبانوں میں الفاظ کی یکسانیت کوئی نئی بات نہیں۔ اگرچہ یہ ایک بین الاقوامی زبان جیسی انگریزی زبان ہو یعنی زبانوں کے در میان میں بھی الفاظ کا […]
قسط 2 اردو کے ادیب اور نثرنگار محسن الملک – چراغ علی – محمد حسین آزاد پروفیسرمحسن عثمانی ندوی ——– اردو کے ادیب اور نثر نگار ۔ پہلی قسط کے لیے کلک کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محسن الملک ۱۸۱۷ ۔۱۹۰۷ء
آئینۂ ایام۔ سترہویں قسط سو گیا ساز پہ سر رکھ کے سحر سے پہلے مخدوم مُحی الدین ۔ایک انسان۔ایک شاعر۔ایک عہد علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : —– آئینہ ایام کی پندرھویں قسط -16-کے لیے کلک کریں —– فکر اپنی نمو کے لیے ایک […]
اعلی تعلیم کے حصول سے ہمہ گیرشخصیت کی تعمیرممکن اردومیڈیم طلبا کو پچاس ہزارروپیے انعام ایم وی ایس ڈگرکالج8 کے طلبہ میں چیکس کی تقسیم مسٹرسرینوس گوڑ ایم ایل اے کا خطابٍٍ محبوب نگر(راست)اعلی تعلیم کے حصول سے فرد کی ترقی اور سماج کی ترقی ہوتی ہے اور بہتر سماج […]
وہ قوی الحبثہ جانور جس کا بچہ صرف ایک سنٹی میٹرلمبا ہوتا ہے۔ کنگارو ۔ Kangaroo ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی ، ورنگل موبائل : 09866971375 وما خلق اللہ فی السماوات والرض لآیات لقوم یتقون (یونس ۔ ۶) جو چیزیں اللہ نے آسمانوں اور زمین میں پیدا کی ہیں ان میں ان لوگوں […]
منارۂ نور۔۔۔۔ رپورتاژ:قومی سمینار’’غیر افسانوی ادب اور خواتین ‘‘ ین ٹی آر ڈگری وپی جی کالج محبوب نگر ڈاکٹرعزیزسہیل لیکچرارایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر۔ تلنگانہ محبوب نگر علاقہ تلنگانہ کا ایک پسماندہ ضلع ہے لیکن اردو زبان و ادب کے فروغ اور تصوف کے اعتبار سے زرخیز […]
اردو کے ادیب اور نثر نگار قسط 1 پروفیسرمحسن عثمانی ندوی نوٹ : مروفیسر محسن عثمانی ندوی عربی کے استاد اور مایہ ناز ادیب ہیں ۔انہوں نے اردو نظم و نثر کے حوالے سے بھی بہت سے مضامین لکھے ہیں ۔ اس سے قبل جہانِ اردو پر ’’میری اردو شاعری […]
آئینۂ ایام ۔سولہویں قسط بہت اُن کے نقش قدم یاد آئے میرشجاعت علی خان شجیع معظم جاہ کا دربار علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : ——— آئینہ ایام کی پندرھویں قسط -15-کے لیے کلک کریں ——— ہندوستان تو۱۵ اگست ۱۹۴۷ کو آزاد ہوا،لیکن […]
سانیٹ : تعارف و تجزیہ عبدالعزیزملک لیکچرار اردو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد (0923447575487) سانیٹ شاعری کی ایک ایسی صنف ہے جویورپ کی متعدد زبانوں میں صدیوں سے قبولیت پذیری کی مسند پر متمکن ہے۔ انگریزی شاعری کا جائزہ لیا جائے تو کئی اصنافِ سخن مختلف اوقات میں قارئین کی […]
کتاب ۔ بچوں کے ادب کی تاریخ مصنف : ڈاکٹراسرارالحق سبیلی پیش رس: ڈاکٹر سید فضل اللہ مکرم ضخامت : 384 قیمت : 218 روپیے ناشر : ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوز ۔ نئی دہلی ملنے کا پتہ : ھدیٰ بک ڈپو ۔ حیدرآباد مصنف فون : 09346651710 بچے…………..! جو جنت کے […]
دکنی اردو پرزبان سنسکرت کا اثر ڈاکٹر شیخ عبدالغنی (سنسکرت اسکالر) فون نمبر:09948130168 ای میل: دنیا میں جب کبھی کوئی زبان کی ابتداء ہوتی ہے تو وہ زبان کسی نہ کسی ایک بنیادی زبان کا سہارا لیتی ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ دوسری زبانوں سے بھی مختلف عوامل حاصل کرتی […]
آئینۂ ایام – قسط – 15 شمع تک تو ہم نے دیکھا تھا کہ پروانہ گیا علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : باذوق شائقینِ ادب کی خدمت میں نہایت خوشی و مسرت کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت علامہ اعجاز فرخ […]
عصر حاضر میں خواتین کو تصنیف و تالیف کی طرف زیادہ سے زیادہ متوجہ کرنا وقت کا اہم تقاضہ پالموروو یونیورسٹی میں جلدازجلد اردو کے شعبہ کے قیام کیلئے کوشش این ٹی آر ڈگری کالج محبوب نگر میں قومی سمینار وائس چانسلر پروفیسر بی راجا رتنم، پروفیسر مظفرعلی شہ میری […]
حضرت امامِ اعظم ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ تحقیق و تحریر: ڈاکٹراظہاراحمد گلزار امامِ الائمہ ، سراج الامہ، آفتاب علم و فضل ، محدث کبیر ، امام المجہتدین ، مینارہ علم و کمال ، جلیل القدر تابعی، فقہِ حنفی کے بانی امام اعظم ابو حنیفہ ؒ کی ولادت خیر القرون کے […]
بچوں کا غیرافسانوی ادب اور خواتین قلمکار ڈاکٹرسید اسرارالحق سبیلی اسسٹنٹ پروفیسر و صدر شعبہ اردو گورنمنٹ ڈگری اینڈ پی جی کالج سدّی پیٹ۔۰۳ ۱ ۵۰۲ تلنگانہ بچوں کے ادب میں عموماًکہانی ،ناول،ڈراموں اور داستانوں کو افسانوی ادب اور باقی تمام نثری سرمائے کو غیر افسانوی ادب میں شمار کیا […]
ڈاکٹرداؤد محسنؔ کے افسانے سناٹے بول اٹھے کے حوالے سے ڈاکٹرعشرت بیتاب آسنسول ۔ ریاستِ بنگال فون:+917679258619 زیرِ نظر کتاب ڈاکٹر داؤد محسنؔ کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے۔اس سے قبل موصوف کا شعری مجموعہ ’’ سوادِ شب ‘‘ اور تنقیدی و تحقیقی کتاب ’’ نقد و نظریات ‘‘ شائع ہو […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض 23 ویں اورآخری قسط (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) پروفیسرمحسن عثمانی ندوی میری اردو شاعری کی بیاض قسط ۔ 22 ۔ کے لیے کلک کریں مجروح سلطان پوری مجروح سلطان پوری کا اصل نام اسرار الحسن خان […]